منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: پشاور

Tag Archives: پشاور

قبائلی علاقوں میں الیکشن کراکے تاریخ رقم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

قبائلی عوام نے ثابت کردیا وہ انضمام کے حق میں تھے، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان۔ فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں الیکشن کراکے تاریخ رقم کی گئی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان …

Read More »

ملک بھر میں کہیں بھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہوا، اسفندیار ولی خان

ڈی آئی خان دھماکا دہشت گردوں کی جانب سے خطرے کی گھنٹی ہے، اسفندیار ولی خان فوٹو: فائل پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہوا جس کی وجہ سے قوم جنازے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار جاں بحق

زخمیوں کو علاج کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار جاں بحق تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے تحصیل سراروغہ کے علاقے کرکنڑے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک …

Read More »

کے پی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کو نمائندگی دینے کیلیے پہلی بار انتخابات کل ہوں گے

صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ کل صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار قبائلی اضلاع کو نمائندگی دینے کے لیے 16 نشستوں پر انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار قبائلی اضلاع …

Read More »

طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے کیلئے مشاورت آخری مراحل میں داخل

طورخم سے  روزانہ سینکڑوں لوگ سرحد کے دونوں اطراف سفر کرتے ہیں فوٹو: فائل پشاور: پاک، افغان بارڈر کو طورخم کے مقام پر 24 گھنٹوں کے لیے کھولنے کے سلسلے میں حکومتی سطح پر مشاورت حتمی مراحل میں  داخل ہوگئی ہے جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں نے سرجوڑ لیے ہیں۔ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ججز برطرف

انکوائری کمیٹی نے تمام ثبوتوں اور موقف جاننے کے بعد نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کی،فوٹو: فائل پشاور: کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال  پر پشاور ہائی کورٹ نے 2 ججز کو نوکری سے برخاست کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن …

Read More »

منگیتر کی قاتلہ کو 14 سال اور آشنا کو عمر قید کی سزا

مقتول امتیاز دبئی سے واپس آیا تو ریما اور اس کے ساتھی سیاب نے اسے قتل کردیا، پولیس رپورٹ۔ فوٹو:فائل پشاور: مقامی عدالت نے آشنا کے ساتھ مل کرمنگیتر کو قتل کرنے والی لڑکی کو 14 سال جب کہ آشنا کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق …

Read More »

خیبر پختون خوا میں 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکی کی شادی پر پابندی کا فیصلہ

شوہر کو طلاق کے لیے بیوی پر الزام لگاکر اسے ثابت بھی کرنا ہوگا، شوکت یوسف زئی فوٹو:فائل پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مسیحی برادری کی شادی اور طلاق سے متعلق قانونی ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور میں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کی …

Read More »

پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ؛ 7 سالہ بچے کے سر سے ڈھائی کلو وزنی رسولی نکالی لی

بھارت اور ترکی کے ماہرین نے بچے کی سرجری کو انتہائی مشکل اور پچیدہ قرار دیا تھا فوٹو: ایکسپریس ایبٹ آباد: نجی اسپتال میں نیورو سرجن نے 9 گھنٹے کی سرجری کے بعد 7 سالہ بچے کے سر سے ڈھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق …

Read More »

سوات میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق

گھرکا سربراہ شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال لیا گیا: فوٹو: فائل سوات: پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سوات میں پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پرپہاڑی تودہ گرگیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد …

Read More »

بی آر ٹی منصوبہ؛ انڈر پاس میں حجام کی دکان سوشل میڈیا پر مقبول 

مقامی افراد سڑک عبور کرنے کیلئے انہی انڈرپاسز کو استعمال کرتے ہیں فوٹوایکسپریس پشاور: بی آر ٹی انڈر پاس میں  سیکیورٹی کے تسلی بخش انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ایک غریب شخص نے اپنی حجام کی دکان سجالی۔ بی آر ٹی کے انڈر پاسز انتظامیہ کی جانب سے تسلی بخش …

Read More »

شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

سیکیورٹی اہلکار پیدل جارہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا، ذرائع۔ فوٹو : فائل شمالی وزیر ستان: تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز پر …

Read More »

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورت حال، وسیع علاقہ زیر آب

2015 کے بعد گلئشیر کے پھٹنے کا یہ پہلا واقعہ ہے فوٹو ایکسپریس چترال: سیاحتی مقام گولین میں ازغور گلیشیئر پھٹنے سے وسیع علاقہ زیر آب آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چترال کے معروف سیاحتی مقام گولین میں ازغور گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، جس کے …

Read More »

ڈی آئی خان میں پانی کے تنازعے نے دو سگے بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

فائرنگ سے ایک فریق کے 5 اور دوسرے فریق کے 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ فوٹو : فائل ڈیرہ اسماعیل خان میں 40 سال سے چلتے آرہے پانی کے تنازعے نے دو سگے بھائیوں سمیت 7 افراد کی جن لے لی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں محمد خلیل …

Read More »

کوہاٹ میں گھر کی زیرتعمیر ٹنکی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

جاں افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے، ریسکیوذرائع۔ فوٹوفائل کوہاٹ: ڈاکٹر بانڈہ میں واقع گھر میں زیر تعمیر ٹنکی گرنے سے  5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیو کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے ڈاکٹر بانڈہ میں واقع ایک گھرمیں زیر تعمیر ٹنکی گرنے سے 5 …

Read More »

خیبر پختون خوا کی جیلوں میں خواتین اور قیدی بچوں کیلئے ائیر کولر لگانے کا فیصلہ

گرمی کی صورتحال بڑھنے کے باعث خواتین اور قیدی بچوں کیلئے ایئر کولر لگانے کا فیصلہ کیا گیا، آئی جی جیل خانہ جات ۔ فوٹو : فائل پشاور: خیبر پختون خوا کی جیلوں میں خواتین اور قیدی بچوں کے لئے ائیر کولر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی جی جیل …

Read More »

الیکشن کمیشن کا جنوبی وزیرستان میں 2 آزاد امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا فوٹو:فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے جنوبی وزیرستان میں 2 آزاد امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے جنوبی وزیرستان میں 2 آزاد امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور …

Read More »

خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم

عدالت کا اسلامیات کی کتابوں میں قرآنی آیات کا ترجمہ فوری طور پر درست کرنے کی ہدایت فوٹو:فائل پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے اسلامیات کی کتابوں میں مال غنیمت کو …

Read More »

پشاور میں محبت کی شادی کرنے والا نوبیاہتا جوڑا قتل

پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، فوٹو: فائل پشاور میں محبت کی شادی کرنیوالے نوبیاہتا جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ تھانہ چمکنی کے علاقہ چوہا گجر میں پیش آیا جہاں 20 جون کو پلوسئی کے رہاشی 25 سالہ حبیب اللہ  …

Read More »

خیبر پختون خوا میں 84 ہزار سرکاری نوکریاں 3 برس سے خالی

صوبائی کابینہ نے ان 84 ہزار سرکاری آسامیوں کو ختم کرنے کی اصولی منظوری دیدی . فوٹو : فائل پشاور: خیبرپختون خوا کے مختلف سرکاری محکموں میں 84 ہزار سرکاری آسامیاں گزشتہ 3 برس سے خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے جنہیں ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے تاہم …

Read More »