منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: شوبز

Tag Archives: شوبز

فلم ’’ بنٹی اور ببلی ‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

فلم میں پرانے اداکاروں کی جگہ نئے چہروں کا شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن اور رانی مکھرجی کی مشہور زمانہ فلم ’بنٹی اور ببلی‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

سلمان سے پہلے ’’دبنگ‘‘ میں چلبل پانڈے کے کردار کیلئے کس اداکار کا انتخاب کیاگیاتھا؟

فلم’’دبنگ3‘‘ 20 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ اداکار وپروڈیوسر ارباز خان نے کہا ہے کہ فلم’’دبنگ‘‘میں چلبل پانڈے کے کردار کے لیے سلمان خان پہلی چوائس نہیں تھے بلکہ ہدایت کار اس کردار کے لیے عرفان خان یا رندیپ ہڈا کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔ حال …

Read More »

ماہرہ خان مادھوری ڈکشٹ سے موازنہ کرنے پر مداحوں کی شکرگزار

ماہرہ خان کے گانے’’نوری‘‘کو یوٹیوب پر اب تک 4 لاکھ سے زائد بار دیکھاجاچکاہے فوٹوفائل کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے بالی ووڈ کی ڈانسنگ اسٹار مادھوری ڈکشٹ سے موازنہ کیے جانے پر مداحوں کا شکر گزار ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اور مادھوری کا کوئی مقابلہ نہیں۔ …

Read More »

عامر خان کا بھارتی سیاست اور بابری مسجد کی شہادت پر فلم بنانے کا اعلان

فلم اگلے سال دسمبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی (فوٹو: فائل)  ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھارت کی سیاست اور بابری مسجد کی شہادت پر فلم ’لعل سنگھ چڈھا‘ بنانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنی سالگرہ پر نئی فلم …

Read More »

اقرا عزیزنے محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کسی عورت پر ہاتھ اٹھانا آپ سے مرد ہونے کا اعزاز چھین لیتا ہے، اقرا عزیز۔ فوٹو: فائل  کراچی: اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار محسن حیدر کے …

Read More »

اداکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل نے پولیس کو بیانات قلبند کرادیے

سمجھ سے بالاتر ہے کہ میری درخواست پر مقدمہ کیوں درج نہیں کیا جارہا، فاطمہ سہیل فوٹو:فائل  لاہور: اداکار محسن عباس اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے علیحدہ علیحدہ کینٹ پولیس کے سامنے پیش ہوکر اپنے بیانات قلبند کرائے۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ سہیل نے کہا کہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ کوئنا مترا کو 6 مہینے قید کی سزا

کوئنا مترا خود پر لگنے والے تمام الزامات سے انکاری ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ممبئی: چیک باؤنس ہونے سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اندھیری، ممبئی کی عدالت نے اداکارہ کوئنا مترا کو 6 مہینے قید کی سزا سناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقامی ماڈل پونم سیٹھی کو 4 …

Read More »

بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پر سنی لیون بول پڑیں

سنی لیون کے تین بچے ایک بیٹی نشا اور دو جڑواں بیٹے اشر اورنواہ ہیں فوٹوانٹرنیٹ ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے بیٹے اشر کا موازنہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان سے کیے جانے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور …

Read More »

’’رانگ نمبر ٹو‘‘ کا 7ویں ہفتے بھی بہتری بزنس، 20 کروڑ کما لیے

فلم کو ریلیز ہوئے ڈیڑھ مہینہ گذر چکا ہے تاہم فلم کی ڈیمانڈ ختم نہیں ہوسکی۔ فوٹو: فائل لاہور: ’’رانگ نمبرٹو‘‘ کا ساتویں ہفتے میں بھی بہتری بزنس جاری، مجموعی بزنس 20کروڑ سے تجاوز کرگیا۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے تعاون سے بنائی گئی فلم کی اسٹار کاسٹ میں سمیع خان اور …

Read More »

اداکاری سے عشق ہے، نوشین شاہ

شوخ چنچل اورسنجیدہ کردارپسند ہیں لیکن سٹریوٹائپ کردارپسند نہیں، ایکسپریس کو انٹرویو۔ فوٹو: فائل پاکستانی ڈرامے کی بات کی جائے تو اس شعبے میں ہمیشہ ہی ہمارے فنکاروں، لکھاریوں اور تکنیکاروں نے کمال دکھایا ہے۔ ماضی میں بننے والے ڈرامے کو جس طرح آج بھی قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا …

