Breaking News
Home / Tag Archives: میگزین

Tag Archives: میگزین

مرسی، مصر اور تاریخ

مرسی نے عدالت سے رہائی نہیں مانگی، کسی رعایت کی درخواست نہیں کی، رحم کی اپیل نہیں کی۔فوٹو: فائل  سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز نے حالیہ پریس کانفرنس میں حکومت، سیاست اور معیشت کے حوالے سے جو باتیں کیں وہ اپنی جگہ۔ انھوں نے جس طرح …

Read More »

کئی افراد کو مچھر زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟

اس کا سبب ہمارے جسم سے فضا میں خارج ہونے والے کیمیکل ہیں۔ فوٹو: فائل آپ نے کئی لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے سنا ہوگا کہ مچھر بہت کاٹتے ہیں۔ ان کی شکایت سُن کر شناسا ازراہ تفنن کہتے ہیں کہ آپ کا خون میٹھا ہے اس لیے مچھروں …

Read More »

قطب شمالی کے زیرآب معدنی وسائل پر قبضے کی دوڑ

روس، ڈنمارک اور کینیڈا کے درمیان محاذ آرائی کا فائدہ سائنس کو پہنچ رہا ہے  زیرزمین موجود معدنی وسائل سے حضرت انسان سطح ارض پر اپنی آمد کے بعد ہی سے مستفید ہوتا چلا آرہا ہے، مگر زیرآب پوشیدہ معدنیات تک رسائی حاصل کرنے کی کوششوں کی تاریخ زیادہ پرانی …

Read More »

misophonia ایک عام مگر پُراسرار مرض

جس میں مبتلا فرد کھانے کے دوران کسی کے منھ سے آتی آواز سُن کر غصے کی انتہا کو پہنچ جاتا ہے  کیا آپ کو کچھ عام سی آوازیں جیسے کسی کے آلو کے خستہ چپس کھانے کی آواز فوراً غصے میں لے آتی ہے؟ کیا کھانا کھانے کے دوران …

Read More »

45 کلومیٹر کی دوری سے واضح ترین تصویر لینے والا کیمرا

چینی سائنس دانوں نے ایک ایسی حیران کُن کیمرا ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جس کی مدد سے 28 میل ( 45 کلومیٹر) کی دوری سے انسان یا اس کے مساوی جسامت رکھنے والی اشیاء کی واضح تصویر کھینچی جاسکتی ہے۔ اوپن سورس جرنل ArXiv میں شایع شدہ ریسرچ پیپر میں …

Read More »

سیل فون بنے موسمیاتی سیٹیلائٹ!

ٹیلی ویژن چینلز پر موسم کا حال تو بارہا آپ نے د یکھا ہوگا اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں بھی سنی ہوں گی۔ ان پیش گوئیوں کی بنیاد ارضی مدار میں موجود موسمیاتی مصنوعی سیارے سے حاصل کردہ ڈیٹا ہوتا ہے۔ تاہم اب ایک کمپنی نے سیل فونز اور …

Read More »

سارے رنگ

نماز عید سے سوئیوں اور چوڑیوں تک۔۔۔مرسلہ: سارہ شاداب، لانڈھی، کراچی اگلے وقتوں سے روایت یہ چلی آرہی تھی۔ عید کی نماز بستی سے باہر نکل کر کھلے میدان میں آسمان تلے پڑھی جائے۔ اس کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔ تو اس برصغیر میں جہاں جہاں مسلمان آباد چلے آتے …

Read More »

ماضی اور حال کی عیدیں

آج سے کچھ سال پہلے عید کی آمد سے چند روز قبل ہی خوشی اور غم کے مناظر کا عجیب سا امتزاج نظر آتا تھا، جہاں تمام مسلمانوں کو عید کی آمدکا بے چینی سے انتظار ہوتا وہاں رمضان المبارک جیسے مقدس اور بابرکت ماہ کے رخصت ہونے کا دُکھ …

Read More »

بائیسکل کی شناسائی سے نا آشنائی کی جانب گامزن پاکستان

بائیسکل کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر پیڈل سے قینچی، قینچی سے ڈنڈا اور پھر سیٹ ۔ یہ وہ مراحل تھے جنہیں عبور کرکے ہم نے بائیسکل چلانا سیکھی۔ کل کی بات لگتی ہے جب ہم کوئٹہ کی گلی کوچوں میں اپنے والد اور بڑے بھائی کی بائیسکل …

Read More »

شیرشاہ سوری قلعہ کی تاریخی حیثیت بحال کرنے کاحکم

مسروقہ نودرات برآمدکریں،صدرعلوی نے جہلم کی شہریوں کی پٹیشن منظورکرلی فوٹو:فائل  راولپنڈی: صدر عارف علوی نے جہلم کے قانون دان عارف کریم سمیت شہریوں کی پٹیشن منظور کرلی۔488برس پراناشیر شاہ سوری قلعہ کی تاریخی حیثیت بطور قومی ورثہ بحال کرنے، ازسرنو تزئین و آرائش ،مسرقہ نوادرات،مرکزی آہنی دروازہ، کھڑکیاں اور دیگراشیا …

