منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

پاکستان میں سیاسی جماعتوں سے نہیں مافیا سے نبرد آزما ہوں، وزیراعظم

یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی حکومت، فوج اور امریکی حکام ایک پیج پر ہیں، عمران خان، فوٹو: اسکرین گریب  واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ23 سالہ جدوجہد کے بعد اقتدار میں آیا تو لگا کہ میں سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ مافیا سے نبرد آزما ہوں۔ امریکی تھنک ٹینک سے …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، بزرگ شہری زخمی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، ذرائع۔ فوٹوفائل راولا کوٹ: لائن آف کنٹرول کے گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک خاتون شہری شہید ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا قومی مفادات پر حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

ہمیشہ مثبت تنقید کرتا رہوں گا لیکن سب سے پہلی ترجیح پاکستان ہی ہوگی، بلاول بھٹو زررداری فوٹو: فائل  کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی مفادات پر حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

Read More »

شہباز شریف اور ان کے خاندان کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیوں کے کاغذات بلاک

شہباز شریف کے نام زیر استعمال 4 گاڑیوں کو ایکسائز ریکارڈ میں بلاک کردیا گیا ہے فوٹو:فائل  لاہور: نیب کی ہدایت پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کی فیملی کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیوں کے کاغذات کو بلاک کردیا گیاہے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور …

Read More »

وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا، اعلامیہ  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا …

Read More »

دھوکہ دینے والوں کی قانون کے پیشے میں کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس پاکستان

اگروکیل جج کو کرسی مار دیتا ہے تو ہم کدھر پہنچ گئے ہیں، چیف جسٹس پاکستان ۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ قانون اور طب کے شعبہ جات انتہائی مقدس ہیں،  دھوکہ دینے والوں کی مقدس پیشے میں کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ فیڈرل جوڈیشل …

Read More »

سازشیں کرنے والے نادان ہوش کے ناخن لیں، فردوس عاشق اعوان

سیاست کا رنگ چڑھانے کیلیےعالمی سطح پر سازش نہیں کرنی چاہیے، فردوس عاشق فوٹو: فائل  کراچی: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سازشیں کرنے والے نادان ہوش کے ناخن لیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک …

Read More »

عمران خان کو بتادو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، آصف زرداری

سہولتیں کون سی ہیں جو لے لیں گے، آصف زرداری فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بتادیا جائے کہ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران آصف …

Read More »

ہم امریکا کشکول لے کر نہیں آئے، شاہ محمود قریشی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) کیپیٹل ون ارینا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم امریکا ہاتھ میں کشکول لے کر نہیں آئے، ہم یہاں پرامن خطے اور خوشحال پاکستان کا خواب لے کر آئے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم جھک …

Read More »

ایئر پورٹس پر سامان کی ریپنگ لازمی کروانے کا حکم نامہ منسوخ

پلاسٹک ریپنگ لازم کرنے کے خلاف عوامی ردعمل سامنے آیا ہے فوٹو:فائل  لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئر پورٹس پر مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی کروانے کا حکم نامہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے ایئر پورٹس پر پلاسٹک …

Read More »

قبائلی اضلاع الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان، ٹرن آؤٹ 25 فیصد رہا

کامیابی کا نوٹیفکیشن 14روزمیں جاری ہوگا،الیکشن کمیشن پشاور:  قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ، نتائج جاری کر دیے گئے، قبائلی اضلاع میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا ،چھ نشستوں پر آزاد، پانچ نشستوں پر حکمران جماعت تحریک انصاف کے امیدوارکامیاب، جے یوآئی ف …

Read More »

قوم پاکستان کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم کا خطاب سننے کے لیے ایرینا میں موجود تمام 20 ہزار نشستیں بھرچکیں (فوٹو: فائل)  واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پاکستان کو ہرسال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی۔ یہ بات انہوں ںے واشنگٹن ڈی سی کے اسٹیڈیم کیپیٹل ایرینا ون میں تحریک انصاف کے جلسے سے …

Read More »

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم بچی کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کررہا تھا، ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے، فوٹو: فائل  کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی کے گھناؤنے عمل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 12 …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلیے اپوزیشن کی قرارداد ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ مسترد

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگی سینیٹ اجلاس میں صادق سنجرانی کو ہٹانے کی قرارداد پر ووٹنگ نہ کرائے جانے کا امکان ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن اجلاس میں چیئرمین سینیٹ …

Read More »

وزیراعظم کی امریکن بزنس مینوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سلامتی کی بہتر صورت حال کو سراہا۔ فوٹو: ریڈیو پاکستان  واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے امریکن بزنس مینوں سے ملاقات کرکے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔ واشنگٹن میں وزیراعظم عمران خان سے ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈیموکریٹک …

Read More »

افواج پاکستان نے ملکی سرحدوں کا بھرپور دفاع کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کی داخلی سلامتی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر واشنگٹن: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ عوام اور سیکورٹی اداروں کی کوششیں اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں اور پاکستان کی داخلی سلامتی صورتحال پہلے سے …

Read More »

قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات؛ پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

16 عام نشستوں کے علاوہ خواتین اور اقلیتوں کے لئے بھی 5 نشستیں مختص ہیں فوٹو: فائل پشاور: قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم کئے گئے …

Read More »

عمران خان کے ڈر اور نوازشریف کے حوصلے میں فرق صرف سلیکٹڈ کا ہے، مریم اورنگزیب

120 دن کا دھرنہ، سرکاری املاک اور پولیس کے سر توڑنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ترجمان مسلم لیگ ن۔ فوٹو: فائل  لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب آپ کے ڈر اور نوازشریف کے حوصلے میں فرق صرف سیلیکٹڈ اور منتخب کا ہے۔ ترجمان مسلم …

Read More »

پاکستان کو ادھار تیل دینے کے لیے سعودی عرب کا پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا

سعودی عرب 3 برس کے دوران پاکستان کو تقریباً 10 ارب ڈالر کی مالیت کا خام تیل ادھار پر فراہم کرے گا (فوٹو : فائل) کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع ہوگئی اس سلسلے میں پہلا بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ ایکسپریس …

Read More »

عمران خان میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ کسی کو این آر او دیں، مریم نواز

عمران خان کو خود پر اعتماد نہیں کیونکہ وہ منتخب ہو کر نہیں آئے بلکہ سلیکٹڈ ہیں، مریم نواز۔ فوٹو : فائل لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان خود اکیلے ملک کی نمائندگی نہیں کرسکتے وہ کسی کو این آر او کیا …

Read More »