منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: سائنس/ٹیکنالوجی

Tag Archives: سائنس/ٹیکنالوجی

عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام

امریکی کمپنی نے آگ پھینکنے والا ڈرون بنایا ہے جو 25 فٹ کی دوری تک شعلہ پھینک سکتا ہے۔ فوٹو: تھروفلیم  واشنگٹن: ایک امریکی کمپنی نے ہولناک شعلے پھینکنے والا ایک ایسا مختصر نظام تیار کرلیا ہے جسے عام ڈرون پر نصب کرنے کے بعد اسے آگ برسانے والے ڈرون میں …

Read More »

ننھی منی ’’پاکٹ شارک‘‘ جو اندھیرے میں چمکتی بھی ہے!

پچھلے چالیس سال میں دنیا بھر سے صرف دو پاکٹ شارکس ہی پکڑی جاسکی ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) میکسیکو: سائنسدانوں نے شارک کی ایک ننھی منی قسم شناخت کی ہے جس کا جسم روشنی میں تو سیاہ دکھائی دیتا ہے لیکن اس کی پوری کھال پر ’’فوٹو فورز‘‘ نامی غدود موجود ہیں …

Read More »

پودوں کے احساسات بتانے والا الیکٹرانک گملہ

لوا نامی گملہ پودوں کی کیفیت کو مختلف انداز سے ظاہر کرتاہے۔ فوٹو: میو ڈیزائن  واشنگٹن: اب بہت جلد آپ اپنے گھر کےایک کونے میں اسمارٹ گملے میں ایک پودا رکھ سکیں گے جو بدلتے ماحول اور کیفیت کے ساتھ ’اپنی شجربیتی‘ آپ کو بتائے گا۔ اس گملے کا نام ’لوا‘ …

Read More »

36 گیگابٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا نشر کرنے والی وائرلیس چپ

صرف 4.4 مربع ملی میٹر جسامت والی یہ چپ 36 گیگابٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا نشر کرسکتی ہے۔ (فوٹو: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اِروِن) کیلیفورنیا: اگرچہ ابھی فائیو جی ٹیکنالوجی ہی اپنے ابتدائی دور میں ہے لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اِروِن کے انجینئروں نے ’’5 جی سے آگے‘‘ (Beyond 5-G) …

Read More »

بجلی بنانے کے ساتھ ساتھ پانی صاف کرنے والا سولر پینل

سولر پینل کی اضافی حرارت، پانی صاف کرنے کے کام میں آتی ہے۔ (فوٹو: کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب) جدہ: سعودی عرب کی ’’شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘‘ میں ماہرین کی ٹیم نے ایسے منفرد سولر پینل تیار کرلیے ہیں جو نہ صرف دھوپ سے بجلی بناتے ہیں بلکہ …

Read More »

آواران زلزلے سے بننے والا جزیرہ چھ سال بعد غائب ہوگیا

تصویر میں نرم مٹی اور پتھروں پر مشتمل جزیرہ ’زلزلہ کوہ‘ نمایاں ہے جو اب مکمل طور پر سمندر برد ہوچکا ہے۔ فوٹو: بشکریہ ناسا  لندن: اب سے چھ برس قبل بلوچستان میں آنے والے جان لیوا زلزلے کے بعد بحیرہ عرب میں بننے والا ایک جزیرہ اب دھیرے دھیرے تقریباً …

Read More »

12 سالہ نائیجیرین طالبہ نے 3 سیکنڈ میں ٹی شرٹ تہہ کرنے والا سادہ روبوٹ بنالیا

طالبہ اس جیسے مزید ماڈلز تیار کرکے مارکیٹ میں لانے اور فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے (فوٹو: انٹرنیٹ) نائیجیریا میں آئی ٹی کی 12 سالہ طالبہ نے محض 3 سیکنڈ میں ٹی شرٹ کو تہہ کرنے والا سادہ روبوٹ تیار کرلیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نائیجریا میں …

Read More »

گھنے جنگلات سے عالمی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں دو تہائی کمی ممکن

ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ارب سے زائد درخت لگا کر انہیں برقرار رکھا جائے تو دنیا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی دوتہائی مقدار ختم کی جاسکتی ہے۔ فوٹو: فائل زیورخ: ہم جانتے ہیں کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ گرین ہاؤس گیسوں میں سرِ فہرست ہے جو عالمی …

Read More »

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر

صارفین کو سوشل میڈیا پر مواد اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ۔ فوٹو:فائل کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا …

Read More »

