Breaking News
Home / Tag Archives: World Cup Featured

Tag Archives: World Cup Featured

محمد حفیظ نے بھی پی سی بی کی وضاحتی پریس کانفرنسز پر سوال اٹھا دیا

محمد حفیظ نے بلیم گیم کا ہیش ٹیگ بھی دیا، فوٹو: فائل  لاہور: محمد حفیظ نے ورلڈکپ کے بعد تسلسل کیساتھ ہونے والی پی سی بی کی پریس کانفرنسز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پریس کانفرنس بمقابلہ، …

Read More »

ورلڈکپ پاک بھارت میچ کی گیند 2 ہزار150 ڈالرز میں فروخت

روایتی حریفوں کے مقابلے میں ٹاس کیلیے استعمال کیا جانے والا سکہ ایک ہزار 450ڈالر میں خریدا گیا ہے، فوٹو: فائل  لندن: ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین 16جون کو کھیلے جانے والے میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2 ہزار 150 ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ یادگاری اشیاءفروخت کرنے والی …

Read More »

پینتالیس منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا، کوہلی

نیوزی لینڈ ہم سے اچھا کھیلا، اس کا حق بنتا تھا فائنل میں جانا، کوہلی، فوٹو: فائل مانچسٹر: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میں شکست کے بعداختتامی …

Read More »

کپتانی کے حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گی، سرفراز احمد

مستقبل میں اہلیت کی بنیاد پر کھلاڑی ٹیم میں جگہ بنائیں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم۔ فوٹو : سوشل میڈیا  کراچی:  کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے میرے فیصلے کی اہمیت نہیں تاہم اس حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گی۔ کراچی …

Read More »

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

بنگلا دیش کے خلاف 96 کی اننگز کھیلنے کے بعد حالیہ میگاایونٹ میں ان کے رنز کی تعداد 470 ہوگئی ہے، فوٹو: فائل لارڈز: بابر اعظم کسی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ بنگلا دیش کے خلاف 96 کی اننگز کھیلنے کے بعد …

Read More »

ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں، سرفراز احمد

ٹورنامنٹ کے فارمیٹ میں بہتری گنجائش موجود ہے، سرفراز احمد، فوٹو: فائل پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ پوری قوم کی طرح ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں کیوں کہ معجزہ ہی ہمیں سیمی فائنل میں پہنچاسکتا ہے۔ میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں بھی …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ

دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں۔ فوٹو : فائل چیسٹرلی اسٹریٹ: ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایونٹ میں چیسٹرلی اسٹریٹ گراؤنڈ میں ویسٹ انڈیز …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کی شکست کی صورت میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کے مزید قریب پہنچ جائے گی۔ فوٹو : فائل برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں کرکٹ ورلڈکپ کا انتہائی اہم میچ آج انگلینڈ …

Read More »

آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

میچ لارڈرز کے تاریخی میدان پر کھیلا جارہا ہے، فوٹو: فائل لارڈز: ورلڈکپ کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس کے 3 کھلاڑی صرف 46 رنز پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ لارڈزکے تاریخی میدان پر کھیلے جارہے اس اہم میچ کا ٹاس …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ

سری لنکا کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے چیسٹرلی اسٹریٹ: کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر …

Read More »

پاکستان آج اپنا اہم میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

نیوزی لینڈ کی ٹیم ابھی تک مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست رہی ہے . فوٹو : فائل برمنگھم: گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کی راہ میں حائل 3 دیواروں میں سے پہلی گرانے کے لئے آج ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑے گا۔ ورلڈکپ مہم کے …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بنگلادیش کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ

بنگلادیش نے اب تک 2 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ فوٹو : سوشل میڈیا ساؤتھمٹن: ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں …

Read More »

ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ

میچ اولڈٹریفورڈ میں کھیلا جارہا ہے، فوٹو: فائل اولڈ ٹریفورڈ: ورلڈکپ کے 29 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پہلے اوور میں ہی بلیک کیپس کے دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے ہیں۔ اولڈٹریفورڈ میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان نے ٹاس …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایونٹ میں انگلینڈ کو صرف ایک میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ فوٹو : فائل مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے سنسنی خیر میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج ورلڈ کپ کا …

Read More »

ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ؛ پاکستانی شاہینوں کا بھارت سے ٹاکرا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا اولڈ ٹریفورڈ: کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ آج اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ کرکٹ ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش کے باعث کچھ میچز منسوخ ہونے سے شائقین …

Read More »

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

پاکستان نے ابھی تک صرف 3 پوائنٹس جوڑے اور میچ میں فتح ایونٹ میں بقا کی ضمانت ہوگی ۔ فوٹو : فائل مانچسٹر: کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا اور شاہین جیت کے لئے پرعزم ہیں۔ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ …

Read More »

ورلڈکپ؛ افغانستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ

میچ کارڈف میں کھیلا جارہا ہے، فوٹو: فائل کارڈف: ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں افغانستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کارڈف میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے افغان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ …

Read More »

شیکھردھون انگوٹھے کی انجری کے سبب ورلڈکپ سے باہر

اسکین رپورٹس کے مطابق دھون کو چند ہفتے مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔ فوٹو : فائل  لندن: بھارتی ٹیم کے اوپنر شیکھردھون انگوٹھے کی انجری کے سبب ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شیکھردھون انگوٹھے کی انجری کے سبب ورلڈکپ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں، …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بنگلادیش اور سری لنکا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

میچ کے لیے 30 منٹ بعد امپائرز دوبارہ میدان کا معائنہ کریں گے۔ فوٹو : سوشل میڈیا برسٹل: بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش کے باعث اب تک ایونٹ کے …

Read More »