Breaking News

آمنہ مفتی کا کالم: ہولڈ یور ٹنگ!

میں نے جب آنکھ کھولی تو معلوم ہوا کہ ملک پر ایک پکا اور سچا مسلمان حکومت کر رہا ہے جس کا نام ضیا الحق ہے۔ یہ معلومات بھی یوں ملیں کہ سکول میں ایک بچہ ایک نظم گاتا تھا: قائد اعظم کھادا پان وچوں نکلا پاکستان پاکستان دی اک …

Read More »

حکومت نے کشمیر کا سودا کر دیا؟

تو کیا حکومت نے کشمیر کا سودا کر لیا؟کچھ ساکنان ِ کوچہِ دلدار اپنے روایتی اہتمام کے ساتھ اس کا جواب اثبات میں دے رہے ہیں اور کچھ اپنی دائمی سادہ لوحی میں اس پروپیگنڈے سے متاثر ہو رہے ہیں۔ بہت سارے معاملات میں حکومت کا ناقد ہونے کے باوجود …

Read More »

بھارتی فلمیں اور سیاسی حقائق۔۔۔۔ محمد اسد شاہ

الحمدللہ ، فلمیں یا ڈرامے وغیرہ دیکھنے کا مجھے شوق نہیں ہے – حالانکہ ہمارے دیس میں پاکستانی ڈرامے اور بھارتی فلمیں بہت شوق سے دیکھی جاتی ہیں – فلمیں اور ڈرامے ہمارے ہاں حقیقی زندگی میں بھی بہت کامیابی سے چلتے ہیں – ایسی ایسی فلمیں اور ڈرامے ، …

Read More »

ساہیوال، شجر کاری مہم، کل تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

ساہیوال(ایس این این) چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری تعلیم کی ہدایت پر کل اتوار 18 اگست کوصوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز کھلے رہیں گے. پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت اساتذہ اور طلبا پودے لگائیں گے. اساتذہ اور طلباء کو کل سکول میں حاضر رہنے کی ہدایات جاری کر …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، سلامتی کونسل کا اعلامیہ جاری

سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ فوٹو : فائل  نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان کی تاریخی سفارتی فتح، بھارتی مندوب حواس باختہ

بھارتی مندوب بوکھلاہٹ کا شکار رہے اور ہر سوال کے جواب میں شملہ معاہدے کو لاتے رہے (فوٹو : فائل) نیویارک سٹی: سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کی تاریخی سفارتی فتح ہے جس پر بھارتی مندوب بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور پریس کانفرنس کے دوران سوالات کے جوابات دینے سے کتراتے …

Read More »

سعودی عرب اور یو اے ای میں برطرف 3 ہزار پاکستانی ڈاکٹروں کو بحال کرانے کا مطالبہ

سعودی عرب اور یو اے ای نے برسوں بعد اچانک ایم ڈی اور ایم ایس کی ڈگری تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو نکال دیا (فوٹو: انٹرنیٹ)  کراچی: سعودی عرب اور یو اے ای میں ایم ڈی اور ایم ایس کی ڈگری کے حامل تین ہزار پاکستانی ڈاکٹروں کی برطرفی پر …

Read More »

تاجروں کولوٹنے والے 6مسلح ڈاکوگرفتار

ساہیوال(ایس این این ) 2تاجروں کولوٹنے والے 6مسلح ڈاکوگرفتار‘ ملزمان نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق 10اگست کی رات کومشروب کمپنی کاہول سیل تاجر محمدامین اپنے بھائی امیرحمزہ کے ہمراہ 88/9-L میں دکان بند کرکے واپس گھرجارہاتھا کہ جوہرٹائون کے قریب موٹرسائیکل پرسوار6ملزمان شہبازقریشی‘ مجاہدرفیق ‘ عبدالسلام …

Read More »

کمیر،سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

ساہیوال(بیورورپورٹ)آر ایچ سی میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریض چل بسا،لواحقین کا وزیر صحت، سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی سی کاروائی کا مطالبہ۔گزشتہ روز کچی آبادی کمیر کے رہائشی حنیف کو معمولی درد کی وجہ سے مقامی ہسپتال لا یا گیا جو ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جان کی بازی …

Read More »

کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران بارش کا امکان

رات اور صبح کے اوقات میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بونداباندی اور پھوار پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات (فوٹو : فائل) کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 روز کے دوران شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔  محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر کی جانب …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید

فورسز کی گاڑی بدر بریج کے قریب کھڑی تھی جسے آئی ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع (فوٹو :فائل) ڈیرہ اسماعیل خان: بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے …

Read More »

مری کے دُکانداروں کی ایک بار پھر سیاحوں کے ساتھ غنڈہ گردی

مری (مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں اکثر سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی اور بدکلامی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جس کے باعث کئی بار عوام کی جانب سے مری کے بائیکاٹ کی مہم بھی سوش میڈیا پر چلائی گئی۔ تاہم اس نوعیت کے واقعات کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آ رہا۔ میڈیا …

Read More »

 خاتون کیپٹن کیساتھ شرمناک حرکت کرنے پر بھارتی جنرل کو فوج سے نکال دیا گیا

شنئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاکستان کو دھمکیاں دینے اور بڑھکیں پرنے والے بھارت میں ایک فوجی جنرل کو شرمناک حرکت کی وجہ سے فوج سے نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حاضر سروس میجر جنرل آر ایس جسوال کو خاتون کیپٹن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر …

Read More »

ہوشیارخبردار!! ’’ٹیکس ریفنڈ نوٹس 2019 ‘‘ کے عنوان سے آنیوالی ای میل پر کلک نہ کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نام پر ہیکرز نے پاکستانیوں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’’ٹیکس ریفنڈ نوٹس 2019 ‘‘ کے عنوان سے ای میل بھیج کر پاکستانیوں سے ان کے بینک اکاؤنٹس کی معلومات حاصل کی جارہی ہیں اور پھر انہیں لوٹا …

Read More »

بھارت نے پاکستان سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کی درخواست کردی

پاکستان نے بھارتی درخواست کو مسترد کردیا، فوٹو: فائل  لاہور: انڈین ریلوے نے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس ٹرینوں کو دوبارہ بحال کرنے کی درخواست کردی جسے پاکستان ریلوے نے مسترد کردیا۔ سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس دونوں بند ٹرینوں کو  دوبارہ سے بحال کرنے کےلئے انڈین ریلوے نے پاکستان ریلوے حکام کو …

Read More »

ایٹمی حملے کی دھمکیاں دینے والے بھارت کے عوام پاکستانی غباروں سے خوفزدہ

گاؤں کے مکین سمجھتے ہیں کہ پاکستانی غباروں کا اڑتے ہوئے بھارتی حدودمیں داخل ہونا بھارتی انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہے، فوٹو: ایکسپریس  لاہور: مقبوضہ کشمیر تنازعہ کے بعد پاکستان کو ایٹمی حملے کی دھمکیاں دینے والے بھارت کے عوام پاکستانی غباروں سے بھی خوف کھانے لگے ہیں ۔ پاکستان …

Read More »

کرنٹ سے ہلاکتیں؛ نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات شروع کردیں

نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم کو کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات 15 روز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں …

Read More »

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی کم سن لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل

14 سالہ لڑکی اپنے کزن کے ساتھ شادی کے لیے گھر سے فرار ہوگئی تھی (فوٹو : بھارتی میڈیا) نئی دلی: بھارت میں پسند کی شادی کے لیے اپنے کزن کے ساتھ فرار ہونے والی 14 سالہ لڑکی کو گاؤں کی پنچایت نے سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے تیسری بار جاپان جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

حزیفہ نے ٹاپ سیڈ کھلاڑی جاپان کے یوجن آکیدا کو 1-3 سے مات دے کر ٹائیٹل اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا، فوٹو: ایکسپریس  کراچی: پاکستان کے  جونیئر انٹرنیشنل اسکواش کھلاڑی محمد  حزیفہ  ابراہیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، حزیفہ ابراہیم نے مسلسل تیسری مرتبہ جاپان جونیئر اسکواش …

Read More »

100 انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر، ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ

100 انڈیکس 5 سال کی کم سطح 28765 کی سطح پر بند ہوا۔ فوٹو: فائل کراچی: 100 انڈیکس 5 سال کی کم سطح 28765 کی سطح پر بند ہوا، جب کہ ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتے ڈالر کی قدر میں اضافہ دکھنے میں …

Read More »