Breaking News
Home / Tag Archives: کوئٹہ

Tag Archives: کوئٹہ

بلوچستان میں فلور ملز مالکان کا ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ شہر سمیت کہیں  بھی فلور ملز ایسوسی ایشن والے سپلائی نہیں کریں گے، فلور ملز مالکان . فوٹو : فائل کوئٹہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج سے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں 17 فیصد ٹیکس لگانے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ شہر میں آٹے کا …

Read More »

بلوچستان کے علاقے وندر میں مسافر کوچ اور وین کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق

شدت سے لگی آگ کے باعث لاشیں جھلس گئی ہیں، ریسکیو ذرائع: فوٹو: فائل حب: وندر کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے وندر کے قریب مسافر کوچ اور وین کے درمیان …

Read More »

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کا باقاعدہ آغاز

ایک خصوصی بینچ صرف ویڈیو لنک سے مقدمات سنے گا، چیف جسٹس فوٹو: فائل کوئٹہ: سپریم کورٹ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس …

Read More »

ژوب میں بھیڑ بكریوں کی اسمگلنگ سے گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں

قیمتوں میں اضافے کے باعث گوشت غریب نادار عوام كے قوت خرید سے باہر ہے ۔ فوٹو : فائل ژوب: ضلع انتظامیہ کی عدم توجہ كے باعث شہر سے روزانہ پک اپ گاڑیوں كے ذریعے سینكڑوں بھیڑ بكریوں کی اسمگلنگ عروج پر ہے جس کے باعث گوشت کی قیمتیں بڑھ گئی …

Read More »

کوئٹہ میں اسمگلرز کے تشدد سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کلکٹر کسٹم چل بسے

ڈپٹی کلکٹر کسٹم پر چند روز قبل اسمگلرز نے حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کیا تھا، ترجمان کسٹم پولیس ۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: اسمگلرز کے تشدد سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کلکٹر کسٹم عبدالقدوس شیخ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ترجمان کسٹم پولیس کے مطابق ڈپٹی کلکٹر …

Read More »

كوئٹہ كراچی قومی شاہراہ پر حادثات بڑھنے لگے، مزيد 3 افراد جاں بحق

قومی شاہراہ پر اب تک سينكڑوں افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ہزاروں شديد زخمی ہوچکے ہيں . فوٹو : فائل كوئٹہ كراچی قومی شاہراہ المعروف خونی شاہراہ نے مزيد 3 زندگيوں كے چراغ گل كرديئے۔ گزشتہ روز كوئٹہ كراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں مزيد …

Read More »

خضدار میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لاشوں اور زخمی کو کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا،لیویز ذرائع کوئٹہ: ونگو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خضدار کے علاقے ونگو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے …

Read More »

حلقہ این اے 259 ڈیرہ بگٹی میں دوبارہ الیکشن روکنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے شاہ زین بگٹی کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ این اے 259 ڈیرہ بگٹی میں 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ روک دی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم …

Read More »

کوئٹہ میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے نوجوان جاں بحق

ڈاکٹروں نے غلط انجکشن لگایا ہے جس کے باعث موت ہوئی، لواحقین کا الزام . فوٹو : فائل کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاوٴن میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔          کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا، واقعے کے …

Read More »

تربت بازار میں دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 8 شہری زخمی

واقعے کے بعد زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: تربت بازار میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے مین بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل …

Read More »

کوئٹہ میں جگہ جگہ قائم منی پیٹرول پمپ انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن گئے

آبادیوں كے وسط میں قائم ان پمپس كی وجہ سے كسی بھی وقت حادثہ ہوسكتا ہے (فوٹو : فائل) کوئٹہ: شہر بھر میں رہائشی آبادیوں كے اندر قائم منی پیٹرول پمپ انسانی زندگیوں كے لیے خطرہ بن گئے لیکن حکومت کسی قسم کی توجہ نہیں دے رہی۔ ایکسپریس کے مطابق شہر …

Read More »

کوئٹہ سے کراچی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،2 ملزمان گرفتار

پولیس نے دو ملزمان حبیب اللہ اور عبدالغفار كو گرفتار كر لیا، فوٹو: فائل قلات پولیس كی جانب سے خفیہ اطلاع پر بڑی كارروائی میں  80 كلوگرام سے زائد چرس اور اسلحہ برآمد کرکے 2 ملزمان كو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی دوستین دشتی نے میڈیا كو بریفنگ دیتے …

Read More »

بلوچستان میں جرائم پر قابو پانے كیلئے پوليس كمپيوٹرائزيشن پروجيكٹ كا آغاز

جرائم پر قابو پانے كیلئے جديد سہوليات سے استفادہ حاصل كرنا ناگزير ہوچكا ہے، آئی جی پولیس بلوچستان . فوٹو: فائل کوئٹہ: انسپكٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے كہا ہے كہ صوبے ميں جرائم پر قابو پانے اور جرائم پيشہ افراد كا ڈيٹا اكٹھا كرنے كے علاوہ عوام کو …

Read More »

نیب کے نزدیک کوئی بھی شخص بااثر یا قانون سے بالاتر نہیں، ڈی جی بلوچستان

قومی خزانے کو لوٹنے والوں کا احتساب ہر صورت ہو گا، ڈی جی نیب بلوچستان امان اللہ (فوٹو: فائل) کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان فرمان اﷲ کا کہنا ہے نیب ’احتساب سب کے لیے یکساں‘ کی پالیسی پرعمل پیرا ہے، ہمارے نزدیک کوئی شخص بھی بااثر یا قانون سے بالاتر نہیں۔ …

Read More »

بلوچستان کے تمام فیڈرز پر تین گھنٹے اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

تین ماہ کے دوران بلوچستان میں بجلی مسائل کے حل کیلئے جامع اقدامات اٹھائے جائیں گے. ۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان کے شہری اور دیہاتی تمام فیڈرز پر 3 گھنٹے اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس میں بجلی کے …

Read More »

سبی بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ ہوئی،زلزلہ پیما مرکز : فوٹو: فائل کوئٹہ: ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ …

Read More »

صوبے کے بجٹ میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت شامل ہے، وزیر خزانہ بلوچستان

غریب قیدیوں کے جرمانے کی ادائیگی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے، میر ظہور احمد بلیدی (فوٹو: فائل) کوئٹہ: وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور احمد بلیدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان بجٹ میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کو شامل رکھا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے پوسٹ بجٹ پر …

Read More »

بلوچستان کا 419 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

صوبائی بجٹ میں 6 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان بھی کیا گیا ۔ فوٹو: فائل کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 20-2019 کے لیے 419 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس پونے 3 …

Read More »

کوئٹہ میں بجلی كی طویل لوڈ شیڈنگ اور كم وولٹیج سے شہری بلبلا اٹھے

متعلقہ حكام بجلی کی طویل بندش كو ختم كرنے كے لئے كردار ادا كریں تاكہ بجلی كا مسئلہ حل ہو، علاقہ مکین ۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: شہر كے وسطی علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ عوامی حلقوں …

Read More »

کوسٹل ہائی وے پر گاڑی کو حادثہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز سمیت 3 افراد جاں بحق

زخمیوں میں طاہر پشکانی کے بھائی کے علاوہ 5 خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں، فوٹو: ایکسپریس کوئٹہ: پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے پر ایک گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز …

Read More »