منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: تعلیم

Tag Archives: تعلیم

ساہیوال، نجی تعلیمی اداروں میں جاری “سمر کیمپ” بند کرنے کا فیصلہ

ساہیوال(ایس این این) محکمہ تعلیم ساہیوال نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر نجی سکولز اور کالجز میں ہونے والے سمر کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سی ای او آفس ساہیوال کی جانب سے جاری ہونے والے ایک مراسلے کے مطابق تمام پرنسپل صاحبان اور نجی تعلیم اداروں کے …

Read More »

میٹرک پوزیشنز کا اعلان کر دیا گیا، لڑکیاں بازی لے گئیں

ساہیوال (ایس این این ) ساہیوال بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک سالانہ 2019 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا. چئیر مین بورڈ حافظ محمد شفیق نے یہاں پریس کانفرنس کے دوران پہلی تین پوزیشن کا اعلان کیا۔ .پہلی پوزیشن ذکریا خالد ڈی پی ایس اوکاڑہ، محمد ارقم …

Read More »

ساہیوال، میٹرک کے پویشن ہولڈرز کے ناموں‌کا اعلان کل ہوگا

ساہیوال(ایس این این) پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کل14 جولائی بروز اتوار شام چھ بجے کریں گے. ساہیوال بورڈ بھی اس ضمن میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل کرے گا.میٹرک کے باقاعدہ نتائج کا اعلان 15 …

Read More »

ڈی پی ایس ساہیوال کے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

ساہیوال (ایس این این ) کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیا ت کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق ان دونو ں شعبوں میں نجی شعبے اور مخیرحضرات کا تعاون …

Read More »

ساہیوال، نیب یافتہ سی ای او ایجوکیشن نے اساتذہ کی تذلیل کو معمول بنا لیا

ساہیوال(بیورورپورٹ)سی ای اوتعلیم پنجاب حکومت کی اوپن ڈورپالیسی وگڈگورننس کی نفی کرنے لگا،میل ٹیچرزسے سخت رویہ روارکھاجانے لگا،دلبرداشتہ اساتذہ سجاداسلم کے ہاتھوں بے عزتی پر مجبور،آفس آنے پر سب کو عزت دیتاہوں،باری کاانتظارکریں،سی ای اوکاموقف۔پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں تمام سرکاری دفاترتک شہریوں کی رسائی یقینی بنانے کیلئے اوپن ڈورپالیسی …

Read More »

یونیورسٹی آف ساہیوال کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم

ساہیوال (ایس این این )وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف ساہیوال کے طلبا و طالبات میں213 لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں 10طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے -ڈائریکٹر او آر آئی سی ڈاکٹر وارث علی نے لیپ ٹاپ …

Read More »

ساہیوال بورڈ ،میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو ہو گا

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال بورڈ میٹرک پہلے سالانہ امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان15 جولائی 2019ء کو دن دس بجے کرے گا. ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک پہلے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو کریں گے۔ اس ضمن میں ساہیوال بورڈ کے …

Read More »

ساہیوال، ای روزگار کے طلبا کا اورینٹیشن سیشن 17 جون کو ہو گا

ساہیوال(بیورورپورٹ)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تحت جاری پروگرام ای روزگار سنٹر کے ساتویں بیچ میں داخلہ لینے والے نئے طلبا و طالبات کے لیے اورینٹیشن سیشن 17 جون بروز پیر صبح 10 بجے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس میں ہو گا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر سی یو آئی، …

Read More »

نور شاہ، امتحان میں نقل کروانے پرنگران عملہ تبدیل

ساہیوال(بیورورپورٹ)چیئرمین تعلیمی بورڈ کا انٹر کے سالانہ امتحان میں نورشاہ سنٹر کا اچانک دورہ،نقل کرانے پر عملہ تبدیل کردیا۔چیئرمین تعلیمی بورڈ رانا عبداشکورنے اپنی ٹیم کے ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول بوائز سنٹر نورشاہ کا اچانک دورہ کیا۔سنٹر میں استعمال ہونے والے واش رومز کوبغور دیکھا گیا تو وہاں …

Read More »

ساہیوال، سجاد اسلم سی ای او ایجوکیشن تعینات

ساہیوال(نامہ نگار)محمدسجاداسلم سی ای اوایجوکیشن ساہیوال تعینات،چارج سنبھال لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرنسپل گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول رینالہ خورد محمدسجاداسلم کوچیف ایگزیکٹوآفیسرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال تعینات کردیاہے ۔محمد سجاداسلم کا آفس پہنچنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک انعام رسول،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک شفیق اعوان ودیگرسٹاف نے استقبال کیااورانہیں …

Read More »

ساہیوال، انٹر میڈیٹ امتحانات کے انتظامات مکمل

ساہیوال(بیورورپورٹ)تعلیمی بورڈ ساہیوال کے کنٹرولرامتحانات ڈاکٹرحافظ فداحسین نے کہاہے کہ 6مئی سے شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019؁ء کے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔چیئرمین بورڈ راناعبدالشکورکی سربراہی میں امتحانات کی شفافیت ،بوٹی مافیاکاخاتمہ ،امتحانی مراکز میں ناجائز ذرائع اوربدعنوانی کوختم کرنے کیلئے ایماندارعملہ تعینات کیاگیاہے۔انہوں نے یہ بات اپنے دفترمیں …

Read More »

چیچہ وطنی، ڈی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

چیچہ وطنی(ایس این این) نئی نسل کو معیاری تعلیم کی فراہمی اور ان کی شخصیت سازی میں اساتذہ کا کر دار بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔ اساتذۃ کو چاہیئے کہ وہ طلبا کو مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کر یں ۔ان خیالات کا اظہارکمشنر ساہیوال عارف …

Read More »

ُاتوار کی چھٹی ختم ، جمعہ کی چھٹی بحال ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ایس این این) حکومت پاکستان نے اتوار کی بجائے جمعہ کی چھٹی کرنے کے فیصلے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یکم مارچ 2019 سے تمام سرکاری اداروں میں اتوار کی بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل ہوا کرے گی۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا …

Read More »

ڈی پی ایس چیچہ وطنی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

چیچہ وطنی(ایس این این) طلباء قوم کا مستقبل ہیں . اخلاق ، تربیت اور تعلیم کا امتزاج ہی طلبا کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنا سکتا ہے. ان خیالات کا اظہار ممبر بورڈ آف گورنرز ساہیوال ایجوکیشن ٹرسٹ پروفیسر قمر الزمان نے ڈویژنل پبلک سکول چیچہ وطنی کی سالانہ …

Read More »