Breaking News

ساہیوال، ڈکیتی و چوری کی وارداتیں، موبائل و نقدی چوری

ساہیوال(بیورورپوٹ)ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتیں‘ ملزمان نقدی‘ موبائل فون‘طلائی انگوٹھی اور بیل وغیرہ لے اڑے۔ڈکیتی کی واردات مڈھالی روڈ پر ہوئی یہاں محمد فرقان اپنے ہومیو پیتھک کلینک پر مریضوں کو چیک کررہاتھا کہ اس دوران عمر تنویر وغیرہ 3 ملزمان کلینک میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر …

Read More »

ساہیوال، پتنگ بازوں کے خلاف ایکشن، 2 گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)پولیس نے دوملزموں کو گرفتارکرکے 100پتنگیں،4چرخیاں برآمد کرلی۔پولیس نے لیبرکالونی میں چھاپہ مارکر محمد عمیر علی کے قبضہ سے 60پتنگیں اور3چرخیاں ڈورکیمیکل اورگاؤں 94/6-Rمیں خالد عزیز سے 40پتنگیں اورایک چرخی برآمد کرلی۔پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ —–Shared for Information Purpose Only—-

Read More »

ساہیوال، نجی بیکری کے سامنے ڈائرکٹ فائرنگ کرنے والے گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)نجی بیکری کے باہر دنگافساداورفائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے 9ملزموں کیخلاف مقدمہ درج۔بتایاگیاہے کہ جی پی اوآفس کے سامنے نجی بیکری پر عبدالرحمان وغیرہ 9ملزموں نے ایک دوسرے کو جان سے ماردینے کی نیت سے سیدھی جان لیوافائرنگ کرکے دہشت،خوف وہراس پھیلااور انسانی جان کو خطرہ میں ڈالا۔پولیس کے …

Read More »

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے: ڈی سی ساہیوال

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی تمام جمہوریت پسند ملکوں پر قرض ہے اور انہیں چاہیے کہ وہ کشمیریوں کی جدو جہد آزادی میں ان کی مدد کریں جس کا وعدہ اقوام عالم نے 70سال پہلے کیا تھا،پاکستان مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی …

Read More »

اقوام متحدہ کشمیریوں کا حق تسلیم کرے : کمشنر ساہیوال

ساہیوال(بیورورپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انو ر بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر ی آزادی کے حصول کے لئے اپنی لازوال جدوجہد اور جانی و مالی قربانیوں سے جو تاریخ رقم کر رہے ہیں وہ اقوام عالم کے لئے مشعل راہ ہے اور دنیا کی آزادی پسند قوموں کو چاہیے کہ …

Read More »

ساہیوال، کالونی کے سائٹ آفس میں چوری کی واردات

ساہیوال ( بیورورپورٹ) نامعلوم چور کالونی کے سائٹ آفس سے 7لاکھ روپے کے کمپیوٹر اورگیس سلنڈر وغیرہ چراکرلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 88/9-L میں نامعلوم چوروں نے ایک کالونی کے دفتر کے کنڈے کاٹ کر دفتر سے کمپیوٹر ‘ سی پی یو‘ گیس سلنڈر اور دیگرسامان کل مالیتی …

Read More »

افغان مذاکرات: دباؤ، حربے اور اپنے اپنے فائدے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption امریکہ اور طالبان کے درمیان ملاقاتوں کی آخری اطلاعات حوصلہ افزا نہیں ہیں (فائل فوٹو) طالبان ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز نے اُن کے جس رہنما حافظ محب اللہ کو گذشتہ جمعہ کو پشاور سے گرفتار کیا تھا انھیں پیر کو ڈرامائی …

Read More »

پاکستانی فوج کے افسران کی ’واٹس ایپ سے کنارہ کشی‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption فوجی ذرائع کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ انڈیا نے واٹس ایپ کے ذریعے پاکستانی فوجی افسران تک رسائی حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے گذشتہ ہفتے پاکستان کی عسکری قیادت کے 217ویں کور کمانڈر اجلاس کے بعد جاری ہونے والی پریس …

Read More »

ثاقب نثار: پاکستان کے سب سے متنازع چیف جسٹس؟

تصویر کے کاپی رائٹ SUPREME COURT OF PAKISTAN پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار شاید ملک کی عدالتی تاریخ کے واحد جج ہوں گے جنھیں ان کے عدالتی فیصلوں سے زیادہ ’غیر عدالتی‘ سرگرمیوں کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ مثلاً انھوں نے پاکستان میں پانی کی کمی …

Read More »

ڈی پی ایس چیچہ وطنی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

چیچہ وطنی(ایس این این) طلباء قوم کا مستقبل ہیں . اخلاق ، تربیت اور تعلیم کا امتزاج ہی طلبا کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنا سکتا ہے. ان خیالات کا اظہار ممبر بورڈ آف گورنرز ساہیوال ایجوکیشن ٹرسٹ پروفیسر قمر الزمان نے ڈویژنل پبلک سکول چیچہ وطنی کی سالانہ …

Read More »
Please check the Pop-up.

We would like to keep you updated with special notifications.