Read More »

سیف علی خان خوش قسمت ہیں کہ کرینہ ان کی بیوی ہیں، سدھارتھ ملہوترا

سیف اور کرینہ کا ایک بیٹا تیمور علی خان ہے فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سیف علی خان کو کرینہ کپور جیسی بیوی ملنے پر خوش قسمت قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا اپنی فلم’’جبریا جوڑی‘‘کی تشہیر کے سلسلے میں ریئلیٹی …

Read More »

ٹام کروز فائٹر پائلٹ کے روپ میں بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیار

ایکشن سے بھرپور فلم’ٹاپ گن؛میورک‘اگلے سال ریلیز کی جائے گی فوٹوفائل لاس اینجلس: ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز ایکشن سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن؛ میورک‘‘ میں امریکی نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’ٹاپ …

Read More »

سنجے دت کو ’’منا بھائی 3‘‘ کی شوٹنگ کا شدت سے انتظار

ایسے کرداروں میں نظر آنا چاہتا ہوں جو فلم میں سب سے اہم ہوں، سنجے دت فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے کھل نائیک سنجے دت کو ’’منا بھائی 3‘‘ کی شوٹنگ کا شدت سے انتظار ہے۔ ممبئی میں اپنی پہلی مراٹھی فلم ’’بابا‘‘ کے ٹریلر کے ریلیز کے موقع پر …

Read More »

اداکارہ صنم سعید نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے میدان میں آگئیں

نفسیاتی صحت کے لئے مدد لینے میں شرم کیسی، صنم سعید۔ فوٹو: فائل  کراچی: معروف پاکستانی ڈرامہ اداکارہ و ماڈل صنم سعید خودکشی روکنے اور  نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے میدان میں آگئیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں خودکشی کرنے والوں کے حوالے …

Read More »

حمائمہ ملک نے مومنہ مستحسن کو پرچی قرار دے دیا

حمائمہ ملک نے اپناکمنٹ ڈیلیٹ کردیا فوٹوفائل کراچی: اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’پرچی‘‘ قراردے دیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران مومنہ مستحسن کو ٹھنڈی پرفارمنس دینے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ حمائمہ …

Read More »

گلوکارہ سائرہ پیٹر نےقلندری دھمال ریلیز کردی

دھمال کو نئے انداز اورانگریز گلوکاروں کے ساتھ گانے کا تجربہ کیا، سائرہ پیٹر فوٹوایکسپریس لاہور:  برطانوی نژاد پاکستان کی پہلی صُوفی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے اپنی آواز میں قلندری دھمال ریلیز کردی۔ سائرہ پیٹر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قلندری دھمال کا جادو کئی برسوں سے سر …

Read More »

بالی ووڈ لالی ووڈ سپراسٹارزبھی بڑھاپے کاشکار، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

اپنے پسندیدہ اسٹارز کی بڑھاپے کی تصاویر دیکھنا یقیناً شائقین کے لیے بہت دلچسپ تجربہ ہے فوٹوسوشل میڈیا بالی ووڈ اور لالی ووڈ اسٹارز کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ اپنی عمر سے کئی گنا بڑے یعنی بڑھاپے کا شکار نظرآرہے ہیں۔ ویسے تو کوئی بھی …

Read More »

عمران عباس کی شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

ببر شیر کا نام سمبا ہے جسے ایک دن کے لئے گھر لایا گیا ہے، عمران عباس (فوٹو: فائل)  کراچی: ماڈل و اداکار عمران عباس کی جانب سے پالتو ببر شیر کے ساتھ شیئر کی جانے والی ویڈیو پر اُن کے مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ عمران عباس نے انسٹا …

Read More »

سلمان خان کی کترینہ کو ’ویسپا‘ کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد

باربی ڈول کترینہ کیف نے آج کے روز اپنی 36 ویں سالگرہ منائی (فوٹو: فائل)  ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اداکارہ کترینہ کیف کو ’ویسپا‘ کی تصویر کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کہلائی جانے والی کترینہ کیف نے آج اپنی 36 …

Read More »

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے شادی کیوں کی؟

زیروفلم کے بعد ان کی جانب سے کسی بھی پراجیکٹ کرنے کا زکرنہیں کیا گیا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے خود ہی بتادیا کہ انہوں نے بھارتی کرکٹرویرات کوہلی سے شادی کیوں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا ایک انٹرویوکے دوران …

Read More »