منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: بین الاقوامی

Tag Archives: بین الاقوامی

عمرہ زائرین کیلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

مکّہ مکرمہ(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں حج سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس سیزن کے آغاز پر سعودی کابینہ نے ایسا فیصلہ کیا ہے جس نے دُنیا بھر کے مسلمانوں کے دِل جیت لیے ہیں ۔سعودی کابینہ کے حالیہ فیصلے کے مطابق عمرہ پر آنے والوں کیلئے تین …

Read More »

پاکستان نے کارگل کے نتائج دیکھ چکا ہے اب وہ پھر کبھی کارگل جیسی جرات نہیں کرے گا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ کارگل کی طرح بھارت کے خلاف دراندازی کی جرات نہیں کرےگا کیونکہ وہ نتائج دیکھ چکا ہے ،ہماری مسلح افواج ملک کی سرحدوں پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہیں ، …

Read More »

وزیر اعظم پر حملے کا الزام اپوزیشن کے نو رہنمائوں کو سزائے موت

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر حملے کے الزام پراپوزیشن کے نو افراد کو سزائے موت جبکہ 25افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر1992 کے …

Read More »

_____ دبئی کے حکمران کی بیوی 2بچوں اور بہت بڑی رقم لے کر دبئی سے فرار ہو گئی، فرار پر راشد المکتوم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم کی چھٹی بیوی دبئی سے فرار ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیا بنت حسین جو کہ حکمرانِ دبئی کی چھٹی بیوی تھی اور ان کے دو بچوں کی ماں بھی تھی …

Read More »

ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکہ آگ بگولا ، ایرانی قیادت پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خمینی اور دیگر اعلیٰ حکام پر نئی پابندیا ں عائد کردیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کئے ہیں جسکے ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ علی …

Read More »

پاکستان کے فضائی حدود بندکرنے کا بھارت پرکتنا اثر پڑا ؟ بھارتی ائیر فورس چیف کا حیرت انگیز دعویٰ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندرس سنگھ دہانو وانے کہا ہے کہ پاکستان کے فضائی حدود کا بند کرنے کا مسئلہ ہمسایہ ملک کا اپنا تھا جبکہ اسکا بھارت پر کوئی اثر نہیں پڑا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے …

Read More »

بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا، پاکستان کے بعد ایران کی فضائی حدود بھی بند، مودی سرکار بھارت کیلئے سبز قدم ثابت ہونے لگے

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا، پاکستان کے بعد ایران کی فضائی حدود بھی بند، مودی سرکار بھارت کیلئے سبز قدم ثابت ہونے لگے ۔۔ بھارت کی ہوائی جہاز راں کمپنیوں کو ایران کی ’متاثرہ‘ فضائی حدود سے دور رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ جہاز راں کمپنیوں …

Read More »

امریكه نے ایران كے خلاف جنگ كی تیاریاں شروع كر دیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے اپنا ڈرون طیارہ مار گرائےجانے کے بعد ایران کےخلاف جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع پینٹا گون میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔ ایران کو ممکنہ طور پر آئندہ چند گھنٹوں میں جواب دیا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

اگر میچ اتنے اوور کا ہوا تو پاکستان جیت جائے گا

ئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر کہتے ہیں کہ کل کے میچ کا فیصلہ بارش پر منحصر ہوسکتا ہے اگر پورے پچاس اوور کا کھیل ہوا تو بھارت میچ جیتنےکےلئے فیورٹ ہے۔ لیکن اگر بارش کی وجہ سے اوورز مختصر کرنا …

Read More »

سعودی عرب پر ایک اورفضائی حملہ , اہم حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ٓصنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک ) یمن میں حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یمنی سرحد کے قریب واقع اس علاقے میں بغیر پائلٹ طیاروں کی مدد سے سعودی ڈرون بنکر اور اسٹیشنز …

Read More »

پاکستان صرف کس مقصد کیلئے آنا چاہتا ہوں۔۔ افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان آنے سے قبل زبردست اعلان کردیا

کابل (نیوزڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ہونے والی ملاقات …

Read More »

افغان فوج پر بڑا حملہ کر دیا گیا، متعد ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہو گئیں

قابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے صوبے فرح میں افغان فوجیوں کی بس بارودی سرنگ سے ٹکراگئی۔ بس ٹکرانے سے بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس سے بس مکمل تباہ ہوگئی۔ حادثے میں 10 افغان فوج کے اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمال …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے دوران اپنا ہی ہیلی کاپٹر تباہ کرنے والے بھارتی ائیرفورس کے افسرکو سخت سزا سنا دی گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاک بھارت کشیدگی کے دوران اپنا ہی ہیلی کاپٹر تباہ کرنے والے بھارتی ائیرفورس کے افسرکو سخت سزا سنا دی گئی… بھارتی وزارت دفاع نے غلطی سے اپنے ہی ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو میزائل سے تباہ کرنے والے انڈین ایئر فورس کے آفیسر کے خلاف فوجداری قوانین …

Read More »

سری لنکامیں حملہ کرنیوالے افرادنےکس ملک میں تربیت حاصل کی ،سری لنکن آرمی چیف نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا

کولمبو (صباح نیوز)سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل مہیش جنرل سینانائک نے انکشاف کیا ہے کہ ایسٹر سنڈے کے موقع پر خود کش حملوں میں ملوث افراد نے بھارتی ریاست کیرالہ اور بنگلور کا سفر کیا تھا، پہلی بار سری لنکا کے کسی اعلی عہدیدار نے دہشت گردوں کے …

Read More »

ڈی پورٹ ہونے والے اپنے شہریوں کوواپس نہ لینے پرامریکہ نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ نے اپنے ملک سے ڈی پورٹ ہونے والی شہریوں کو واپس نہ لینے پر پاکستان پر ویزہ پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکہ کی جانب سے 10 ایسے ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جنہوں نے ڈی پورٹ ہونے والوں یا ویزے کی مدت سے زیادہ …

Read More »

پاکستان کا روس کے ساتھ 9 ارب ڈالرز کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ، پا کستانیو ں کیلئے اب تک کی بڑی خبر آگئی

ماسکو: پاکستان نے روس کے ساتھ 9 ارب ڈالرز کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا، معاہدے کے تحت پاکستان روس سے جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرز، ائیرڈیفنس میزائل سسٹم، ٹینک اور جنگی بحری جہاز خریدے گا۔تفصیلات کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان روس سے اربوں …

Read More »

’’امت مسلمہ کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ‘‘

وسلو(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے بعد ناروے میں شرپسند عناصرکا مسجد پر حملہ۔۔ شدید نقصان کی اطلاعات موصول ۔۔۔ناروے میں شرپسند عناصر نے مسجد کو آگ لگا دی، آگ سے مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے،پولیس نے آگ لگانے کی تحقیقات کا آغا زکردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »

ّّّپاکستان مودی کی دوبارہ وزیر اعظم بننے میں مدد کر رہا ہے، بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریول نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان بھارت میں فسادات پھیلانا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ لوک سبھا کے انتخابات میں نریندر مودی کی مدد کررہے ہیں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ …

Read More »

بھارتی وزیراعظم کا مسلمانوں کے خلاف ایک اور شرمناک بیان ،ایسی بات بول دی کہ جان کر تما م مسلمانوں کا خو ن کھول اٹھے گا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ مخالف سیاسی جماعتیں ووٹ لینے کے لیے مسلمانوں کے عدم تحفظ کا سہارا لے رہی ہیں، من موہن سنگھ کے دور میں ایک سًچر کمیٹی قائم کی گئی تھی جو گجرات آئی تھی، اس وقت میں وہاں …

Read More »

پاکستان سے پنگا مت لینا کیونکہ پاکستان کے پاس خطرناک ترین طیارہ جے ایف 17تھنڈر اور کون کونسے خطرناک میزائل ہیں؟ ابھی نندن کے والد نے اپنی فوج کو خبردار کر دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی پائلٹ ابھینندن کے والد نے بھارتی فوج کو پاک فوج سے خبردار رہنے کا مشورہ دے دیا، سابق بھارتی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے پاس فورتھ جنریشن والے ایف 16 طیارے اور فضاء سے فضاء اور فضاء سے زمین تک مار کرنے …

Read More »