این ای ڈی یونیورسٹی کے ’’اسمارٹ اریگیشن سسٹم‘‘ کی کھیتوں میں کامیاب آزمائش

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ریسرچ سینٹر فارآرٹیفشل انٹلی جنس (آر سی اے آئی) کے ڈاکٹر خرم اور دیگر طالبعلموں نے اسمارٹ اریگیشن سسٹم بنایا ہے جو مصنوعی ذہانت بھی استعمال کرتا ہے اور یوں پانی کی 50 فیصد بچت ممکن ہے۔ فوٹو: بشکریہ آر ایس …

Read More »

صرف نصف گرام وزنی چار پروں والا روبوٹ اڑن کیڑا

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے دنیا کا سب سے جھوٹا اور ہلکا ترین اڑن روبوٹ بنایا ہے جس کا وزن ایک گرام کے ایک تہائی کےبرابر ہے۔ فوٹو: بشکریہ ہارورڈ یونیورسٹی ہارورڈ: امریکی تجربہ گاہوں سے یہ دلچسپ خبر موصول ہوئی ہے جس میں ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا …

Read More »

45 کلومیٹر کی دوری سے واضح ترین تصویر لینے والا کیمرا

چینی سائنس دانوں نے ایک ایسی حیران کُن کیمرا ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جس کی مدد سے 28 میل ( 45 کلومیٹر) کی دوری سے انسان یا اس کے مساوی جسامت رکھنے والی اشیاء کی واضح تصویر کھینچی جاسکتی ہے۔ اوپن سورس جرنل ArXiv میں شایع شدہ ریسرچ پیپر میں …

Read More »

سیل فون بنے موسمیاتی سیٹیلائٹ!

ٹیلی ویژن چینلز پر موسم کا حال تو بارہا آپ نے د یکھا ہوگا اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں بھی سنی ہوں گی۔ ان پیش گوئیوں کی بنیاد ارضی مدار میں موجود موسمیاتی مصنوعی سیارے سے حاصل کردہ ڈیٹا ہوتا ہے۔ تاہم اب ایک کمپنی نے سیل فونز اور …

Read More »

کیا آج واقعی سال کا طویل ترین دن ہے؟

کچھ ملکوں میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن ہے! کراچی: آج سال کا طویل ترین دن ہے جبکہ آج مختصر ترین رات ہوگی۔ کل یعنی 22 جون سے دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونے لگے گا اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ بتاتے چلیں کہ سال کے طویل …

Read More »

ایک وقت میں سیکڑوں پلیٹیں دھونے والا روبوٹ تیار

سلیکن ویلی میں قائم ڈش کرافٹ کمپنی نے ایسا ملازم روبوٹ بنایا ہے جو ایک وقت میں سیکڑوں پلیٹیں دھوسکتا ہے (فوٹو: ڈش کرافٹ) کیلیفورنیا: بڑے ریستورانوں میں برتن دھونے کے لیے خاص عملہ رکھا جاتا ہے اور پلیٹوں کو فوری طور پر دھونا ایک مسئلہ ہوتا ہے، اب ڈش کرافٹ …

Read More »

جی ٹوئنٹی ممالک سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا اٹھانے پر رضا مند

جی ٹوئنٹی ممالک نے سمندروں کو پلاسٹک سے صاف کرنے کے مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی ٹوکیو: دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کا گروپ ’جی 20‘اس بات پر رضامند ہوگیا ہے کہ سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا کم کرنے کے لیے اقدامات کیے …

Read More »

دنیا بھر میں انسٹا گرام کے صارفین کو پریشانی کا سامنا

انسٹا گرام امریکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سمیت بیشتر ایشیائی ممالک میں تعطل کا شکار رہا (فوٹو : فائل) سماجی رابطے کی مقبول ایپ انسٹا گرام وقفے وقفے سے تعطل کا شکار رہی جس کی وجہ سے صارفین کو شدید کوفت کا سامنا رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے …

Read More »

ناسا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سیاحوں کیلیے کھولنے کا اعلان

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ایک رات گزارنے کا خرچہ 35 ہزار امریکی ڈالر ہوگا جو کہ پاکستانی 50 لاکھ سے زائد ہے (فوٹو: فائل)  واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیاحوں کے لیے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن  کھولنے کا اعلان کردیا۔ امریکی خلائی ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو 2020ء …

Read More »

یوٹیوب نے نفرت آمیز مواد اور ویڈیوز پر پابندی لگادی

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے چینلزپر اشتہارات روک دیے جائیں گے، فوٹو: فائل کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے نفرت انگیز، تعصب اور نسلی امتیاز پر مبنی مواد پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ گوگل کی ملکیت یوٹیوب کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے …

Read More »

امریکا کا اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

گوگل کے خلاف تجارتی نقصان پہنچانے پر تحقیقات کا آغاز امریکی محمکہ انصاف نے کیا ہے (فوٹو : فائل)  واشنگٹن: امریکا کے محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف کاروباری معاملات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے …

Read More »