منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: کراچی

Tag Archives: کراچی

قربانی کے جانوروں کو اسلحے کے زور پر چھیننے کے واقعات بڑھ گئے

سائٹ سپر ہائی وے گلشن مہران کے کیٹل فارم سے ڈاکو 20لاکھ روپے کے مویشی ٹرکوں پر لاد کرلے گئے ۔ فوٹو: فائل کراچی:  عیدالاضحی کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کو اسلحے کے زور پر چھینے جانے کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ سائٹ سپر ہائی وے صنتعی ایریا …

Read More »

سندھ میں لوگ مررہے ہیں آرمی چیف خدارا اپنا کردار ادا کریں، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ کراچی باغ جناح میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے (فوٹو: ایکسپریس)  کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے کا بیڑہ غرق کردیا، میں اب اٹھارہویں ترمیم کے خلاف ہوں، سندھ میں لوگ مررہے ہیں آرمی چیف اپنا …

Read More »

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم بچی کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کررہا تھا، ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے، فوٹو: فائل  کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی کے گھناؤنے عمل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 12 …

Read More »

کراچی میں نرسز کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

پولیس نے حراست میں لیے گئے تمام مظاہرین کو رہا کردیا فوٹو: فائل  کراچی: مطالبات کے حق میں شہر قائد میں نرسز کے احتجاج پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور متعدد کو حراست میں بھی لے لیا۔ کراچی میں مطالبات کے حق میں نرسز کی جانب سے سندھ حکومت کے …

Read More »

تعلیمی سیشن کو دو ہفتے گزرنے کے باوجود سرکاری اسکول درسی کتب سے محروم

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام سرکاری اسکولوں میں کتب پہنچانے کا دعویٰ کیا تھا (فوٹو: فائل)  کراچی: چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے دعوے ادھورے رہ گئے، سندھ کے اسکولوں میں نیا تعلیمی سیشن شروع ہوئے دو ہفتے گزر گئے لیکن تاحال متعدد سرکاری اسکولوں میں درسی کتب نہیں …

Read More »

بیوی کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے والا شوہر، دیور اور نند گرفتار

اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں گھر کے اندر سے 16 سالہ بہو اقراء بتول کی پھندا لگی لٹکی ہوئی لاش ملی تھی (فوٹو: فائل)  کراچی: اقبال مارکیٹ پولیس نے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے والے سسرالیوں کو گرفتار کرلیا، قتل میں خاتون کا شوہر، نند اور دیور ملوث نکلے۔ ایکسپریس …

Read More »

سندھ حکومت کراچی کےمسائل حل نہیں کرتی، فردوس شمیم نقوی

کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی فراہمی ہے، قائد حزب اختلاف فوٹو: فائل  کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کےمسائل حل نہیں کرتی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ شہر کے …

Read More »

گھر کی کفالت کیلیے واٹر ٹینکر چلانے والی 8 سالہ بچی کی ویڈیو وائرل

ایک سال قبل میرے والد کو فالج ہوا جس کے باعث وہ کام کاج نہیں کر سکتے،  بشریٰ عرف خوشی ۔ فوٹو : ایکسپریس کراچی: بیمار والد اور گھر کی کفالت کے لیے 8 سالہ بچی نے واٹر ٹینکر چلانا شروع کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی …

Read More »

سانحہ حیدرآباد: مقتول بہن بھائی کے قاتل تاحال ظاہر نہیں کیے گئے

عوامی حلقوں کی پولیس پر تنقید بڑھ گئی، آج تمام حقائق سامنے لائیں گے، ایڈیشنل آئی جی۔ فوٹو: فائل حیدر آباد: حیدرآباد پولیس نے کم عمر بہن بھائی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزمان کی تاحال گرفتاری ظاہر کی نہ ہی غفلت برتنے والے کسی پولیس افسر کے خلاف کارروائی …

Read More »

مرید عباس قتل کیس میں چشم دید گواہ کا بیان ریکارڈ، مزید انکشافات سامنے آگئے

ملزم عاطف نے فون کرکے کہا کہ مرید عباس کو لے آؤ اس کی فائل کلوز کرنی ہے، گواہ عمرریحان کا بیان : فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: مرید عباس قتل کیس کی انویسٹی گیشن پولیس نے دہرے قتل کی واردات کے عینی شاہد کا بیان قلمبند کرلیا جب کہ مزید انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

