منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: سپورٹس

Tag Archives: سپورٹس

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میچوں کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی مقابلوں میں پاکستان او ر جنوبی افریقہ کا ایک دوسرے کے خلاف ریکارڈ سامنے آگیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں چار مرتبہ آمنے سامنے ہوئیں ۔جن میں تین بار جنوبی افریقہ کامیاب رہا ۔ ایک بار پاکستان کو کامیابی …

Read More »

شیشہ پارلر کی ویڈیو کے حوالے سے شعیب ملک نےنے نیا بیان جاری کر دیا ، حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے والے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے وائرل ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو 13 جون کی ہے میچ سے پہلے والی رات کی نہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے ذلت …

Read More »

ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں شعیب ملک کو موقع نہ ملنے کا امکان،حارث سہیل یا آصف علی کو چانس مل سکتا ہے

مانچسٹر( آن لائن )قومی ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر کیئریئر ختم ہوگیا ہے؟ خراب کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ شاید انہیں بقیہ چار میچز میں موقع نہ دے۔سابق کپتان نے پاکستان کیلئے بیس سال کرکٹ کھیلی ،شعیب ملک اور کرس گیل اس وقت ایسے کھلاڑی …

Read More »

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے انوکھا قدم اٹھا کر نئی تاریخ رقم کردی

اولڈ ٹریفورڈ (ویب ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے انوکھا قدم اٹھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔مانچسٹر میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت …

Read More »

بھارتی میڈیانےکن 2پاکستانی کھلاڑیوں کوخطرہ قراردیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )بھارتی صحافیوں نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ایک بھارتی صحافی نے کہا کہ 1992 کے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارتیوں نے بھی پاکستان کو سپورٹ کیا تھا۔بھارتی صحافی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم میں اہم ترین اور بڑی تبدیلی کر دی گئی

ٹاؤنٹن (نیوزڈیسک) پاکستان کو ہروانے کیلئے آئی سی سی نے چال چل دی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار کر لی گئی، کینگروز کی ٹیم کو زیادہ فائدہ پہنچنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان …

Read More »

پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد انگلینڈ نے بدترین عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا

نوٹنگھم (نیوزڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے نیا بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔نوٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد اور بابر اعظم …

Read More »

انگلینڈ کیخلا ف شاندار فتح حاصل کرنے کے باوجود قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سرفراز احمد سمیت تمام کھلاڑیو ں کو سزا سنا دی گئی

ناٹنگھم (نیوزڈیسک) انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کردیا گیا جب کہ آئی سی سی ’کوڈ آف کنڈکٹ‘کی خلاف ورزی پر 2 انگلش کھلاڑیوں پر بھی جرمانہ کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم نے ناٹنگھم کے میدان پر گزشتہ روز ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو 14 …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد عقل ٹھکانے آگئی، اگلے میچ کیلئےکن کن کھلاڑیوں کو باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ناٹنگھم(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست بعد انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان، سینئر آل راونڈر شعیب اور جارح مزاج بلے باز آصف علی کو موقع دیے جانے پر غور، حتمی فیصلہ میچ سے ایک روز قبل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ …

Read More »

انضمام الحق اور مکی آرتھرکی چھٹی ، نیا چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کون ہو گا۔۔۔۔۔۔بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی کی جانب سے ورلڈکپ کے فوری بعد مکی آرتھر اور انضمام الحق کو ان کے عہدوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ، میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق سابق قومی ٹیسٹ کرکٹ عامر سہیل کو چیف سلیکٹر کی ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چھٹی۔۔ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پی سی بی کا بڑا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چھٹی؟ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پی سی بی کا بڑا فیصلہ، قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کو انگلینڈ بھیج دیا، ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم کے ساتھ رہیں گے، حتمی ٹیم سلیکشن بھی ان ہی کے ہاتھ میں …

Read More »

فخر زمان کو کپتانی مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پانچویں میچ کی ڈریم ٹیم میں فخر زمان کو کپتان منتخب کرلیا گیا۔میچ سے قبل ایک معروف ویب سائٹ نے 11 رکنی ڈریم ٹیم تشکیل دی جس میں فخر زمان کو کپتان چنا گیا، مزید 5 قومی کھلاڑی بابر اعظم، شعیب ملک، …

Read More »

بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو ویرات کوہلی کے پاس بھی نہیں ،دنیا تیسرے بہترین بلے باز بن گئے

نوٹنگھم(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو ویرات کوہلی کے پاس بھی نہیں ہے ۔ 24سالہ بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈ ے میں اپنی9ویں سنچری مکمل کی ،انہو ں نے 112گیندوں پر13چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے115رنز …

Read More »

قومی ٹیم میں جان آگئی ، ورلڈ کپ کیلئے سب سے تگڑےاور تجربہ کار کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں وہاب ریاض کی شمولیت پر غور شروع، انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے اختتام پر تمام باولرز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قومی سلیکشن …

Read More »

”میری خواہش ہے کہ پی سی بی مجھے یہ ایک چیز دیدے“ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈکپ سے پہلے دلی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈکپ سے قبل معاہدے میں توسیع کی خواہش کا اظہار کیا ہے جبکہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی …

Read More »

کاش میرا کوئی بیٹا ہوتا تو۔۔۔۔شاہد آفریدی نے بڑی خواہش کا اظہار کر ڈالا

کراچی(نیوزڈیسک) معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر میرا کوئی بیٹا ہوتا تومدرسے میں داخل ہوتا، میری الحمداللہ چار بیٹیاں ہیں، میں نے اللہ سے نیت کی ہوئی تھی کہ اگر مجھے بیٹا عطا کیا تومدرسے میں تعلیم دلاؤں گا۔ انہوں نے کراچی میں جامعہ حسان بن ثابت …

Read More »

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی کون ہوں گے؟ کپتان سرفراز احمد نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں بابراعظم، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاداب خان، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی اہم کھلاڑی ہوں گے۔آئی سی سی ورلڈکپ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہو رہا ہے جس کیلئے قومی …

Read More »