Breaking News
Home / Tag Archives: دلچسپ و عجیب

Tag Archives: دلچسپ و عجیب

چھلانگ لگا کر طیارے کے بازو پر چڑھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

مساروں میں خوف و ہراس پھیل ہو گیا اور پرواز کا تاخیر کا شکار پوگئی۔ فوٹو : ویڈیو گریب ابوجہ: نائیجیریا میں مسافر بردار طیارے کے عین ٹیک آف کے وقت ایک اجنبی شخص طیارے کے ونگ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا جس سے مسافر خوف و ہراس میں مبتلا …

Read More »

کافی بنانے کے جرم میں جرمن میاں بیوی کو شہر بدر کر دیا گیا

ریالٹو برج کے قریب کافی بنانے کے جرم میں جرمن جوڑے کو یہ سزا سنائی گئی (فوٹو: انٹرنیٹ) وینس: اٹلی کے شہر وینس میں گزشتہ دنوں ایک جرمن جوڑے کو کافی بنانے کے جرم میں شہر سے نکال دیا گیا، جبکہ اس پر 950 یورو (ایک لاکھ 70 ہزار روپے) کا …

Read More »

’’بیشک اللہ مشرق، مغرب بلکہ پوری کائنات کا رب ہے ‘‘ صدیوں سے زمین میں دفن مسجد کے آثار مل گئے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ اس وقت ورطہ حیرت میں پڑ گئے جب صحرا النقب میں انہیں قدیم ترین مسجد کے مکمل اور بھرپور آثار ملے۔ مسلمانوں کی مسجد کا رخ کعبہ اللہ (مکہ المکرمہ) کی جانب ہے۔ ماہرین کو یقین ہے کہ یہ مسجد ساتویں یا …

Read More »

امریکی شہری کا لاپتا پالتو کتے کو ڈھونڈنے پر گھر، پلاٹ اور کارخانہ دینے کا اعلان

مالک نے کتے کے پوسٹر بھی لگوائے لیکن چار ماہ گزرنے کے بعد بھی اس کا کچھ پتا نہیں چلا (فوٹو: اسکرین گریب) ٹکسن: امریکی باشندے نے اپنے گمشدہ پالتو کتے کو تلاش کرنے والے کے لیے بطور انعام ایک گھر دینے کا اعلان کردیا اس کے بعد انعام میں انہوں ںے …

Read More »

توہین آمیز میسج کرنے پر بیوی نے شوہر کو جیل بھجوا دیا

ابوظہبی میں خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا،فوٹو:فائل ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں خاتون نے واٹس ایپ پر توہین آمیز میسج کرنے پر شوہر کو جیل بھجوا دیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا جس میں الزام عائد کیا گیا  کہ کسی …

Read More »

مسلسل 5 روز تک کموڈ پر بیٹھے رہنے کا عالمی اعزاز

48 سالہ جمی ڈی فرینی نے مسلسل پانچ روز تک کموڈ پر بیٹھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ فوٹو: انسائیڈ ایڈیشن بیلجیئم: بھلا ٹوائلٹ کموڈ پر بیٹھنے کا بھی کوئی ریکارڈ ہوسکتا ہے؟ لیکن بیلجیئم کے 48 سالہ جمی ڈی فرینی نے مسلسل 5 روز تک ایک ہی …

Read More »

ویت نامی بچے تعلیم کے لیے پلاسٹک بیگ میں دریا پار کرنے پر مجبور

ویت نام کے ایک گاؤں میں بچے پلاسٹک کی تھیلوں میں بند ہوکر دریا پارکرکے دوسرے کنارے موجود اپنے اسکول تک جانے پر مجبور ہیں (فوٹو: یونی لیڈ) ویت نام: ایک ویت نامی گاؤں کے بچے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر اسکول جانے پر مجبور ہیں اور ان کی ویڈیو …

Read More »

فوجی ٹینک کی نال سے تربوز ’کاٹنے‘ کا مظاہرہ

ٹی 80 مین بیٹل ٹینک کی نال سے تربوز کے علاوہ خربوزہ اور سیب بھی کاٹے گئے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) گزشتہ دنوں روس میں ’’آرمی 2019‘‘ کے نام سے جنگی مشقیں منعقد ہوئیں جن میں روسی افواج نے اپنے جنگی آلات اور سپاہیوں کی صلاحیت و مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔ …

Read More »

کئی افراد کو مچھر زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟

اس کا سبب ہمارے جسم سے فضا میں خارج ہونے والے کیمیکل ہیں۔ فوٹو: فائل آپ نے کئی لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے سنا ہوگا کہ مچھر بہت کاٹتے ہیں۔ ان کی شکایت سُن کر شناسا ازراہ تفنن کہتے ہیں کہ آپ کا خون میٹھا ہے اس لیے مچھروں …

Read More »

