منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: ظنز و مزاح

Tag Archives: ظنز و مزاح

پاکستانیوں کے مغالطے

ایک دور تھا جب مجھے اپنا آپ سو فیصد ٹھیک سمجھنے کی بیماری تھی۔مجھے لگتا تھا کہ جو کچھ میں سمجھتا ہوں وہی حقیقت ہے اور اس کے علاوہ ہر بندہ غلط ہے۔ پاک ٹی ہاؤس نے اس بیماری کا علاج کرنے میں بڑی مدد کی۔ حلقہ ارباب ذوق کے …

Read More »

کالی مرچیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کچھ مصری مزدور اور ایک انڈین شخص فلیٹ میں ساتھ رہتے تھے،مصری باہم مل کر ہانڈی والی کرتے،ساتھ پکاتے اور ساتھ کھاتے جب کہ انڈین الگ سے اپنا پکاتا اور کھاتا. ایک دن انڈین شخص چھٹی پر انڈیا گیا ادھر مصریوں کو سالن میں …

Read More »

مہمان کے لیے ڈنڈا

کسی دُور اُفتادہ دیہات میں ایک معزز مہمان آیا۔ بڑی آؤ بھگت ہوئی۔ گاؤں کا گاؤں اُس کے سامنے بچھا جا رہا تھا۔ کھانے کا وقت آیا تو انواع و اقسام کی نعمتیں اُس کے سامنے دسترخوان پر لا کر چُن دی گئیں۔ ساتھ ہی ایک بڑی سی سینی میں …

Read More »

نفسیاتی مسائل اور ان کا حل

نفسیاتی مسائل اور ان کا حل سوال۔میں رات کو اکثر سوتے ہوئے ڈر جاتا ہوں‘ اِس کا کیا حل ہے؟ (الیاس کھدر۔کمالیہ)جواب۔ آپ جب سوئے ہوتے ہیں تو آپ کو دیکھ کر دوسرے بھی ڈر جاتے ہیں لہذا دل پر لینے کی ضرورت نہیں‘آپ کے مسئلے کا بہترین حل یہ …

Read More »