Breaking News

ہدیٰ موتہانہ: دولتِ اسلامیہ کی دلہن کے والد کا ان کی امریکہ واپسی کے لیے مقدمہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP الابامہ ریاست کی کالج سٹوڈنٹ جنہوں نے امریکہ سے فرار ہو کر دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کر لی تھی، ان کے والد ان کی امریکہ واپسی کے حق کے لیے امریکی حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئے ہیں۔ احمد علی موتہانہ نے جمعرات کے …

Read More »

مالی میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر فرانسیسی فوج کے ہاتھوں ہلاک

القاعدہ کمانڈر ابو یحیٰ الحمامی ٹمبکٹو کا گورنر بھی رہا ہے۔ فوٹو : فائل پیرس: افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے آپریشن میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر یحیٰ ابو الحمامی مارا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں فوجی آپریشن …

Read More »

شہباز شریف کےسوا کسی کو ڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا، شیخ رشید

نریندر مودی آر ایس ایس کا دہشت گرد ہے، شیخ رشید فوٹو: فائل  لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کےسوا کسی کوڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے نے گزشتہ 4 ماہ کے …

Read More »

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا صحافی سمیت 3 کشمیریوں پر تشدد

حملہ آوروں نے اخبار کے صحافی جبران نذیر کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں واپس کشمیر بھیج دیں گے فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے صحافی سمیت 3 کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں کشمیریوں پر عرصہ حیات مزید …

Read More »

پہلے سے پابندی کا شکار پاکستانی فنکاروں پر دوبارہ کیسے پابندی لگ سکتی ہے؟ بھارتی اداکار

ہماری فلم انڈسٹری اڑی حملے کے بعد سے ہی پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کررہی۔ اداکار سشانت فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی پر اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ان فنکاروں پر دوبارہ کیسے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی سمیت درجنوں گرفتار

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری فوٹو:فائل  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت جماعت کے 2 درجن سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فورسز کی …

Read More »

اسلام آباد میں کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق

حادثے کا شکار کار رمشا ذوالفقار چلا رہی تھیں اور کار بھی اسی کی تھی، پولیس فوٹو: فائل  اسلام آباد: سیکٹر ایف سیون تھری میں تیز رفتار کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جب کہ ایک مرد اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام …

Read More »

کلبھوشن کیس: عالمی عدالت انصاف میں کیا ہوا؟

تصویر کے کاپی رائٹ EPA بین الاقوامی عدالتِ انصاف کی نیدرلینڈز میں جاری مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی سماعت 21 فروری کو اختتام پذیر ہوئی ہے۔ انڈیا نے بین الاقوامی عدالتِ انصاف سے استدعا کی تھی کہ پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پانے …

Read More »

خالد سجاد کھوکھر ایشین ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر بن گئے

جاپان میں ایشین ہاکی فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 27 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔فوٹو: فائل لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) خالد سجاد کھوکھر ایشین ہاکی فیڈریشن کے بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز جاپان میں ایشین ہاکی فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس …

Read More »

تھر کی مصنوعی جھیل ’’گورانو‘‘ جو پرندوں کا ٹھکانہ بنی

گورانو ڈیم پر لال سر، نیل کنٹھ، جل کوا، بلبل، بگلا، ٹٹیری، پدی اور دیگر پرندے دیکھے جاسکتے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ شبینہ فراز  کراچی: کہتے ہیں کہ یہ اک اشارہ ہے آفاتِ ناگہانی کا کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کرجانا لیکن اگر پرندے کسی جگہ جوق درجوق اتر رہے ہوں …

Read More »
Please check the Pop-up.

We would like to keep you updated with special notifications.