منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: صحت

Tag Archives: صحت

خون میں شکر کی بلند مقدار رگوں اور شریانوں کو متاثر کرتی ہے

امریکی ماہرین نے ذیابیطس اور خون کی نالیوں کے نقصان پر اہم تحقیق کی ہے جس سے علاج کی راہیں ہموار ہوں گی۔ فوٹو: فائل سان فرانسسكو: ذیابیطس سے خون کی نالیاں اور رگیں شدید متاثر ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ امراضِ قلب، فالج اور نظر کی کمزوری …

Read More »

ڈیجیٹل میڈیا پر مطالعے سے یادداشت اور توجہ کو نقصان پہنچتا ہے، تحقیق

ڈیجیٹل میڈیا کے مقابلے میں روایتی کتابیں ہاتھ میں تھام کر پڑھنے سے یادداشت بہتر ہوتی ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) اوسلو: ناروے میں آٹھویں جماعت کے بچوں پر کیے گئے ایک وسیع مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ لوگ جو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر اسکرین پر کتابیں اور دوسرا تحریری …

Read More »

آم کے حیران کن فوائد

آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ جسے مختلف ممالک اور خطے میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ پھلوں کا بادشاہ ذائقہ سے بھرپور اور انتہائی میٹھا ہوتا ہے جس میں وٹامن اور معدنیات کثرت سے پائے جاتے ہیں جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ روزانہ …

Read More »

سوشل میڈیا اور ٹی وی: نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم ترین وجہ

نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ سوشل میڈیا اور ٹی وی کو قرار دیا گیا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) سڈنی: کینیڈا اور آسٹریلیا میں کیے گئے ایک حالیہ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ نوبالغ افراد جتنا زیادہ وقت ٹی وی اسکرین کے سامنے اور سوشل میڈیا پر گزارتے ہیں، ان میں …

Read More »

فوڈ سپلیمنٹس سے… کچھ نہیں ہوتا

ملٹی وٹامنز، منرلز اور ’اہم غذائی اجزاء سے بھرپور‘ اکثر فوڈ سپلیمنٹس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا (فوٹو: انٹرنیٹ) بالٹی مور: دنیا بھر میں سیکڑوں کمپنیاں ہزاروں اقسام کے مہنگے ’’فوڈ سپلیمنٹس‘‘ فروخت کررہی ہیں جنہیں وہ ’’غذائیت سے بھرپور‘‘ قرار دیتی ہیں اور انہیں عام غذا کے ساتھ استعمال کرنے …

Read More »

انڈے کے چھلکے سے ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت

انڈے کا چھلکا کیلشیم کاربونیٹ پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ ہماری ہڈیوں میں بھی کیلشیم ہی بکثرت پایا جاتا ہے۔ (فوٹو: فائل) میساچیوسٹس: یونیورسٹی آف میساچیوسٹس، لوول کے طبّی ماہرین نے انڈوں کے چھلکوں کو باریک پیس کر ایسے بایو مٹیریل میں تبدیل کرلیا ہے جو زخمی اور ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے …

Read More »

وزن گھٹانے کےلیے روزانہ ورزش کیجیے… لیکن کب؟

صرف روزانہ ورزش ہی نہیں، بلکہ وقت کی پابندی بھی ضروری ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) رہوڈ آئی لینڈ: موٹاپے کے شکار اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ وہ تو روزانہ چہل قدمی اور ورزش کرتے ہیں لیکن ان کے موٹاپے اور وزن میں کوئی کمی نہیں آتی۔ اب ماہرین نے اس …

Read More »

پھلوں کے بادشاہ آم کے ان سُنے فوائد

آم کئی غذائی اجزا اور صحت کے لیے انتہائی مفید اجزا سے بھرپور ہوتا ہے۔ فوٹو: فائل  کراچی: صد شکر کہ دنیا کے بہترین آم برصغیر میں پیدا ہوتے ہیں۔ آم اپنے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ آم کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی …

Read More »

میٹھے مشروبات اور پھلوں کے ’خالص رس‘ بھی کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں!

فرانس کے ماہرین نے ایک لاکھ سے زائد افراد پر سروے کے بعد کہا ہے کہ شکروالے مشروبات اور خالص جوس بھی کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل پیرس: ایک نئے مطالعے سے جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ 100 فیصد پھلوں کے جوس پینے والوں کے لیے بھی …

Read More »

پاکستان میں سالانہ 60 ہزار بچے عارضہ قلب کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، ڈاکٹر نجمہ پٹیل

پورے پاکستان میں بچوں کے ماہرین انتہائی ناکافی ہیں، ڈاکٹر نجمہ پیٹل  کراچی: پاکستان میں بچوں کے امراضِ قلب کی ممتاز سرجن اور ماہر ڈاکٹر نجمہ پٹیل نے کہا ہے کہ ملک میں ہر سال 60 ہزار بچے کسی نہ کسی عارضہ قلب کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں دوسری جانب بلوچستان …

Read More »

بلیک اور وائٹ ہیڈز سے نجات پائیں!

