منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: بزنس

Tag Archives: بزنس

ایف بی آر نے 2 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا

عاطف پردیسی کے بینک اکاونٹس سے 2 ارب روپے سے زائد رقم کا لین دین ہوا ہے (فوٹو: انٹرنیٹ)  کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2 ارب روپے سے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ایف بی آر کے ماتحت …

Read More »

ایف بی آر کا قومی شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دینے کا اعلان

اب تک چند ٹرانزیکشنز کیلئے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے، ایف بی آر :فوٹو:فائل  اسلام آباد: ایف بی آر نے قومی شناختی کارڈ نمبر کو بتدریج نیشنل ٹیکس نمبر قرار دینے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر کے حکام کا کہنا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی

غیرملکی افراد بھی بینکوں کو غیرملکی کرنسی فروخت کرسکیں گے، اسٹیٹ بینک فوٹو: فائل  کراچی: اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کرکے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کردی ہے۔ جس کے بعد مجاز …

Read More »

ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے گیس اور بجلی کا نیا ٹیرف جلد آنے کا امکان

پیر22جولائی کووزارت بجلی و پٹرولیم کے حکام کے ساتھ ایک اجلاس ہوگا، نمائندہ اپٹما۔ فوٹو: فائل لاہور: 5ایکسپورٹ سیکٹرز کیلیے گیس اوربجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ …

Read More »

پرائیویٹ ٹینڈرز کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں کئی گنا مہنگی

یہ اضافہ ایک پرائیویٹ پارٹی کو ٹینڈر جاری کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی طرف سے سرکاری نوٹیفیکیشن کے بغیر ہی دالوں کی قیمتوں میں  25 سے 70 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کی سرکاری ریٹ لسٹ اور …

Read More »

آڑھتی لائسنس پر ودہولڈنگ ٹیکس میں 10 گنا اضافہ

آڑھتیوں کے ملک گیر اجلاس میں ہڑتال پر غور ہوگا، اضافہ قبول نہیں: صدر بادامی باغ پھل منڈی، مذاکرات کریں گے، صوبائی وزیر زراعت۔ فوٹو : فائل لاہور: ایف بی آر نے پنجاب سمیت ملک بھر کی سبزی وپھل منڈیوں اور غلہ منڈیوں کے آڑھتیوں اور ڈیلرزکے مارکیٹ کمیٹی لائسنس کے …

Read More »

عالمی بلین مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے کمی سے71400 روپے پرآگیا۔(فوٹو: فائل) کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہو کر 83 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتے ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری نے …

Read More »

افغان تجارت کی آڑ میں مضر صحت بھارتی چینی لے جانے کی کوشش ناکام، 258 کنٹینر ضبط

172 کنٹینرز سے 4 ہزار 472 میٹرک ٹن مضر صحت بھارتی چینی ضبط کی گئی (فوٹو: فائل)  اسلام آباد: ایف بی آر نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں مضر صحت بھارتی چینی پاکستان لانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 258 کنٹینر ضبط کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر کے کسٹمر ڈیپارٹمنٹ …

Read More »

ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دس گرام سونےکی قیمت 600 روپے اضافےسے 72 ہزار 85 روپےہوگئی، فوٹو: فائل مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے  بعد 84 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 10 پیسے کے اضافے سے160 روپے40 پیسے پر بند ہوئی. فوٹو: فائل کراچی: ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 05 پیسے پر بند ہوئے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد جمعرات کو ڈالرکی قدر میں …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 83 ہزار سے تجاوز کرگئی

فی اونس قیمت میں یک دم 19 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت بڑھ کر 1422 ڈالر ہوگئی۔ فوٹو: فائل کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے  بعد 83 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر …

Read More »

ڈالر کی قدر گرتے ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے سے زائد کی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کی کمی سے1403ڈالرہوگئی۔(فوٹو: فائل) کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کمی کے بعد 82 ہزار 650 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 23  پیسےکم ہوئی اور انٹرمارکیٹ …

Read More »

ایف بی آر فیلڈ آفیسرز کو چھاپے مارنے سے روک دیا گیا

ٹرانسپورٹرز کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 4 فیصد سے کم کرکے 3 فیصد کردی گئی ہے، ایف بی آر (فوٹو: فائل)  اسلام آباد: ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی مرتب ہونے تک ایف بی آر کے فیلڈ آفیسرز کو چھاپے مارنے سے روک دیا گیا ہے۔ …

Read More »

2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد ہو گیا

31.8 بلین ڈالر کی شرح پر آ گیا، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار جاری فوٹو:فائل  اسلام آباد:  مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد کم ہوکر 31.8بلین ڈالر کی شرح پر آگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رپورٹ …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1408 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی. فوٹو: فائل کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 81 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ برقرار …

Read More »

مالی سال 19 – 2018 میں ملکی برآمدات کا ہدف پورا نہ ہوسکا

مئی کے مقابلے میں جون کی برآمدات 18.32 فیصد اور درآمدات کی مالیت 13.45 فیصد کم رہیں، اعداد وشمار. فوٹو؛ فائل  اسلام آباد: مشیر تجارت مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے برآمدات 25 ارب ڈالر تک رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا تاہم ایکسپورٹ 22 ارب 98 کروڑ ڈالر رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات …

Read More »

پرائم منسٹر لون اسکیم؛ نوجوانوں کیلیے قرضوں کے حصول کا طریقہ کار جاری

درخواست فارم نیشنل بینک، بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر کی شاخوں اور ویب سائٹس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں (فوٹو: فائل)  کراچی: اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام ” پرائم منسٹر کامیاب …

Read More »

فلور ملز مالکان کا بھی آٹے کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

فائن آٹے کی فی کلو قیمت 7 روپے 20 پیسے اور سادہ آٹے کی قیمت 6 روپے 50 پیسے فی کلو گرام بڑھنے کا امکان (فوٹو: فائل)  کراچی: فلور ملز مالکان نے بھی سیلز ٹیکس کے نفاذ کو جواز بنا کر آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس …

Read More »

سونے کی قیمت نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

دس گرام سونےکی قیمت 1458روپے بڑھ کر 70302 روپے ہوگئی ہے. فوٹو:فائل کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 82 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری ہے، جمعرات کے روز …

Read More »