منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: کاروبار

Tag Archives: کاروبار

انعامی پرائز بانڈز رکھنے والو ں کیلئے بڑی خبر آگئی ، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مرکز قومی بچت کے زیرِ اہتمام 25000 روپے اور 7500 روپے مالیت کے انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی۔25000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز پانچ کروڑ روپے کا ایک، سیکنڈ پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش، سرمایہ کاروں کے سینکڑوں ارب ڈوب گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کواتارچڑھائو کے بعدزبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس33600،33500،33400،33300،33200،33100اور33000کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میںسرمایہ کاروں کے 1کھرب15ارب6کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت24.64فیصدزائدجبکہ86.60فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ملکی کرنسی مارکیٹوں میں …

Read More »

ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا ، نئی قیمت کیا ہے ؟ جانئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے اضافے کے بعد 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 108 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ …

Read More »

پاکستانی معیشت کو دوست ملک کا سہارا، قطر 3 ارب ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستانی معیشت کو دوست ملک کا سہارا مل گیا،قطر پاکستان کو 3ارب ڈالر فراہم کرےگا ۔پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبرآگئی،امیر قطر بھی پاکستان کی مدد کو تیار ہوگئے،شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دوستی کا حق ادا کردیا۔قطرکی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق قطر نے پاکستان کو3ارب …

Read More »

15 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز یکم جولائی کو ہو گی

لاہور(آن لائن)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز یکم جولائی کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعا م میں1لاکھ85ہزار روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ دوسرے انعام …

Read More »

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عید سے پہلے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اوگرا کی سمری کے برعکس وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے26 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی، یکم جون سے پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 112روپے68پیسے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

ایک ہی دن میں ڈالرز کی قیمت میں 10روپے کی کمی مگر کیسے۔۔ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) اگر دوست ملکوں سے لین دین مقامی کرنسی میں کی جائے تو ڈالر ایک ہی دن میں 10 روپے سستا ہو سکتا ہے، دوست ملکوں سے لین دین مقامی کرنسی کرنے سے پاکستان کو سالانہ 30 ارب ڈالرز کی بچت ہوگی، کرنسیوں کی لین دین کے کاروبار سے وابستہ …

Read More »

سونا اتنا سستا کہ خریداروں کی آنکھوں میں چمک آجائے گی ، خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سونا اتنا سستا کہ خریداروں کی آنکھوں میں چمک آجائے گی ، خریداروں کی لائنیں لگ گئیں…ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو سو روپے کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر …

Read More »

ایک ڈالر کی قیمت 160روپے کرنے کی تیاریاں، سابق وزیر خزانہ نے انتہائی تشویشناک خبر دیدی

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہحکومت نےملکی معیشت کو تباہ کرکےرکھ دیا ہے ، پاکستان کےساتھ مشرقی پاکستان والاکھیل کھیلا جارہاہے، یہ حکومت اگلے دو سال میں160 روپے بمقابلہ ڈالر کی پروجیکشن کر رہی ہے, خدارا 22 کروڑ …

Read More »

سٹیٹ بینک نے پاکستانی کرنسی سے کونسا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ دھماکے دار خبر آگئی

پشاور(نیوزڈیسک)1,2,5روپے کے نوٹ کے بعد 10روپے کے کرنسی نوٹ کو بھی مرحلہ وار طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 10روپے کا سکہ رائج کیا جائے گا۔ اس سے قبل دس روپے کا پرانا نوٹ بھی ختم کر کے نیا نوٹ مختص کیا گیا تھا۔ دس روپے …

Read More »