منگل , جولائی 23 2019
Breaking News

نیب کا کوئی نوٹس ملا تو اس کے ٹکڑے کر دیئے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا؟ مولانا فضل الرحمان، فوٹو: فائل پشاور: جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اگر نیب کا  کوئی نوٹس ملاتو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب  ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا …

Read More »

ممبئی میں پولیس کا سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپہ

سوناکشی سنہا پر معاہدوں کے باوجود شو میں شرکت نہ کرنے کا الزام ہے۔ فوٹو: فائل ممبئی: پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپا مارا تاہم اداکارہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے  اداکارہ سوناکشی …

Read More »

23مئی کو نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملنے والا کون تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)23مئی كکو سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرنے والی شخصیت کون تھی۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتادیا۔ نیب عدالت كکے جج ارشدملک نے اپنے بیان حلفی میں الزام عائد کیاہے کہ ناصرجنجوعہ نامی ایک بزنس …

Read More »

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 17 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ملک بھر میں فلور ملز اور آٹے کی سپلائی بند کر دینگے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن، فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے 17 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نعیم بٹ …

Read More »

غیر متوقع شکست، بھارتی ٹیم کو واپسی کا ٹکٹ نہ مل سکا

مانچسٹر(آن لائن)ورلڈکپ2019 کے سیمی فائنل میں غیر متوقع شکست کے بعد کوہلی الیون کو واپسی کے ٹکٹ نہیں مل سکے اور اب انہیں 14 جولائی تک انگلینڈ میں ہی رکنا پڑے گا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس بات کا پختہ یقین کا تھا کہ ان کی ٹیم عالمی کپ کا آخری …

Read More »

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی تیار

لاہور(آن لائن)حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ وزارتوں اور ڈویڑنز کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی بارے یکساں پالیسی تیار کرے گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس …

Read More »

ویڈیو سکینڈل: وزارت قانون کا جج ارشد ملک کو کام کرنے سے روکنے کا حکم

تصویر کے کاپی رائٹ Rehan Dashti Image caption احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں سات برس قید کی سزا سنائی تھی وزارت قانون کے حکم کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو کام سے روکے …

Read More »

ایئر کینیڈا کے طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی

26 مسافروں کو ایئرپورٹ پر ہی طبی امداد دے دی گئی جب کہ 9 کو اسپتال لے جانا پڑا۔ فوٹو : فائل ہوائی: کینیڈا سے سڈنی جانے والا طیارے کے موسم کی خرابی کے باعث فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

’عوامی عدالت جج کے فیصلے کو کالعدم قرار نہیں دے سکتی‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور ان کی طرف سے کیے جانے والے فیصلوں سے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ اگر کوئی جج متنازع ہو جائے تو اس کے فیصلے فوری …

Read More »

ترکی کو روس سے ایس-400 میزائل کی پہلی کھیپ موصول

امریکا نے روس سے دنیا کے سب سے جدید اور خطرناک میزائل سسٹم کی خریداری پر ترکی کو دھمکی دی تھی۔ فوٹو : فائل  انقرہ: روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں …

Read More »

مریکہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تیسرے درجے کےد ورے کی دعوت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان ‘آفیشل ورکنگ وزٹ’ پر امریکا کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے، تاہم یہ دورہ امریکا کے لیے پہلے نہیں بلکہ تیسرے درجے کا دورہ تصور کیا جاتا ہے۔امریکا جس دورے کو اول درجہ دیتا …

Read More »

اللہ کا شکر ہے لیکن معاملہ ایک جج کو عہدے سے فارغ کرنے کا نہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے فیصلہ …

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا اور پی ٹی آئی نے اتحادی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق سلیم مانڈوی والا کے خلاف 26 سینیٹر کے دستخط بھی لے لیے گئے ہیں۔ اپوزیشن نے …

Read More »

خان صاحب! ایک دن سب کو چلے جانا ہے

اس سے پہلے کہ آخری وقت آن پہنچے عوام کے لیے بھی کچھ کرتے جائیے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) وہ 15 جولائی کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ میں ڈائیوو کی پرتعیش بس میں ابوظہبی کی جانب رواں دواں تھا۔ باہر سورج آگ برسا رہا تھا اور گاڑی کے اندر اے سی نے …

Read More »

میٹھے مشروبات اور پھلوں کے ’خالص رس‘ بھی کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں!

فرانس کے ماہرین نے ایک لاکھ سے زائد افراد پر سروے کے بعد کہا ہے کہ شکروالے مشروبات اور خالص جوس بھی کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل پیرس: ایک نئے مطالعے سے جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ 100 فیصد پھلوں کے جوس پینے والوں کے لیے بھی …

Read More »

علی ظفرکی طرف داری پرمیشا دھمکارہی ہیں، وزیراعظم کے بھانجے کا الزام

میشا اوران کی ٹیم کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں بیرسٹر حسان نیازی فوٹوفائل کراچی: وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹراورسماجی کارکن حسان خان نیازی نے گلوکارہ میشا شفیع پرالزام لگایا ہے کہ انہیں علی ظفرکی طرفداری کرنے اور میشا شفیع کی غیرملکی فنڈنگ پر سوالات اٹھانے پران کی …

Read More »

احتساب عدالت کے جج کوہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا، شہباز شریف

نوازشریف کے خلاف دباؤ کے تحت دیئے گئے فیصلے کالعدم قرار دیئے جائیں، شہباز شریف: فوٹو: فائل  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کوہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے …

Read More »

جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا، مریم نواز

فیصلہ دینے والے جج کو سزا سنادی تو بے گناہ نواز شریف کو کیوں رہائی نہیں دی جارہی، مریم نواز ۔ فوٹو : فائل  لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا۔ …

Read More »

شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہتے ہیں، شبر زیدی

ہمیں کہا جارہا ہے کہ 400 روپے لے کر بند موبائل کو آن کردیں، شبرزیدی  اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ دال، آٹے اور سوجی سمیت کسی کھانے کی چیز پرٹیکس نہیں لگایا اور شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہ رہے ہیں۔ …

Read More »

ہڑپہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر ایک شخص قتل

ساہیوال(ایس این این) ہڑپہ کی نواحی آبادی بستی نولاں والا میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا. تفصٰل کے مطاق محمد مختار اور پنوں کے مابین عرصہ دراز سے دشمنی چلی آ رہی تھی. آج محمد مختار نے …

Read More »