تاجر سے دو کروڑ روپے تاوان وصول کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں سے ایک نے ایک یتیم خانہ بھی کھول رکھا ہے، پولیس (فوٹو؛فائل)  کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے تاجر سے 2 کروڑ روپے تاوان وصول کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تاجر کو اغوا کے بعد 2 کروڑ …

Read More »

تیسئر ٹاؤن میں آپریشن، اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار

سرجانی سیکٹر 8 کے کمرشل پلاٹس پر بھی لینڈ مافیا کی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں (فوٹو: انٹرنیٹ)  کراچی: کراچی میں لینڈ مافیا ایک مرتبہ پھر متحرک ہونے لگا، دیہہ تیسر میں قیمتی سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام، ایم ڈی اے کے ڈیمالیشن اسکواڈ اور پولیس نے بھاری مشینری کے …

Read More »

مر ید عباس کو رات 8 بجے کس کا فون آیا تھا اور قتل کس نے کیا ،جانیئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان جامی میں کارسواروں کی فائرنگ سے نجی ٹیلی وژن کے اینکر مرید عباس اپنے ساتھی خضر سمیت جاں‌ بحق ہو گئے ہیں.تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سواروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی اینکر مرید عباس جاں …

Read More »

’’مویشی منڈی آنیوالے شہریوں کو پارکنگ فیس دینی ہوگی‘‘

جانوروں کی خریداری کے بعد گھروں کو لے جانے والی سوزوکی پک اپ 300 اور منی ٹرک 350 کوادا کرنے ہونگے ۔ فوٹو: فائل کراچی: مویشی منڈی میں اس سال پہلی بار مویشی منڈی آنے والے شہریوں کو گاڑیوں کی پارکنگ فیس ادا کرنا پڑے گی۔ مویشی منڈی میں رحیم یارخان …

Read More »

سندھ رینجرز کے اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع

رینجرز کو کراچی ڈویژن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت چھاپے اور گرفتاری کے خصوصی اختیارات حاصل ہیں۔ فوٹو:فائل کراچی: سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کردی گئی۔ حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کردی جسکا محکمہ داخلہ سندھ …

Read More »

کراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

اینکر مرید عباس کے ساتھ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خضر کے نام سے ہوئی ہے، پولیس حکام :فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے دو واقعات میں نیوز اینکر مرید عباس سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں ایک بار پھر خون کی …

Read More »

ملک ریٹیلرز کا ڈیری فارمرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان

شہر بھر میں تازہ دودھ کی سرکاری نرخ پر فروخت بلاتعطل جاری رکھی جائے گی،خوردہ فروشوں۔ (فوٹو: فائل)  کراچی: دودھ کے خوردہ فروشوں نے ہول سیلرز کی جانب سے 11 جولائی کو دی جانے والی ہڑتال کی کال اور دودھ کی فروخت بند رکھنے کے فیصلے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔خوردہ …

Read More »

دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار

محمد انیق نے تقریر کا عالمی مقابلہ جیت لیا ہے۔ فوٹو: فائل  کراچی: پاکستان کے دوہونہار طلبا و طالبات نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا، دسویں جماعت کے محمد انیق اور عائرہ گبول نے عالمی تقریری مقابلہ جیت لیا۔ امریکا میں ہونے والے آن لائن تقریری مقابلے ’وائسز …

Read More »

گورنرسندھ کی یقین دہانی پر کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

تاجروں نے گیارہ نکاتی ایجنڈا ہمارے سامنے رکھا، گورنر سندھ، فوٹو: فائل  کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجر ایکشن کمیٹی کے ارکان نے گورنر ہاؤس کراچی میں …

Read More »

آنے والے دنوں میں سندھ میں بھی ہماری حکومت ہوگی، خرم شیر زمان     

مریم نواز اور بلاول نے اپنی پہنچان تبدیل کردی ہے، خرم شیر زمان کراچی: تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں سندھ میں بھی ہماری حکومت ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان …

Read More »