Breaking News

ساہیوال، ریسکیو1122 نے حادثے کا شکار افراد کا سامان ان کے حوالے کر دیا

ساہیوال (بیورورپورٹ)حادثہ میں زخمی ہونے والوں کا لاکھوں روپے کا سامان ریسکیو 1122نے ورثاء کے حوالے کردیا‘ شہریوں کی طرف سے ریسکیو1122کو خرا ج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بائی پاس چیچہ وطنی پر سی این جی کے قریب ایک کار نمبری 207/MNE ٹرک سے ٹکرا نے کے نتیجہ …

Read More »

ساہیوال، سرکاری نمبر سے معلومات لے کر سرکاری افسر کو لوٹ لیا گیا

ساہیوال (بیورورپورٹ)بینکنگ سائبر کرائم کا ایک اور شکار‘بنک کے سرکاری نمبر سے معلومات لیکر ریٹائرڈ سرکاری افسر کولوٹ لیا‘ آدھ گھنٹے میں 3لاکھ روپے اکاؤنٹ سے خردبرد۔تفصیلات کے مطابق واپڈا کے ریٹائرڈ چیف آفیسر خالد مقصود کا پنشن اکاؤنٹ حبیب بنک ہائی سٹریٹ برانچ ساہیوال میں ہے جنہیں بنک کے …

Read More »

ساہیوال، 3 ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی

ساہیوال(بیورورپورٹ) تین نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی‘ مزاحمت پر ملزمان نے فائرکرکے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 120/9-L کے رہائشی غلام قادرکا بھائی ظہور حسین دوپہر کے وقت موٹرسائیکل پر گھر سے واپس اپنے گھر 108/9-Lجارہاتھا کہ راستے میں 119/9-Lکے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے …

Read More »

ساہیوال، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

ساہیوال(بیورورپورٹ) تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق‘ایک خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محمدپور روڈ پر 90/6-Rکے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر اورموٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار 25سالہ خاتون سونیا بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ …

Read More »

ملک سلیم ساہیوال ڈسٹرکٹ بار کے صدر منتخب

ساہیوال(بیورورپورٹ) ساہیوال بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے‘ صدر ملک سلیم کوڈھن منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے انتخابات میں صدر‘ نائب صدر‘سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے جس میں صدر کی سیٹ کے لئے ملک سلیم کوڈھن 615 …

Read More »

عاصمہ شیرازی کا کالم: سرد دسمبر اور دو لخت ماں

Image caption مائیں اپنے بچوں کے کھلونے، کتابیں، جوتے، کپڑے اور اُن کی تصویریں دیکھ دیکھ کر کیسے تڑپتی ہوں گی، کوئی اس کا اندازہ نہیں لگا سکتا ابھی دو دن ہوئے 16 دسمبر گزرا ہے۔ ایک سرد دسمبر اور دوسرا سولہ کا دن۔۔۔ بےحد تلخ دن، بےپناہ تکلیف دہ، …

Read More »

کیمرہ مین پر تشدد: نواز کا افسوس مگر یہ ہوا کیوں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Twitter پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف آج کل پھر خبروں میں ہیں اور وجہ اس بار احتساب عدالت نہیں بلکہ ان کے محافظوں کے ایک نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کا واقعہ ہے۔ یہ واقعہ پیر کو قومی اسمبلی کے احاطے سے …

Read More »
Please check the Pop-up.

We would like to keep you updated with special notifications.