منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: علاقائی

Tag Archives: علاقائی

ساہیوال، گیس پریشر میں کمی، گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

ساہیوال(ایس این این)ساہیوال کے مختللف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، بعض علاقوں میں گیس کی بندش، شہری ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور. تفصیل کے مطابق ساہیوال شہر کے متعدد رہائشی علاقوں جہاز گراؤنڈ، حبیب ٹاؤن، غلہ منڈی، فرید ٹاؤن اور کوٹ خادم علی شاہ میں گیس پریشر میں …

Read More »

ہڑپہ، غیرت کے نام پر بہن بھائی کے ہاتھوں‌قتل

ساہیوال(بیورورپورٹ)غیرت کے نام پربھائی نے گولیاں مارکر بہن کوقتل کردیا،ملزم فرار،مقدمہ درج۔تھانہ ہڑپہ کے علاقہ چک بندی نتھوامیرکے رہائشی مقبول کو اپنی ہمشیرہ کے کردارپر شک تھا جس نے گزشتہ رات 2بجے بہن کو گھرمیں سوئی ہوئی پاکر فائرمارکر موت کے گھاٹ اتاردیااورخودموقع سے فرارہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش …

Read More »

ساہیوال، نامعلوم افراد رکشہ ڈرائیور کو بے ہوش کر کے رکشہ لے اڑے

ساہیوال(ایس این این) نامعلوم نوجوانوں نے رکشہ ڈرائیور کو بے ہوش کر کے رکشے سے محروم کر دیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی رپورٹ درج کرنے میں لیت و لعل سے کام لیا جانے لگا۔ میرا رکشہ برآمد کیا جائے، نوجوان کے والد کی فریاد۔ تفصیل کے مطابق 136 نائن …

Read More »

ساہیوال، مقررہ تاریخ کے بعد میٹر ریڈنگ، واپڈا صارفین کو بھاری بل موصول

ساہیوال(ایس این این) میپکو نے صارفین پر بجلی گرا دی۔جون کے بلز میں اوور بلنگ۔5 جولائی کی بجائے 10 جولائی کو ریڈنگ کی گئی۔ مقررہ تاریخ کے بعد استعمال ہونے والے یونٹ پیک یونٹس کی صورت میں بل میں ڈال دئیے گئے۔ شہری پریشان۔ تفصیل کے مطابق میپکو کی مجرمانہ …

Read More »

ساہیوال، نجی تعلیمی اداروں میں جاری “سمر کیمپ” بند کرنے کا فیصلہ

ساہیوال(ایس این این) محکمہ تعلیم ساہیوال نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر نجی سکولز اور کالجز میں ہونے والے سمر کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سی ای او آفس ساہیوال کی جانب سے جاری ہونے والے ایک مراسلے کے مطابق تمام پرنسپل صاحبان اور نجی تعلیم اداروں کے …

Read More »

چیچہ وطنی، سینئیر سیاستدان سعید گجر انتقال کر گئے

چیچہ وطنی(ایس این این) چیچہ وطنی کے سینئر سیاستدان ،سابق رکن قومی اسمبلی چودھری سعیداحمد گجرحرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے،مرحوم چیچہ وطنی کے علاقہ کسووا ل سے مسلسل تین بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور آخری بار پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پلیٹ فارم سے قومی …

Read More »

میٹرک پوزیشنز کا اعلان کر دیا گیا، لڑکیاں بازی لے گئیں

ساہیوال (ایس این این ) ساہیوال بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک سالانہ 2019 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا. چئیر مین بورڈ حافظ محمد شفیق نے یہاں پریس کانفرنس کے دوران پہلی تین پوزیشن کا اعلان کیا۔ .پہلی پوزیشن ذکریا خالد ڈی پی ایس اوکاڑہ، محمد ارقم …

Read More »

ساہیوال، میٹرک کے پویشن ہولڈرز کے ناموں‌کا اعلان کل ہوگا

ساہیوال(ایس این این) پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کل14 جولائی بروز اتوار شام چھ بجے کریں گے. ساہیوال بورڈ بھی اس ضمن میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل کرے گا.میٹرک کے باقاعدہ نتائج کا اعلان 15 …

Read More »

ساہیوال، شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال , تمام مارکیٹیں بندر ہیں.تاجروں نے ٹیکسوں کے سونامی کے آگے ہڑتال کا بند باندھ دیا . ساہیوال میں حکومت کے خلاف بلا جواز ٹیکس لگائے جانے کے باعث ساہیوال انجمن تاجران نے احتجاج کے باعث مارکیٹیں بندرکھیں. صدر انجمن تاجران …

Read More »

ہڑپہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر ایک شخص قتل

ساہیوال(ایس این این) ہڑپہ کی نواحی آبادی بستی نولاں والا میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا. تفصٰل کے مطاق محمد مختار اور پنوں کے مابین عرصہ دراز سے دشمنی چلی آ رہی تھی. آج محمد مختار نے …

