منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: معلومات

Tag Archives: معلومات

ریت میں اُگا ہوا شہر دبئی

ہم ریت میں اگے ہوئے اس شہر کی جانب پرواز کرتے جاتے تھے جسے عرف عام میں دوبئی کہا جاتا ہے۔ ہم اپنی مرضی سے نہیں مجبوری سے اس شہر کی جانب چلے جاتے تھے جو اب بھی بہت سے لوگوں کے، خوابوں کا شہر ہے۔ محنت مزدوری کے خواہش …

Read More »

انسانیت کی عظیم چھلانگ

بلاشبہ انسان کا چاند پر پہنچ جانا ایسا عظیم کارنامہ ہے جسے کچھ لوگ آج بھی تسلیم کرنے سے انکاری نظر آتے ہیں۔ امریکا، یورپ، آسٹریلیا الغرض ہر براعظم میں ایسے لوگ موجود ہیں جو ناسا کے تمام اپولو مشنز کو انتہائی بے مروتی سے بغیر ٹھوس دلیل کے اسے …

Read More »

1000 نمبروں کا سوال ہے!

چند دن ہوے میٹرک کا رزلٹ اناونس ہوا ۔۔ رزلٹ اچھا رہا پاس ہونے والے بچوں کی ایوریج بھی بہترین۔۔اچھی بات ہے لیکن دو چار سالوں سے حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ہزار پلس نمبرز لینے والے بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔بے شک یہ خوشی کی …

Read More »

نوجوان نسل کو قادیانیوں سے بچا لیجئے

پاکستان میں ایمان کے لٹیرے: یونیورسٹیوں، کالجوں، سکولوں اور ٹیوشن سنٹروں میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تبلیغی سرگرمیاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کے لئے انتہائی مضر ھیں۔ بہت سے واقعات ایسے سامنے آئے ھیں کہ ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طالب علم قادیانی کلاس فیلوز سے …

Read More »

پاکستان کا نظام انصاف

ابھی خبر دکھائی دی کہ عتیقہ اوڈھو [ اداکارہ ] پر شراب برآمدگی کیس کی سماعت دس ستمبر تک ملتوی کر دی گئی – اس چند سطری چھوٹی سی خبر میں ہمارے نظام انصاف کا المیہ چیخ چنگاڑ رہا ہے ، یہ واقعہ آٹھ برس پہلے پیش آیا تھا جب …

Read More »

ٹیکس چور ملک و عوام کے مجرم

ریاست مدنیہ میں جب کسی علاقے کو فتح کیا جاتا تو تین باتوں کا اعلان کیا جاتا اسلام قبول کرو ٹیکس دو یا جنگ کرو جو پہلی دو باتیں مان جاتے وہ امان پاتے اور ان کا تحفظ حکومت کی زمہ داری بن جاتا آج آپ دنیا کے ترقی یافتہ …

Read More »

سیلاب کا خطرہ

مون سون کا آغاز شدید ترین بارشوں سے ہوچکا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے رواں مون سون میں مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،آندھی اور بارش سے بجلی کا …

Read More »

یوم الحاق پاکستان

لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور پوری دنیا میں بسنے والے کشمیری 19جولائی کو ”یوم الحاق پاکستان“ مناتے ہیں۔19 جولائی1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی، جسے اجلاس کے تمام شرکاء نے …

Read More »

آم کے حیران کن فوائد

آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ جسے مختلف ممالک اور خطے میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ پھلوں کا بادشاہ ذائقہ سے بھرپور اور انتہائی میٹھا ہوتا ہے جس میں وٹامن اور معدنیات کثرت سے پائے جاتے ہیں جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ روزانہ …

Read More »

شوہر کی وہ عادتیں جو بیویاں پسند نہیں کرتیں

شادی ایک ایسا بندھن ہے جس کے بعد زندگی بالکل تبدیل ہو جاتی ہے۔خود کو نئے ماحول میں ڈھالنا اور اپنا تمام وقت،خوشیاں ،خواب دوسرے شخص کے ساتھ بانٹنا آسان نہیں ہوتا۔دو لوگ جو پہلے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے شادی کے بعد ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی …

Read More »

چلیں، آب و ہوا کی بات کریں

مندرجہ ذیل گفتگو کیتھرین ہیہو کی ہے جو ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں فضائی سائنس کی پروفیسر ہیں، ان کی گفتگو انہی کے اپنے الفاظ میں۔ “امریکہ میں پروفیسر بننے کے بعد پہلے سال میں نے جیولوجی کی ایک کلاس کو لیکچر دیا۔ اس میں کاربن سائکل کی تاریخ کے بارے …

Read More »

ریکوڈک

ریکوڈک کیس میں ہونے والے خوفناک جرمانے پر ، پریشان ہونے کا وقت ہی نہیں ملا ۔ اس خیال سے دل لرز اٹھا کہ ایران بھی گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر ہمارے خلاف عالمی عدالت چلا گیا تو کیا ہو گا ؟ نوٹس تو اس نے ہمیں پہلے ہی سے …

Read More »

حضرت نظام الدین اولیائؒ کس دور میں تھے؟

سن 1300 ءکے آس پاس، یعنی اردو کو شروع ہوئے تقریباً 750 سال ہوچکے ہیں۔ تاریخی طور پر ہمیں یہ معلوم ہے کہ ٹیپو سلطان نے بھی اردو زبان کی سرپرستی کی تھی۔ مرزا دبیر اور مرزا انیس کے مرثیے 1750 ءکے آس پاس کے ہیں، کہ جو آج بھی …

Read More »

شاہراہِ قراقرم پر سفر(دوسرا حصہ)

٭ عطا آباد جھیل ؛ کریم آباد سے آگے احمد آباد اور سلمان آباد کے بعد آتی ہے نیلے پانی کی وہ خوبصورت جھیل جو ویسے تو ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں وجود میں آئی تھی لیکن اب کسی نعمت سے کم نہیں۔ جی یہ وادئ ہُنزہ کا بیش …

Read More »

جاپانی کون ہیں؟

یہ سوال جاپانیوں کے اپنے بارے میں امیج اور اپنی شناخت کے لئے بڑا اہم ہے اور بہت حساس بھی۔ جاپانی یہ بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ سارے جاپانی کلچرلی اور بائیولوجیکلی ایک جیسے ہیں۔ ان میں لسانی یا نسلی طور پر فرق نہیں۔ ان کی زبان جیسے کوئی …

Read More »

شکر کی فریکوئنسی

ان خاتون کا پرس کہیں راستے میں گر گیا تھا، اس پرس میں ان کی رقم، ڈیبٹ، کریڈٹ، شناختی کارڈ اور کہیں زیادہ قیمتی معلومات بھی پرس میں موجود تھیں لیکن اس سے بھی بڑا المیہ یہ تھا کہ وہ ابھی حال ہی میں بیرون ملک سے آئی تھیں، اس …

Read More »

شناختی کارڈ کیوں چاہئے؟

ملک بھر میں تقریباً چار سو سے زائد سب۔ڈویژن یا تحصیلیں ہیں، ہر تحصیل میں ایک سب تحصیل سے لیکر تین ایسے تعلقے، قصبے یا چھوٹے شہر بھی ہوتے ہیں جہاں کی آبادی لگ بھگ پچاس ہزار سے ایک لاکھ نفوس پر مشتمل ہوتی ہے، یہ تحصیلیں اور قصبے اپنے …

Read More »

ہوشربا مہنگائی ۔۔۔۔!

پی ٹی آئی کی حکومت اس دعوے کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی کہ وہ چوروں، لٹیروں کا کڑا احتساب کرکے غریبوں کو ریلیف فراہم کرے گی اور عوام خوشحال ہوں گے۔ مگر جس دن سے پاکستان تحریک انصاف برسر اقتدار آئی ہے عوام کو میسر تمام ریلیف اور سبسڈی …

Read More »