Breaking News
Home / Uncategorized / ساہیوال، 3 ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی

ساہیوال، 3 ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی

ساہیوال(بیورورپورٹ) تین نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی‘ مزاحمت پر ملزمان نے فائرکرکے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 120/9-L کے رہائشی غلام قادرکا بھائی ظہور حسین دوپہر کے وقت موٹرسائیکل پر گھر سے واپس اپنے گھر 108/9-Lجارہاتھا کہ راستے میں 119/9-Lکے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اسے روک لیا اور زبردستی موٹرسائیکل نمبری2107/SLN مالیتی 62ہزارروپے چھین لی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے اسے شدید زخؑمی کردیا۔ پولیس تھانہ کمیر نے مقدمہ درج کرلیا۔

—–Shared for Information Purpose Only—-