Read More »

ساہیوال، جعلی ڈگری کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر سابق لیگی ایم پی اے فرار

ساہیوال(بیورورپورٹ) ہائی کورٹ سے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس میں حفاظتی ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہو نے کے بعد ملزم پو لیس کی موجودگی میں عدالت سے فرار۔ہائی کورٹ نے بی اے کی جعلی ڈگری پر ایم پی اے منتخب …

Read More »

ڈی پی ایس ساہیوال کے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

ساہیوال (ایس این این ) کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیا ت کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق ان دونو ں شعبوں میں نجی شعبے اور مخیرحضرات کا تعاون …

Read More »

ساہیوال، شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی‘بجلی کی با ربار بند ش‘ شہریوں کو شدید پریشانی‘متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال شہر کے مختلف علاقوں ضلع کچہری‘ ہائی سٹریٹ‘چرچ روڈ اور دیگر علاقوں سمیت بجلی کی باربار بندش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث بعض …

Read More »

ساہیوال، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال(بیورورپورٹ)پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،بھاری مقدارمیں شراب وچالوبھٹی برآمدکرکے منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کے دوران ٹرک اسٹینڈ میں عابد علی سے 8لیٹرشراب‘قصبہ نورشاہ میں علی بہادروغیرہ دوملزموں سے 21لیٹرشراب معہ چالوبھٹی‘قصبہ نورشاہ میں ہی خان محمد سے 8لیٹراورآصف سے 5لیٹرشراب برآمد کرلی۔پولیس نے …

Read More »

ساہیوال، کمشنر ساہیوال کا سول ہسپتال کا ہنگامی دورہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے آئی سی یو میں اے سی اور میڈیکل وارڈI میں پنکھے نہ چلنے کا نوٹس، ہسپتال انتظامیہ کوفوری اے سی اور پنکھے ٹھیک کروانے کی ہدایت،مختلف وارڈز میں مریضوں کو …

Read More »

ساہیوال، نیب یافتہ سی ای او ایجوکیشن نے اساتذہ کی تذلیل کو معمول بنا لیا

ساہیوال(بیورورپورٹ)سی ای اوتعلیم پنجاب حکومت کی اوپن ڈورپالیسی وگڈگورننس کی نفی کرنے لگا،میل ٹیچرزسے سخت رویہ روارکھاجانے لگا،دلبرداشتہ اساتذہ سجاداسلم کے ہاتھوں بے عزتی پر مجبور،آفس آنے پر سب کو عزت دیتاہوں،باری کاانتظارکریں،سی ای اوکاموقف۔پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں تمام سرکاری دفاترتک شہریوں کی رسائی یقینی بنانے کیلئے اوپن ڈورپالیسی …

Read More »

ساہیوال کا شہری دوبئی میں لاپتا، اہل خانہ پریشان

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کا رہائشی دبئی میں لا پتا ہو گیا. دبئی میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی شنوائی نہ ہو سکی. ساہیوال کے رہائشی عمر سعید کے اہل خانہ پریشان. حکومت دوبئی میں رابطہ کرکے عمر سعید کو بازیاب کروائے. اہل خانہ کی حکومت سے اپیل. تفصیل کے …

Read More »

چیچہ وطنی، نامعلوم افراد نے ڈی پی ایس کے طالب علم کو لوٹ لیا

چیچہ وطنی(ایس این این) تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر طالب علم سے موٹر سائیکل اور نقدی لوٹ لی۔تفصیل کے مطابق نواحی گاﺅں 100 بارہ ایل کا رہائشی طالب علم محمد حسنین یوسف صبح سویرے ڈویژنل پبلک کالج چیچہ وطنی آ رہا تھا کہ …

Read More »

ساہیوال، مزاحیہ اداکار شیری ننھا کی گاڑی چوری

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے علاقے جہاز گراؤنڈ سے مزاحیہ اداکار شیری ننھا کی گاڑی نامعلوم چور گھر کے باہر سے چرا کر لے گئے۔ تفصیل کے مطابقشیری ننھا کی سوزوکی مہران 8752ان کے گھر واقع گلی نمبر 9جہاز گراؤنڈ کے باہر کھڑی تھی۔ جسے نامعلوم چور صبح 4 بجے …

Read More »

ساہیوال، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں ملزما ن موبائل‘نقدی ومال مویشی چھین کر فرارہوگئے۔المسعود ٹاؤن عارف روڈ کا رہائشی محمدیامین کھاناکھاکرواپس گھرجارہاتھاجسے 87/9-Lکے قریب تین نامعلوم مسلح ملزمان نے روک کر اسلحہ کے زور پر موبائل فون ‘نقدی ‘اے ٹی ایم کارڈوغیرہ مالیتی 93ہزار روپے چھین لی ۔نواحی گاؤں130/9-Lمیں سخاوت کی …

Read More »