جس طرح سفید کپڑے پر کوئی معمولی سا نشان یا داغ آجائے تو نمایاں ہونے کے ساتھ ساتھ برا محسوس ہوتا ہے۔ اسی طرح صاف شفاف جلد پر اگر کوئی ہلکا سا بھی نشان، داغ یا دھبا ظاہر ہو تو شخصیت کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے۔ خاص طور پر …

Read More »

دوران حمل خواتین کو ڈپریشن کی شکایت ؟؟

دوران حمل خواتین متعدد جسمانی و جذباتی تبدیلیوں سے گزرتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق اس دوران جسمانی تبدیلیوں کی جانب ان کا منفی رویہ بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے۔ سائیکولوجیکل اسسمنٹ جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جسمانی تبدیلیوں کے حوالے …

Read More »

بار بار پیشاب آنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہے؟

جسم سے پیشاب کا اخراج بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ گردے اضافی پانی اور کچرے کو خون سے فلٹر کرتا ہے اور اسے مثانے میں منتقل کردیتا ہے۔اوسطاً ایک فرد روزانہ چار سے چھ بار پیشاب کرتا ہے اور چار سے پانچ گھنٹے کے اندرباتھ روم کا ایک چکر لگ …

Read More »

روزمرہ کی اشیا میں موجود کیمیکلز جگر کے امراض کا خطرہ بڑھائے

شیمپو اور کھلونوں میں موجود کیمیکلز سے موٹاپے، ذیابیطس، امراض قلب اور جگر کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ بات روس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سائبریا کی نووی ساڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کے پیشاب کے نمونوں میں …

Read More »

بیماریوں والے بیکٹیریا کی ’’آواز‘‘ سننے والا انقلابی ٹیسٹ

ڈاکٹر فاطمہ زہرا التراخچی نے خطرناک امراض پھیلانے والے بیکٹیریا کی سن گن لینے والا انقلابی سسٹم بنایا ہے۔ فوٹو: پری ڈائیگنوس ڈنمارک: ایک انقلابی ٹیکنالوجی وضع کی گئی  ہے جس کے تحت ماہرین اب بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا کے باہمی رابطوں کو ’سن‘ سکتے ہیں۔ اس کی بدولت اینٹی بایوٹک …

Read More »

نارنجی، انگور اور گاجروں میں کینسر کی دواؤں جیسے اجزا پائے جاتے ہیں

نارنجی، گاجر اور انگور میں موجود اجزا کینسر کو روکنے کی بھرپور صلاحیت رکھتےہیں۔ فوٹو: فائل  لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں عام پائے جانے والی نارنجیوں، انگور اور گاجروں میں کینسر سے لڑنے یا روکنے والے غیر معمولی اجزا پائے جاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے …

Read More »

بچوں میں دماغی رسولیوں کی تشخیص کا نیا اور کم خرچ شناختی نظام

برازیلی ماہرین نے نہایت کم خرچ نظام بنایا ہے جو بچوں اور نوعمروں میں میڈیولوبلاسٹوما کی چار مختلف اقسام کی شناخت میں مدد دیتا ہے۔ اسی بنا پر ڈاکٹر طریقہ علاج اختیار کرتے ہیں۔ فوٹو: وکی میڈیا ساؤ پالو: کینسر کی ایک ہی بیماری کے کئی رخ ہوتے ہیں اور اسی …

Read More »

معدے کی جلن دورکرنے میں دودھ مفید قرار

مرچ مصالحوں والی غذاؤں کے بعد منہ جلنے اور معدے میں سوزش کا بہترین علاج یہ ہے کہ فوری طور پر دودھ کا استعمال کیا جائے۔ فوٹو: فائل پینسلوانیہ: سینےاور معدے کی جلن کم کرنے کے لیے ایک گھریلو ٹوٹکا دودھ بھی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ …

Read More »

misophonia ایک عام مگر پُراسرار مرض

جس میں مبتلا فرد کھانے کے دوران کسی کے منھ سے آتی آواز سُن کر غصے کی انتہا کو پہنچ جاتا ہے  کیا آپ کو کچھ عام سی آوازیں جیسے کسی کے آلو کے خستہ چپس کھانے کی آواز فوراً غصے میں لے آتی ہے؟ کیا کھانا کھانے کے دوران …

Read More »