منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: کھیل

Tag Archives: کھیل

8 برس میں 9 کوچ تبدیل، سری لنکا کا ’’ورلڈ ریکارڈ‘‘

نئے امیدواروں میں شامل مکی آرتھر کو فیصلے سے قبل پی سی بی کے جواب کا انتظار۔ فوٹو: فائل  کراچی / کولمبو:  سری لنکا کے کوچنگ امیدواروں میں شامل مکی آرتھر کو فیصلے سے قبل پی سی بی کے جواب کا انتظار ہے،اگر موجودہ پاکستانی کوچ سے معاملات طے نہ …

Read More »

باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپئن کا فیصلہ بھارتی بولنگ کوچ کی بھی تنقید

رنز اسکور کرنے کے اور کئی طریقے ہوتے ہیں، اس سے تو اچھا تھا کہ گرنے والی وکٹوں کی تعداد پر فیصلہ کیا جاتا، بھرت ارون۔ فوٹو: فائل  ممبئی:  بھارتی بولنگ کوچ بھرت ارون نے بھی ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ باؤنڈریز کی بنیاد پر کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا …

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ اگلے ماہ سکیورٹی وفد پاکستان بجھوائے گا

سری لنکن بورڈ کے سی ای او نے ایم ڈی پی سی بی کو یقین دہانی کرادی ہے لاہور  : سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ سکیورٹی وفد پاکستان بجھوان پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ لندن میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے دوران دونوں بورڈز کے نمائندوں نے …

Read More »

مینی پاکیو عمررسیدہ ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے

فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے امریکی حریف کیتھ ٹھورمین کو شکست دی۔ لاس انجلس:  فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے خود سے 10 برس چھوٹے امریکی حریف کیتھ ٹھورمین کو پوائنٹس پر شکست دیکر ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ ٹائٹل قبضے میں کرلیا۔ جس کے بعد 40 سالہ پاکیو عمررسیدہ …

Read More »

فواد عالم ایک بار پھر ملک کی نمائندگی کا موقع پانے کیلیے پُرامید

کرکٹ روزی روٹی ہے، منزل کے حصول تک کوششیں جاری رکھوں گا، آل راؤنڈر فوٹو: فائل  لاہور:  قومی آل راؤنڈر فواد عالم پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوبارہ نمائندگی کرنے کے لیے پرامید ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ cricketpakistan.com.pk www کے سلیم خالق سے خصوصی اظہار خیال …

Read More »

ورلڈ کپ فائنل میں امپائر کا اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف

میدان میں ری پلے کی سہولت نہیں ہوتی ، دھرما سینا۔ فوٹو : فائل سری لنکن امپائر دھرما سینا نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے سری لینکن …

Read More »

خواجہ جنید کو قومی جونیئر ہاکی  ٹیم کا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری کی تبدیلی کے بعد خواجہ جنید کو نئے لڑکے تیار کرنے کا اہم ٹاسک سونپا جارہاہےفوٹوفائل لاہور: سابق سیکرٹری ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر کے خلاف مہم چلانے میں پیش پیش رہنے والے خواجہ جنید پر پی ایچ ایف مہربان ہوگئی نئے سیٹ اپ میں خواجہ جنید کو جونیئر ٹیم …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کوآئی سی سی سے 6.5 ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول

کرکٹ کی عالمی باڈی کی جانب سے دوسری قسط بھی جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی سے 6.5 ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طورپر پی سی بی کو 11.5 ملین ڈالرز ملنا ہیں، جس …

Read More »

آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا

زمبابوے ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی، فوٹو: فائل  لندن /  دبئی: سیاسی پچ پر کھیلنے کی وجہ سے زمبابوے کرکٹ کلین بولڈ ہو  گئی،آئی سی سی نے فوری طور پر معطل کرتے ہوئے فنڈز منجمد اور ٹیموں پر اپنے ایونٹس کے دروازے بھی بند …

Read More »

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے 5 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی یہ لیگ 25 جولائی سے انٹاریو میں کھیلی جارہی ہے۔ فوٹو : فائل  لاہور: گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا ٹورنامنٹ کے لیے 5 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا ٹورنامنٹ کے لیے این او …

Read More »

انضمام الحق کو 3 سالہ دور میں 6 کروڑ روپے سے زائد رقم ملی

اقربا پروری، کئی پلیئرزکے کیریئر تباہ کرنے، ون مین شو، تفریحی دوروں کے الزامات فوٹو: فائل کراچی: انضمام الحق نے اپنے تین سالہ دور میں6 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول لی مگر اپنے دعوے کے برخلاف پاکستان کرکٹ کو زیادہ نیا ٹیلنٹ نہ دے سکے۔ انضمام الحق نے اپریل 2016 …

