منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: رائے

Tag Archives: رائے

بھلے زمانے کے جج بالکل مختلف ہوتے تھے! (حصہ دوئم)

جج صاحب، ملتان سے سرگودھا آگئے اور پھر لاہور۔ اس وقت تک میں کیڈٹ کالج سے ایف ایس سی کرکے کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج آچکاتھا۔ 1978ء کے لاہور کا ذکر کررہا ہوں، جج صاحبان لاہورآنے سے کتراتے تھے۔ اس کی واحد وجہ سرکاری رہائشگاہ کا مشکل سے ملناتھا۔ بہرحال، جی اوآرتھری …

Read More »

امریکا کا افغانستان سے انخلا، چین کی آمد

www.facebook.com/shah Naqvi امریکا کے افغانستان سے فوجی انخلا اور طالبان سے مصالحت میں چین کا بڑا اہم کردار ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار افغانستان چین کے زیر اثر جا رہا ہے اس سے چین کوا سٹرٹیجک فائدہ ہوگا کہ اس کے مسلم صوبے میں جو …

Read More »

نئے پاکستان کی ہاؤسنگ اسکیم

وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے 18 ہزار 500 گھروں کی ابتدائی تعمیر کے حوالے سے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے تنخواہ دار طبقے کے لیے اپنی چھت کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ عمران …

Read More »

قبائلی علاقہ جات میں جمہوریت کا آغاز

یہ واقعی پاکستان کی سیاسی جمہوری تاریخ کا اہم دن ہے جب فاٹا کے قبائلی لوگوں نے ملکی تاریخ میں پہلی بار براہ راست انتخابی عمل میں حصہ لیا، ووٹ ڈالا اوراپنی مرضی کے مطابق اپنے امیدواروں کا خود فیصلہ کیا۔ یہ عمل حقیقی معنوں میں اہم اور ان مقامی قبائلی …

Read More »

پانی کے لیے ترستا کراچی

کراچی سے تعلق رکھنے والے صدر پرویز مشرف کے دور میں ایک دہائی قبل سٹی حکومت کراچی ایم کیو ایم کے پاس تھی، جس کی نظامت میں کراچی میں فراہمی آب کے بڑے منصوبے کے تھری کا افتتاح ہوا تھا اور اس وقت ہی محسوس کرلیا گیا تھا کہ کے …

Read More »

حادثات کی روک تھام کیسے؟

وطن عزیز میں حادثات وسانحات کا ایک تسلسل ہے، جو رکنے کا نام نہیں لیتا۔ قدرتی آفات پر توکسی کا زور نہیں چلتا، مگر مالی وجانی نقصانات میں کمی کرنے کی کوشش توکی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں ایک درد ناک سانحہ ڈیگاری،کوئٹہ میں پیش آیا،کوئلے کی کان میں پھنسنے …

Read More »

صوابی کی زوہا۔۔۔۔کہاں کہاں؟

طریقے ظلم کے حیا نے سارے بدل ڈالے جو طائر اڑ نہیں سکتا اسے آزاد کرتا ہے اگر دل میں حسد، نفرت اور کینہ پرورش پانے لگے تو انسان اخلاقی پستیوں میں گر جاتا ہے۔ اسے محسوس ہوتا ہے کہ اگر اس کی خواہشات کے برعکس ہوا تو جیسے اس …

Read More »

جیت کس کی ہو گی

پاکستان کی سیاست کا اونٹ کسی کروٹ بھی بیٹھنے کو تیار نظر نہیں آتا، کبھی اپوزیشن تو کبھی حکومت اس اونٹ کو بیٹھنے نہیں دے رہی۔ دونوں پارٹیاں اپنا اپنا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن کسی ایک کا بوجھ بھی ہلکا ہوتا نظر نہیں آرہا۔ حکومت کی …

Read More »

’’کون جیتا کون ہارا ‘‘

برادرِ عزیز عباس تابش کا ایک شرارتی مگر خیال افروز مصرعہ: عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے ورلڈ کپ 2019 کے اختتامی مرحلوں سے لے کر اب تک اس مصرعے میں کہی گئی بات مختلف حوالوں سے اپنی تازگی اور معنویت کا اظہار کر رہی ہے۔ جن …

Read More »

ولیم شیکسپیئر کے دیس سے ایک کالم

میں ایک تحقیقی کام کے سلسلے میں گزشتہ تین ہفتے سے مشرقی یورپ، اسکینڈے نیویا اور برطانیہ کے مختلف شہروں کی جہاں گردی کر رہا ہوں۔ اسی سلسلے میں مجھے برمنگھم کے قریب ’’واروک شائر‘‘ کانٹی میں واقع ولیم شیکسپیئر کے آبائی گاؤں جانے کا موقع ملا۔ ولیم شیکسپیئر کے …

