منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: worldcup-news

Tag Archives: worldcup-news

انگلش پیسرز حریفوں کیلیے خوف کی علامت بن گئے

آرچر زیادہ وکٹیں لینے،روٹ رنز بنانے والے ملکی پلیئر،ٹیم نے چھکوں کا ریکارڈقائم کیا  لاہور: ورلڈکپ میں انگلش پیسرز حریفوں کیلیے خوف کی علامت بن گئے جب کہ مارک ووڈ اور جوفرا آرچر نے تیز ترین گیند کا ریکارڈ اپنے نام کے آگے درج کرایا۔ ورلڈکپ میں تیز ترین گیند کرانے …

Read More »

ورلڈکپ فتح پر یادگاری ٹکٹ جاری کیے جائیں گے، ملکہ کی مبارکباد

3ماہ کیلیے 15پوسٹ باکسز پر بھی سفید رنگ کرتے ہوئے ان کو گولڈن بال اور بیٹ سے آراستہ کیا جائے گا۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل  لاہور:  انگلینڈ کی ورلڈکپ فتح پر یادگاری ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔ ملکہ الزبتھ کی جانب سے ٹیم کو مبارکباد کا پیغام جاری کرتے ہوئے ڈٹ …

Read More »

ووئکس کے میدان بدر ہونے پر ٹرافی ہاتھ سے نکلنے کا محسوس ہوا، ایون مورگن

بلاشبہ یہ ناقابل یقین میچ رہا اور مجھے ابھی تک ٹائٹل فتح کا یقین نہیں آرہا، انگلش کپتان۔ فوٹو: فائل  لندن: انگلش کپتان ایون مورگن نے تسلیم کیاکہ نیوزی لینڈ سے فائنل میں ایک موقع پر ہمیں ایسا لگاکہ شاید ٹرافی ہارگئے ہیں۔ مورگن نے کہا کہ بلاشبہ یہ ناقابل یقین …

Read More »

ورلڈکپ فائنل؛ انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دینے کا فیصلہ غلط قرار

انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دیئے جانے پر سائمن ٹائفل نے اعتراض اٹھا دیا – فوٹو: آئی سی سی سابق انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل نے انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دیئے جانے پر اعتراض اٹھا دیا۔ ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز …

Read More »

کین ولیمسن نے مہیلا جے وردنے کا 12 برس پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑ دیا

ولیمسن نے حالیہ ایونٹ میں ویسٹ انڈیزکیخلاف 148 کی بھرپور اننگز کھیلی۔ فوٹو: اے ایف پی لندن: کیوی کپتان کین ولیمسن نے بطور کپتان ایک ورلڈ کپ ایڈیشن میں 578 رنز جوڑ کر مہیلا جے وردنے کا 12سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں 30 رنز بناکر میدان بدر ہونے …

Read More »

کھیل پر جتنی مرضی تنقید کریں لیکن خدارا نجی زندگی کو زیر بحث نہ لایا جائے، امام الحق

پی سی بی کا فیصلہ ہے کہ وہ کپتان کسے بناتا ہے، بابر اعظم۔ فوٹو : فائل  لاہور: امام الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے کھیل پر بے شک جتنی مرضی تنقید کریں لیکن خدارا ہماری پرسنل لائف کو زیر بحث نہ لایا جائے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کیلئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان

حیران کن طور پر پاکستان کے علیم ڈار کو امپائرنگ کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی ۔ فوٹو : فائل  دبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان کے علیم ڈار آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان …

Read More »

شعیب ملک ڈریسنگ روم میں سب کا ماں کی طرح خیال رکھتے تھے، نسیم اشرف

آل راؤنڈر ہمیشہ دوسروں کی مدد اور رہنمائی کیلیے تیار رہتے تھے، سابق چیئرمین پی سی بی، فوٹو: ایکسپریس  کراچی: سابق چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف نے کہا ہے کہ شعیب ملک ڈریسنگ روم میں سب کا ماں کی طرح خیال رکھتے،آل راؤنڈر ہمیشہ دوسروں کی مدد اور رہنمائی کیلیے …

Read More »

وقار یونس نے محمد حفیظ کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیا

محمد حفیظ کی عمر بھی اب 39 سال کے قریب ہوچکی ہے، وقار یونس قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقا ریونس کا کہنا ہے کہ ہر کرکٹر کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے لیکن میرے خیال میں محمد حفیظ کو اب ریٹائر ہوجانا چاہیے۔ …

Read More »

یہ نہیں بتا سکتا کہ ٹاس جیت کر کیا کریں گے، بنگلادیشی کوچ

ہم پر کوہی پریشر نہیں البتہ پاکستانی ٹیم دباؤ میں کھیلے گی، کوچ، فوٹو: ایکسپریس لارڈز: بنگلا دیشی ٹیم کےہیڈ کوچ اسٹیو رہوڈز کا کہنا ہےکہ یہ نہیں بتاسکتا کہ ٹاس جیت کر کیا کریں گے، صرف میچ جیتنا ہدف ہے۔ لارڈز میں ٹریننگ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوے کوچ …