Read More »

ملکی اورغیرملکی کوچ کی بحث ایک بار پھر سر اٹھانے لگی

جو کھلاڑی اپنا اچھا وقت گزار چکے بورڈ ان کو کپتان بنانے کی غلطی نہ کرے فوٹو: فائل کراچی:  ملکی اور غیرملکی کوچ کی بحث ایک بار پھر سراٹھانے لگی جب کہ سابق کپتان جاوید میانداد نے ’لیپ ٹاپ ماہرین‘ کے خلاف آواز بلند کردی۔ ورلڈ کپ کے بعد موجودہ …

Read More »

انگلش پیسرز حریفوں کیلیے خوف کی علامت بن گئے

آرچر زیادہ وکٹیں لینے،روٹ رنز بنانے والے ملکی پلیئر،ٹیم نے چھکوں کا ریکارڈقائم کیا  لاہور: ورلڈکپ میں انگلش پیسرز حریفوں کیلیے خوف کی علامت بن گئے جب کہ مارک ووڈ اور جوفرا آرچر نے تیز ترین گیند کا ریکارڈ اپنے نام کے آگے درج کرایا۔ ورلڈکپ میں تیز ترین گیند کرانے …

Read More »

ورلڈکپ فتح پر یادگاری ٹکٹ جاری کیے جائیں گے، ملکہ کی مبارکباد

3ماہ کیلیے 15پوسٹ باکسز پر بھی سفید رنگ کرتے ہوئے ان کو گولڈن بال اور بیٹ سے آراستہ کیا جائے گا۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل  لاہور:  انگلینڈ کی ورلڈکپ فتح پر یادگاری ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔ ملکہ الزبتھ کی جانب سے ٹیم کو مبارکباد کا پیغام جاری کرتے ہوئے ڈٹ …

Read More »

ووئکس کے میدان بدر ہونے پر ٹرافی ہاتھ سے نکلنے کا محسوس ہوا، ایون مورگن

بلاشبہ یہ ناقابل یقین میچ رہا اور مجھے ابھی تک ٹائٹل فتح کا یقین نہیں آرہا، انگلش کپتان۔ فوٹو: فائل  لندن: انگلش کپتان ایون مورگن نے تسلیم کیاکہ نیوزی لینڈ سے فائنل میں ایک موقع پر ہمیں ایسا لگاکہ شاید ٹرافی ہارگئے ہیں۔ مورگن نے کہا کہ بلاشبہ یہ ناقابل یقین …

Read More »

ورلڈکپ فائنل؛ انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دینے کا فیصلہ غلط قرار

انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دیئے جانے پر سائمن ٹائفل نے اعتراض اٹھا دیا – فوٹو: آئی سی سی سابق انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل نے انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دیئے جانے پر اعتراض اٹھا دیا۔ ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز …

Read More »

پوری زندگی کین ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس

کیوی کپتان سے کہا کہ جان بوجھ کر یہ حرکت نہیں کی تھی، انگلش آل راؤنڈر – فوٹو: آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں اپنی شاندار کارکردگی سے انگلینڈ کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے …

Read More »

کین ولیمسن نے مہیلا جے وردنے کا 12 برس پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑ دیا

ولیمسن نے حالیہ ایونٹ میں ویسٹ انڈیزکیخلاف 148 کی بھرپور اننگز کھیلی۔ فوٹو: اے ایف پی لندن: کیوی کپتان کین ولیمسن نے بطور کپتان ایک ورلڈ کپ ایڈیشن میں 578 رنز جوڑ کر مہیلا جے وردنے کا 12سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں 30 رنز بناکر میدان بدر ہونے …

Read More »

سعوی حکومت کی جانب سے عامر خان کو روضہ رسولﷺ کے غلاف کا تحفہ

یہ تحفہ میری زندگی کا اثاثہ ہے جس پر اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، عامر خان جدہ: آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آﺅٹ کرنے کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کوزندگی کا بڑا تحفہ مل گیا۔ عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو حضرت …

Read More »

محمد حفیظ نے بھی پی سی بی کی وضاحتی پریس کانفرنسز پر سوال اٹھا دیا

محمد حفیظ نے بلیم گیم کا ہیش ٹیگ بھی دیا، فوٹو: فائل  لاہور: محمد حفیظ نے ورلڈکپ کے بعد تسلسل کیساتھ ہونے والی پی سی بی کی پریس کانفرنسز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پریس کانفرنس بمقابلہ، …

Read More »