لال بیگ مزید سخت جان ہونے لگے

پوری دنیا میں لال بیگ کیڑے مار اسپرے کو ناکام بناتے ہوئے اپنی آبادی بڑھا رہے ہیں۔ فوٹو: فائل  نیویارک: لال بیگ کی سب سے عام پائی جانے والی قسم جرمن لال بیگ ہے جو پاکستان میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اب یہ …

Read More »

پالتو بلی نے کوبرا سانپ کو گھر میں گھسنے سے روک کر مالکان کو بچالیا، ویڈیو وائرل

پالتو بلی نے کوبرا سانپ کو گھر میں داخل ہونے سے روک کر مالکان کو بچالیا۔ فوٹو : فائل نئی دلی: بھارت میں پالتو بلی کی گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے زہریلے سانپ کو مار بھگانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں …

Read More »

بھارت کے نیشنل پارک میں ٹائیگر کی موٹر سائیکل سواروں پر جھپٹنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں بنگال ٹائیگر کی موٹرسائیکل کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو وائرل (فوٹو: فائل) بھارت میں بنگال ٹائیگر کی  موٹر سائیکل سواروں پر جھپٹنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھے شخص نے فلم بند کیا ہے۔ مختصر سی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیمرا …

Read More »

دلہن کا بارات میں دلہا کو نشے میں دیکھ کر شادی سے انکار

پولیس افسر نے شرابی شوہر سے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی کو 10 ہزار روپے انعام بھی دیا (فوٹو : فائل) بھونیشور: بھارت میں بارات لانے والے دلہا کے نشے میں ہونے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے بارات کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

انسان بیزار بگلوں نے دو افراد کو چھ روز تک گھر میں قید رکھا

برطانیہ میں سمندری بگلوں نے ایک عمررسیدہ جوڑے کوکئی روز تک گھر سے باہر نکلنے نہ دیا۔ فوٹو: فائل لنکا شائر: برطانیہ میں ایک بزرگ جوڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ غضبناک سمندری بگلوں نے مسلسل چھ روز تک ان کا جینا حرام کردیا یہاں تک کہ وہ اپنے گھر سے …

Read More »

بے گھر شخص کی ’کیلے‘ کو پستول بنا کر بینک ڈکیتی

ملزم نے ڈکیتی کرکے خود کو پولیس کے حوالے کردیا تاکہ مفت کا ٹھکانہ اور کھانا ملتا رہے۔ فوٹو : ٹویٹر  لندن: برطانیہ میں ایک بے گھر شخص نے پلاسٹک کی تھیلی میں کیلے کو لپیٹ کر پستول ظاہر کر کے بینک لوٹنے کی کوشش کی تاکہ گرفتاری کی صورت میں …

Read More »

فرانسیسی وزیر کا ماسک پہن کر دھوکے باز 9 کروڑ ڈالر لے اڑے

فرانس کے وزیربرائے خارجہ و یورپی امور ژان لیو لے دریون، جن کا جعلی روپ دھار کر فراڈیوں نے 9 کروڑ ڈالر کی رقم اینٹھ لی۔ فوٹو: فائل پیرس: کسی کی شناخت کی چوری (آئیڈینٹٹی تھیفٹ) اور اس سے رقم اینٹھنے کا سب سے بڑا اور دلچسپ اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ …

Read More »

بالی میں بندر نے سیاح فیملی کے ساتھ سیلفی لے کر سب کو حیران کر دیا

بندر نے گائیڈ سے موبائل لے کر سیاح خاندان کے ہمراہ سیلفیاں لیں (فوٹو : کیٹرز نیوز ایجنسی) بالی: انڈونیشیا میں آسٹریلوی سیاح فیملی کے ساتھ ایک بندر نے موبائل فون کے ذریعے ماہر فوٹو گرافر کی طرح سیلفیاں لے کر سب کو دنگ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے …

Read More »

جوان خواتین کی خوشبو والے صابن اور اسپرے کی ریکارڈ فروخت

جوان خاتون کی بو پر مشتمل باڈی اسپرے اور صابن کی ریکارڈ تعداد میں فروخت۔ فوٹو: ایمیزون جاپان ٹوکیو: جاپان میں حسن آور اجزا بنانے والی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے ان کا تیارکردہ نیا باڈی اسپرے (ڈی اوڈورینٹ) اور صابن جوان عورت کی جسمانی بو رکھتا ہے اور کمپنی …

Read More »

چوروں نے گھر واقعی صاف ’ستھرا‘ کردیا

بوسٹن کے ایک گھر میں نامعلوم افراد ڈیڑھ گھنٹے تک گھر میں گھسے اور گھر کی صفائی ستھرائی کرکے واپس چلے گئے۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل بوسٹن: امریکا کے مصروف شہر بوسٹن میں گھر میں نقب زنی کی عجیب و غریب واردات ہوئی جس میں گھر میں چور داخل ہوئے۔ لیکن وہ …

Read More »