Read More »

گرین شرٹس کو ڈوبتی ناؤ بچانے کیلیے ’’کیوی مدد‘‘ کا انتظار

انگلش ٹیم کو4 ففٹیز اسکور کرنے والے بین اسٹوکس سے امیدیں وابستہ، ولیمسن اورٹیلرکیویز کی امیدوں کا محور۔ فوٹو: اے ایف پی چیسٹر لی اسٹریٹ:  ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کوڈوبتی ناؤ بچانے کیلیے کیوی مدد کا انتظار ہے جب کہ ’بیگانی لڑائی‘ ٹیم کیلیے اہمیت اختیار کرگئی۔ چیسٹرلی اسٹریٹ …

Read More »

شاہینوں نے ٹائیگرز کے شکار پر نظریں جمالیں

سیمی فائنل میں رسائی کے لیے کوشاں گرین شرٹس کا جمعے کو بنگلہ دیش سے مقابلہ ہوگا۔ فوٹو: فائل  لندن /  لاہور:  ورلڈکپ سیمی فائنل تک رسائی کیلیے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ پر انحصار کرنے والے گرین شرٹس نے گزشتہ روز لارڈز میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا، ٹیم …

Read More »

بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست شعیب اختر کو کھٹکنے لگی

میچ کے دوران جارحانہ پن کی کمی بھارتی ٹیم کی ہار کا باعث بنی، شعیب اختر۔ فوٹو : فائل  لاہور: کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو کھٹکنے لگی ہے۔ سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے …

Read More »

انگلینڈ کی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف 27 سال بعد فتح

آخری بار 1992ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی تھی، فوٹو: آئی سی سی برمنگھم:  کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 سال بعد شکست دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق آخری بار 1992ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو …

Read More »

ویرات کوہلی بھی پاکستانی شائقین کے رویے کے مداح نکلے

مجھے یقین ہے کہ آج پاکستانی کرکٹ شائقین ہمیں سپورٹ کریں گے جو کہ نہایت نایاب چیز ہے، کوہلی، فوٹو: فائل برمنگھم: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی پاکستانی شائقین کے رویئے کے مداح ہو گئے۔ ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آج پاکستانی کرکٹ …

Read More »

شاہین آفریدی نےعمدہ کارکردگی کا کریڈٹ اظہر محمود کو دیدیا

کوشش ہوگی اگلے میچ میں بھی اچھی کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں، شاہین آفریدی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے بعد افغانستان کے خلاف بھی عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کو دے دیا۔ قومی ٹیم کے نوجوان  پیسر کا کہنا …

Read More »

شکست کے بعد افغان شائقین بے قابو، پاکستانیوں پر حملے

میچ کے دوران اور اختتام پر افغان شائقین پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کرتے رہے، فوٹو: سوشل میڈیا لارڈز: پاکستان اور افغانستان کے مابین ورلڈکپ کا میچ ہائی وولٹیج ٹاکرا ثابت ہوا۔ اعصاب شکن مقابلے میں جہاں کھلاڑیوں نے میدان کے اندر بھرپور کارکردگی سے شائقین کے دل جیت وہیں کچھ تلخیاں …

Read More »

پوائنٹس ٹیبل کی بھول بھلیوں میں منزل قریب نظر آنے لگی

بلو شرٹس کی بنگال ٹائیگرز کیخلاف کامیابی بھی سرفراز الیون کی مہم کو تقویت دے گی۔ فوٹو: فائل  لاہور:  پوائنٹس ٹیبل کی بھول بھلیوں میں پاکستان کو منزل قریب نظر آنے لگی جب کہ سیمی فائنل کی راہ میں حائل کمزور دیوار افغانستان کو گرانے کا عزم لیے گرین شرٹس …

Read More »

بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ کر ہار سکتا ہے، باسط کو خدشہ

1992 کے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ لیگ اسٹیج میں پاکستان سے جان بوجھ کر ہارا تھا، باسط علی کا دعویٰ ۔ فوٹو: فائل کراچی: سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیاکہ بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرنے کیلیے بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ …

Read More »

سابقہ پاکستانی ریکارڈز سے کیویز کی دھڑکنیں بے ترتیب

ورلڈکپ کے8 میچز میں 2 کامیابیاں، ایجبسٹن گرین شرٹس کیلیے بدقسمت وینیو۔ فوٹو: فائل برمنگھم:  پاکستان کیخلاف سابقہ ریکارڈ سے کیویز کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگیں جب کہ اب تک ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو پاکستانی ٹیم کے خلاف 8 میں سے صرف2کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں،۔ نیوزی لینڈ …

Read More »