Read More »

ایران پر حملہ روکنے کا بل منظور

ٹرمپ ایران کو دباؤ میں لانے کی جو کوششیں کر رہے تھے، وہ امریکی کانگریس کے اعلان کے بعد ٹن ٹن گوپال ہوکر رہ گئی ہیں۔ امریکی کانگریس نے نیشنل ڈیفنس اتھارٹی ایکٹ کی منظوری دے دی ہے ، اس میں کی گئی ترمیم ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف …

Read More »

ایوان بالا میں سیاست کا کھیل

میر حاصل بزنجو کو حزب اختلاف نے سینیٹ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔ حکومت اب سینیٹ کے موجودہ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی وجہ سے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ وزیر اعظم کے قانونی مشیر فرماتے ہیں کہ …

Read More »

کلبھوشن اور ہمارے بے لوث محافظ

ممکن ہے ہم میں سے کچھ امن پسند، دولت مند اور بھارت نواز عالمی طاقتوں کی خواہش پربھارتی برتری کو تسلیم کر لیتے مگر بھارتی ٹی وی اور ذرایع ابلاغ کا شکریہ کہ وہ ہمارے زخم بھرنے ہی نہیں دیتے اور دن رات اپنی بدزبانی سے ہماری غیرت کو جگاتا …

Read More »

چاند ہمارا رشتے دار ہے

آج کا دن خاص ہے۔پچاس برس پہلے (بیس جولائی انیس سو انہتر ) پہلا انسان ( نیل آرم اسٹرانگ ) چاند  پر اترا۔اس کا پہلا جملہ تھا ’’ ایک آدمی کا چھوٹا سا قدم بنی نوعِ انسان کی بہت بڑی چھلانگ ہے‘‘۔بیس منٹ بعد اس کا ساتھی بز ایلڈرن نیچے …

Read More »

کلبھوشن کیس: بھارت کا اصل چہرہ !

پے در پے شکستوں کے بعد آخر کار ہمیں عالمی فورم پر تھوڑا سا ریلیف مل ہی گیا۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ یہ ریلیف ہمیں ماضی کے درجن بھر کیسوں میں بھی ملتا، کیوں دنیا آپ کو انھی عالمی کیسز کی بنا پر پرکھتی ہے اور آپ کے پاسپورٹ …

Read More »

عمران خان کا دورہ امریکا اور کڑوی زہریلی گولیاں

وززیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکا کوئی آسان نہیں ہے۔ یہ ایک مشکل دورہ ہے۔ اسی لیے اس دورہ سے قبل ایسی تمام مشکلات حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں جن کی وجہ سے یہ دورہ ناکام ہو سکے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان شعوری طور …

Read More »

ضمیر پر بوجھ

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رحیم یار خان ریلوے کے ہولناک حادثے کی ذمے داری قبول کرتا ہوں اور اگر ضمیر پر بوجھ محسوس کیا تو وزارت سے مستعفی ہوجاؤں گا۔ ان سے قبل ایک وفاقی وزیر نے یہ بات کہی تھی کہ حادثے میں بڑے …

Read More »

پاکستانی جمہوریت دیکھیں

بجٹ پر لوگ اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں، حکومت بجٹ کو بہترین قرار دے رہی ہیں جب کہ اپوزیشن جماعتیں ’’عوام کش‘‘ بجٹ قرار دے رہی ہیں۔ ٹیکسزکی بھرمار کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بنیادی نقطہ یہ ہے کہ دودھ، چینی، مرغی کے گوشت …

Read More »

جسٹس اور ’’کیپٹل جسٹس‘‘ سب ناپید؟

راقم کا گزشتہ کالم پاکستان میں ’’کیپٹل جسٹس‘‘ اور حکمرانوں کی پالیسیوں سے متعلق تھا جس میں راقم نے عرض کیا تھا کہ ملک میں جسٹس کا نظام فعال نہ ہونے کے سبب حکومتی پالیسیوں کا عوام پر حد درجہ منفی اثر پڑتا ہے اور ان کی مالی مشکلات میں …

Read More »

کامیابی کا شاہ جہانی فارمولا

www.facebook.com/javed.chaudhry مغل شہنشاہ جہانگیر کے پانچ بیٹے تھے‘ خسرو مرزا‘ پرویز مرزا‘ شاہ جہاں مرزا‘ شہریار مرزا اور جہاندار مرزا‘ شہزادہ شہریار چوتھا بیٹا تھا اور شاہ جہاں تیسرا۔ ملکہ نور جہاں نے جہانگیر سے دوسری شادی کی تھی‘ شیرافگن خان اس کا پہلا خاوند تھا‘ اس سے اس کی …

Read More »