Read More »

دیسی نسل کی چڑیا پکڑنے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

پکڑی گئی چڑیوں میں سے 35 فیصد بھوک، پیاس، خوف اورگرمی میں ایک سے دوسرے مقام تک پنجروں میں منتقلی کے دوران مرجاتی ہیں دیسی و گھریلوچڑیا (اسپارو) کو پکڑنے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،شہر کے دورافتادہ مضافاتی علاقوں اور اندرون سندھ کے اضلاع میں معصوم پرندوں کو دھوکے …

Read More »

وجہ ڈھونڈیں، خامی دور کریں، غلطی سدھاریں

انکار یا مسترد کیے جانے کا خوف دل سے نکال کر آگے بڑھیں۔ فوٹو: فائل اس نے تعلیم مکمل کی تو ماں کو اس کے رشتے کی فکر ہوگئی اور پھر رشتہ کرانے والی کے توسط سے گھر میں ہر دوسرے تیسرے روز اسے دیکھنے کے لیے خواتین کا آنا …

Read More »

صنفی امتیاز: سفر کٹھن، منزل دُور ہے!

چند روشن چہرے ترقی اور تبدیلی کے تأثر کو تقویت نہیں دے سکتے۔ فوٹو: فائل ہمارے سماج میں اب عورت پہلے کے مقابلے میں زیادہ آزاد اور خود مختار ہے۔ اسے خانگی معاملات اور پیشہ ورانہ زندگی میں نہ صرف اہمیت دی جاتی ہے بلکہ کسی حد تک وہ فیصلہ …

Read More »

یہ آپ کا گھر ہے، محاذِ جنگ نہیں!

بہو سے خوش گوار تعلقات استوار کرنے میں پہل کریں۔ فوٹو: فائل انسانی رشتے ناتے اور تعلقات ایثار، قربانی اور تعاون کا تقاضا کرتے ہیں۔ اپنائیت اور خلوص کا مظاہرہ ان رشتوں کو نکھارتا اور مضبوط بناتا ہے۔ غرور، احساسِ برتری، بے جا ضد، انا، من مانی یا دوسرے پر …

Read More »

ترکی کے ڈرامے۔۔۔ معیشت سے سیاست تک

یہ تمثیلیں جغرافیائی سیاسی تصور تبدیل کرنے کی حکمت عملی ہے، جس کے دور رس اثرات مرتب ہورہے ہیں خلافتِ عثمانیہ دنیا کی وسیع ترین ریاستوں میں سے ایک تھی۔ تین براعظموں پر محیط یہ خلافت چار سوسال تک 72 مختلف اقوام پر حکم رانی کرتی رہی۔ خلافت عثمانیہ میں …

Read More »

پاکستان کے کچھ ایسے ٹی وی ڈرامے جنہوں نے کامیابی کے نئے سنگ میل طے کیے

پاک فوج کے لیے دل میں محبت جگانے والی اس سیریل نے اپنے دور میں ہر طرح کے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ فوٹو: فائل وارث جاگیرداری نظام کے معاشرے پر مرتب ہونے والے اثرات کو بیان کرتے اس ڈرامے کے مصنف معروف شاعر امجد اسلام امجد تھے۔ جس وقت یہ …

Read More »

ادویات استعمال کرتے ہوئے احتیاط اور مشورہ لازم

مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایلو پیتھک ادویات اس صدی کی بہت بڑی دریافت ہیں۔اگرچہ یہ ادویات جلدی اثر کر کے صحت بخشتی ہیں لیکن بیماری کو ختم کرتے کرتے کچھ ایسے اثرات بھی چھوڑ سکتی ہیں جن کا بیماری کے علاج سے کوئی تعلق نہیں …

Read More »

پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش سے بچاؤ کے فطری طریقے

بڑھاپے میں کئی ایک امراض بڑی شدت سے حملہ آور ہوتے ہیں انسانی زندگی کو عام طور پر تین بڑے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے، بچپن،جوانی اور بڑھاپا۔ان ادوار کے بدنی مسائل،غذائی ضروریات اور معمولات کی نوعیت بھی جداہوتی ہے جبکہ بیماریاں بھی مختلف ہوتی ہیں۔ ہاں ایک حقیقت …

Read More »

کیٹی بومن

29 سالہ کمپیوٹر سائنٹسٹ جو بلیک ہول کی تصویر لینے میں کامیاب ہوئی امریکی سائسدان کیٹی بومن 29 سالہ کمپیوٹر سائنٹسٹ ہیں جنھوں نے سائنسدانوں کی اس ٹیم کی قیادت کی جس نے بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے والا الگورتھم بنایا کیٹی کے اس کام کی وجہ سے ان …

Read More »