منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: لاہور

Tag Archives: لاہور

لاہور میں 7 سالہ پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق

بچہ بستر پر اچھل کود کر رہا تھا کہ پستول پر اس کا پاؤں پڑا جس سے گولی چل گئی فوٹو:فائل  لاہور: اسلام پورہ کے علاقے میں کم سن پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 7 سالہ بچے سے …

Read More »

موٹرسائیکل ضرورت کے ساتھ ساتھ خطرناک سواری بن گئی

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 21 ہزار ٹریفک حادثات میں 111 افراد لقمہ اجل بن گئے  لاہور: موٹرسائیکل ہر گھر کی ضرورت لیکن سب سے خطرناک سواری بن گئی۔ رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 21 ہزار ٹریفک حادثات میں 111 افراد لقمہ اجل بن گئے ، ٹریفک …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان بدل رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ماضی میں ملک کرپشن کی دلدل میں دھنسا ہوا تھا، عثمان بزدار فوٹو: فائل  لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان بدل رہا ہے اور شفاف پاکستان کی بنیاد رکھی جاچکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں …

Read More »

لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں بیت اللہ، عبداللہ، الشبہ، بسمہ، مقدس، کامران اور کوثر بی بی شامل ہیں، ریسکیو ذرائع۔ فوٹو : فائل لاہور: کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں بارش سے گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں کوٹ عبدالمالک کے علاقے فضل …

Read More »

لاہور میں سنگ دل بیٹے کے ماں پر کلہاڑیوں سے وار

ماں نے منت سماجت کر کے بیٹے کو ڈولفن اسکواڈ کی حراست سے چھڑوا لیا (فوٹو: فائل) لاہور: شاہدرہ میں ناخلف سنگدل بیٹے نے ماں کو کلہاڑیوں کے وار سے لہو لہان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ناخلف بیٹے نے ماں پر کلہاڑی کی مدد سے …

Read More »

خون میں سگریٹ کے اثرات بھی ملیں تو مجھے کیس سنے بغیر سزا دے دیں، رانا ثنا اللہ

ظالم اپنا عبرتناک انجام بھگتے گا، رانا ثنا اللہ فوٹو: فائل  لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرے خون کا ٹیسٹ کرایا جائے اگر اس میں سگریٹ کے اثرات بھی مل جائیں تو کیس سنے بغیر ہی سزا دے دیں اور نالائق اعظم کا …

Read More »

پنجاب پولیس کا اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

لاہور پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ لاہور: پنجاب پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمان کھاڑک …

Read More »

شہبازشریف کی کرپشن نے سب سے بڑے صوبے کو دیوالیہ کردیا، صمصام بخاری

اب عوام (ن) لیگ پر کسی قسم کا بھروسہ نہیں کریں گے، صمصام بخاری فوٹو: فائل  لاہور: وزیراطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی کرپشن نے سب سے بڑے صوبے کو دیوالیہ کردیا۔ برطانوی اخبار کی شہباز شریف کے خلاف نئے منی لانڈرنگ اسکینڈل کی خبر …

Read More »

مانچسٹر سے لاہور آنیوالی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرانے سے پرواز پی کے 710 کے انجن کو نقصان پہنچا فوٹوفائل لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مانچسٹر سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مانچسٹر سے لاہور آنے والی پی آئی …

Read More »

موٹاپے کا شکار نورالحسن انتقال کرگیا

نورالحسن کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی، ترجمان شالامار اسپتال۔ فوٹو : فاےل  لاہور: موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نورالحسن انتقال کرگیا جب کہ کچھ دن پہلے لاہور میں نور الحسن کا آپریشن بھی کیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نورالحسن …

Read More »

سابقہ پنجاب حکومت کے بینکوں سے 831 ارب کے قرضے، نیب نے تحقیقات شروع کردیں

نیب نے محکمہ خزانہ پنجاب اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سے دستاویزات سمیت دیگر تفصیلات طلب کرلیں (فوٹو: فائل)  لاہور: نیب نے سابق دور حکومت میں لیے گئے غیر ملکی قرضوں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ محکمہ خزانہ پنجاب اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ دستاویزات سے سمیت دیگر …

Read More »

لاہور سفاری زو کے دو بیمار شیروں کو موت کی نیند سلادیا گیا

لاعلاج بیماری میں مبتلا شیروں کو بے ہوش کرکے زہر کے انجکشن لگائے گئے تاکہ انہیں اذیت نہ ہو (فوٹو: فائل)  لاہور: سفاری زو کے تین سال سے بیمار دو شیروں کو جدید طریقے سے تکلیف دئیے بغیر موت کی نیند سلا دیا گیا۔ ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق لاہور …

Read More »

فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ         

فیاض الحسن آج شام پانچ بجے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے لاہور: سابق وزیراطلاعات پجاب فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیاجارہا ہے …

Read More »

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مذمتی قرارداد جمع

قوم سلیکٹڈ وزیر اعظم کی بزدلانہ اور انتقامی کارروائیاں دیکھ رہی ہے، قرارداد فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے صوبائی صدر رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن عظمی بخاری کی جانب سے جمع کرائی …

Read More »

سیالکوٹ میں ہندوؤں کا قدیم مندر 72 سال بعد بحال

مندر میں رکھنے کے لیے مورتیاں بھارت سے منگوائی جائیں گی فوٹو: فائل  لاہور: سرکلر روڈ پر واقع شوالہ تیجا سنگھ مندر کو 72 سال بعد ہندوؤں کی عبادت کے لیے کھول دیا گیا۔ پاکستان میں ہندوؤں کے ایک قاور دیم مندر کو 72 سال بعد بحال کردیا گیا ہے،سیالکوٹ سرکلر …

Read More »

سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

یہ دہشت گرد میانوالی پولیس چوکی اور 2007ء میں پی اے ایف بس حملے میں بھی ملوث تھے (فوٹو: فائل) گجرات: سی ٹی ڈی نے مقابلے کے دوران تین دہشت گردوں کو مار دیا جب کہ تین فرار ہوگئے، دہشت گرد سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر اور پی اے ایف بس حملوں …

Read More »

(ن) لیگی قیادت کی ساری توجہ مال بچاؤ پالیسی پر مرکوز ہے، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

مدت بعد پنجاب میں ایسا وزیراعلیٰ آیا ہے جو ارکان کو عزت دیتا ہے، شہباز گل فوٹو: فائل  لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت کی ساری توجہ مال بچاؤ پالیسی بنانے پر مرکوز ہے۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم …

Read More »

منفی پروپیگنڈا کرنےوالوں کو ہر سطح پر ناکامی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیراعظم نے ملکی ترقی و خوشحالی کا روڈ میپ دے دیا، صمصام بخاری فوٹو: فائل  لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو ہر سطح پر ناکامی ہوگی۔ وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں “اسٹیٹس کو”اور …

Read More »

رانا مشہود کی امریکا جانے کی کوشش، طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا

رانا مشہود پر یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے فوٹو: فائل  لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے سابق صوبائی وزیر تعلیم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کو امریکا جانے سے روک دیا۔ ایف ائی اے ذرائع کے مطابق …

Read More »

سول ایوی ایشن اب ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی

سول ایوی ایشن کی ہدایت کے بعد اب پاکستانی رپوں میں 2800روپے وصول کیے جائیں گے  لاہور: سول ایوی ایشن اب ٹیکس کی مد میں مسافروں سے ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئر پورٹس مینجر کو مراسلہ …

Read More »