منگل , جولائی 23 2019
Breaking News

مرسی، مصر اور تاریخ

مرسی نے عدالت سے رہائی نہیں مانگی، کسی رعایت کی درخواست نہیں کی، رحم کی اپیل نہیں کی۔فوٹو: فائل  سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز نے حالیہ پریس کانفرنس میں حکومت، سیاست اور معیشت کے حوالے سے جو باتیں کیں وہ اپنی جگہ۔ انھوں نے جس طرح …

Read More »

کئی افراد کو مچھر زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟

اس کا سبب ہمارے جسم سے فضا میں خارج ہونے والے کیمیکل ہیں۔ فوٹو: فائل آپ نے کئی لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے سنا ہوگا کہ مچھر بہت کاٹتے ہیں۔ ان کی شکایت سُن کر شناسا ازراہ تفنن کہتے ہیں کہ آپ کا خون میٹھا ہے اس لیے مچھروں …

Read More »

قطب شمالی کے زیرآب معدنی وسائل پر قبضے کی دوڑ

روس، ڈنمارک اور کینیڈا کے درمیان محاذ آرائی کا فائدہ سائنس کو پہنچ رہا ہے  زیرزمین موجود معدنی وسائل سے حضرت انسان سطح ارض پر اپنی آمد کے بعد ہی سے مستفید ہوتا چلا آرہا ہے، مگر زیرآب پوشیدہ معدنیات تک رسائی حاصل کرنے کی کوششوں کی تاریخ زیادہ پرانی …

Read More »

خوابوں کا شہر ویانا

میں ان دنوں مشرقی یورپ کے دورے پر ہوں۔ اس ہفتے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا اور کچھ دوسرے علاقوں میں جانے کا موقعہ ملا۔ ویانا جانے کے لیے ہم نے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ سے ریل کے ذریعے سفر کیا۔ بڈاپسٹ سے ویانا تک 300 کلو میٹر مسافت اڑھائی گھنٹے …

Read More »

مالیاتی ڈسپلن اور ترقی

خیر سے بجٹ پارلیمنت سے پاس ہو گیا اور پھر یوں جو لائی کے مہینے میں آئی ایم ایف کے بورڈ نے بھی پاکستان کے لیے چھ ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی۔ انھی دنوں میں یہاں ایمنسٹی اسکیم متعارف ہوئی، اپنے تمام بے نامی اثاثہ جات کو ظاہر …

Read More »

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان

فیس بک، انسٹاگرام یا ٹوئٹر تو لگتا ہے کہ آج کل ہر ایک ہی استعمال کرتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس چند امراض بھی ایک سے دوسرے میں پھیلا سکتے ہیں؟ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ …

Read More »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت

گزشتہ دنوں بڑھک مارتے ہوئے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے۔ بھارتی فوج کے سربراہ نے پاکستان …

Read More »

اپنی ناکامی کاسامنا بہادری سے کیجئے

ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی ہمیشہ آرام و سکون سے گزرے ۔ہمیں کبھی بھی کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔لیکن اس کے برعکس انسانی زندگی میں نشیب وفراز تو آتے ہی رہتے ہیں ۔پرسکون زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جسے گزارنا مشکل ہو …

Read More »

سابقہ پنجاب حکومت کے بینکوں سے 831 ارب کے قرضے، نیب نے تحقیقات شروع کردیں

نیب نے محکمہ خزانہ پنجاب اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سے دستاویزات سمیت دیگر تفصیلات طلب کرلیں (فوٹو: فائل)  لاہور: نیب نے سابق دور حکومت میں لیے گئے غیر ملکی قرضوں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ محکمہ خزانہ پنجاب اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ دستاویزات سے سمیت دیگر …

Read More »

12 سالہ نائیجیرین طالبہ نے 3 سیکنڈ میں ٹی شرٹ تہہ کرنے والا سادہ روبوٹ بنالیا

طالبہ اس جیسے مزید ماڈلز تیار کرکے مارکیٹ میں لانے اور فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے (فوٹو: انٹرنیٹ) نائیجیریا میں آئی ٹی کی 12 سالہ طالبہ نے محض 3 سیکنڈ میں ٹی شرٹ کو تہہ کرنے والا سادہ روبوٹ تیار کرلیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نائیجریا میں …

