Breaking News

آصف زرداری کی جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں لارجر بنچ بنانے کی درخواست

سابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 184/3 میں اپیل کا حق نہ ہونے پر سوال اٹھادیا فوٹو:فائل  اسلام آباد: آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں لارجر بنچ بنانے کی درخواست دائر کردی۔ سابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 184/3 میں اپیل کا حق نہ ہونے …

Read More »

پلوامہ حملہ؛ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت متاثر

تقریباً 100 کے قریب ٹرک بھارت جاتے ہیں جو سرحد پر کھڑے ہیں، واہگہ کسٹم ذرائع  لاہور: بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 200 فیصد ڈیوٹی عائد کیے جانے کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت متاثر ہوگئی ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کی طرف سے …

Read More »

کشمیری مائیں بچوں سے ہتھیار پھنکوائیں ورنہ وہ مارے جائیں گے، بھارتی کمانڈر کی دھمکی

پلوامہ حملے کے منصوبہ سازوں کو مار دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ڈھلوں فوٹو : ای پی اے  سری نگر: بھارتی فوج کے کور کمانڈر جنرل ڈھلوں نے رعونت بھرے لہجے میں کہا ہے کہ کشمیری مائیں اپنے بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں کیونکہ ہتھیار اُٹھانے والوں کا انجام موت ہے۔  …

Read More »

پی ایس ایل نے اعتماد، عزت اور شہرت دی، حسن علی

پی ایس ایل کی پہلی پراڈکٹ پکارے جانے پر بڑا فخر محسوس کرتا ہوں، حسن علی فوٹو: فائل  دبئی: قومی کرکٹر حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے مجھے اعتماد، عزت اور شہرت دی ہے۔ ایک انٹرویو میں قومی کرکٹرحسن علی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل …

Read More »

پاکستان کو گھیرا جا رہا ہے؟

پاکستان دشمن قوتوں کی کوشش ہے کہ ایران اور بھارت کو پاکستان کے ساتھ لڑا دیا جائے۔ (فوٹو: فائل) ایران اور مقبوضہ کشمیر میں بیک وقت حملے دیکھ کر تو اندھا بھی جان لے کہ یہ پاکستان کے خلاف کوئی گہری اور منظم سازش کی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں …

Read More »

ایف آئی اے کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں آزاد تحقیقات مکمل نہیں کرنے دی گئی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نظرثانی اپیل کی سماعت، آصف زرداری کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے فوٹو:فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایف آئی اے کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں آزاد تحقیقات مکمل نہیں کرنے دی …

Read More »

حکومت کو کہا ہے کہ نواز شریف کی انجیو گرافی کرائی جائے، سربراہ میڈیکل بورڈ

نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے، ڈاکٹر عارف تجمل فوٹو: فائل  لاہور: جناح اسپتال میں نواز شریف کے علاج کیلئے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف تجمل نے کہا ہے کہ حکومت کو نواز شریف کی انجیو گرافی کے لئے کہا ہے۔ جناح اسپتال میں میڈیا سے بات …

Read More »

مردان میں دستی بم کے دھماکے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی

دستی بم ریت میں چھپایا گیا تھا، مزدور کے اٹھانے پر پھٹ گیا، پولیس۔ فوٹو : فائل مردان:  معیار زور منڈی کے قریب دستی بم دھماکے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق معیار زوڑ منڈی میں دستی بم ریت میں چھپایا گیا تھا، مزدور اٹھا کر …

Read More »

ساہیوال، وارداتوں میں ملوث 12 گروہ گرفتار

ساہیوال(بیورورپوٹ) پولیس سٹی سرکل نے پانچ اورصدرسرکل نے سات مختلف وارداتیں کرنے والے بارہ گینگز گرفتارکرکے سرغنوں سمیت 45ملزمان گرفتارکرلئے ہیں جن کے قبضہ سے 4کروڑ 39لاکھ 95ہزارروپے کامال مسروقہ برآمدہواہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی سرکل اورصدرسرکل نے مختلف وارداتیں کرنیوالے بارہ گینگز ٹریس کرکے سٹی سرکل نے پانچ اورصدرسرکل …

Read More »

ساہیوال، تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ کر 2 طالب علم جاں بحق

ساہیوال(بیورورپوٹ) تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار دو طالب علموں کوکچل دیا‘دونوں طالب علم جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال پاکپتن روڈ پر سکینڈ ایئر کے دو طالب علم 19سالہ ماجد اور 19سالہ صدیق ایک ہی موٹرسائیکل پر آرہے تھے کہ تیز رفتار ٹرالر نے انہیں کچل دیا جس کے …

Read More »
Please check the Pop-up.

We would like to keep you updated with special notifications.