Read More »

ہانگ کانگ میں طلبا کی رہائی کے لیے ہزاروں ماؤں کا احتجاج

ماؤں نے طلبا کی رہائی کے لیے موبائل فون کی ٹارچ کو مشعلیں بنا کر احتجاج کیا (فوٹو : رائٹرز) ہانگ ہانگ سٹی: ہانگ کانگ میں متنازع بل کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والے طلبا کی رہائی کے لیے 10 ہزار سے زائد مائیں سڑکوں پر نکل آئیں۔ بین …

Read More »

امپائرکی انگلی پر ناچنے والے وزیراعظم کوعوام کی چیخیں سنائی نہیں دے رہیں، بلاول بھٹو

قبائلی علاقوں کاالیکشن بتائےگا یہ الیکشن کمیشن ہے یا سلیکشن کمیشن، بلاول بھٹو، فوٹو: فائل ڈیرہ غازی خان: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے غریب کی کمر توڑ دی، امپائر کی انگلی  پرناچنے والے وزیراعظم  کوعوام کی چیخیں سنائی نہیں دے رہیں۔ ڈیرہ غازی خان …

Read More »

کورنگی میں اسپتال کی غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثا کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

بچے کی پیدائش کے بعد ڈاکٹر نے انعم کو خون کی بوتل لگائی تو اسکی حالت اچانک بگڑ گئی اور گردے فیل ہونے پر انتقال کرگئی (فوٹو: ایکسپریس)  کراچی: کورنگی چنیوٹ اسپتال میں غلط علاج سے حالت خراب ہونے والی لڑکی جناح اسپتال میں شادی کی پہلی سالگرہ والے دن انتقال …

Read More »

پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے بورنیو جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی کے نجی تعلیمی ادارہ میں زیر تعلیم محمد حزیفہ نے 20 واں انٹرنیشنل جونیئر ٹائٹل جیتا ہے، فوٹو: ایکسپریس  کراچی: پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے بورنیو جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائشیا میں ہونے والی انٹرنیشنل جونیئر رینکنگ کی حامل بورنیوجونیئر انٹرنیشنل گولڈ …

Read More »

تمام جماعتیں نیب کا بائیکاٹ کریں اور کسی سوال کا جواب نہ دیں، فضل الرحمان

اداروں کے خوف سے دن کو رات اور رات کو دن کہنا پڑے تو یہ ظلم ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (فوٹو: فائل) سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کو انتقامی کارروائی کے لیے بنایا گیا ہے، تمام جماعتیں نیب کا بائیکاٹ …

Read More »

لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو ہے، روسی صدر

روسی صدر ایک روزہ دورے پر اٹلی پہنچے تھے۔ فوٹو : رائٹرز روم: روسی صدر ولا دی میر پوتن نے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے …

Read More »

ڈاکٹر پرویز محمود قتل کیس کا فیصلہ، متحدہ کارکنان کو رہا کرنے کا حکم

مسعود عرف کالا، آصف عرف آلٹو، بابر عرف موٹا عدم ثبوت کی بنا پر بری، رہائی کا پروانہ جاری (فوٹو: فائل)  کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جماعت اسلامی کے سابق ٹاؤن ناظم ڈاکٹر پرویز محمود قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متحدہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو …

Read More »

دو دن میں دوسرا زلزلہ، 7.1 شدت سے آنے والے زلزلے نے جنوبی کیلیفورنیا کو ہلا کے رکھ دیا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جمعرات کو آنے والے شدید زلزلے (ریکٹر سکیل پر شدت 6.4 ) جسے گذشتہ دو دہائیوں کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا جا رہا تھا کہ بعد ایک اور زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ …

Read More »

25 جولائی کو کیا ہونیوالاہے، اپوزیشن نے بڑا اعلان کردیا ، حکمراں جماعت پر سکتہ طاری

سلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا 25جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان ، 9جولائی کو سنجرانی کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ 25جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے گا جبکہ 9جولائی کو سنجرانی کے خلاف قرارداد پیش …

Read More »