منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: انٹر نیشنل

Tag Archives: انٹر نیشنل

نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا تعلق مسلمان خاندان سے ہے؟

بورس جانسن کے پڑدادا علی کمال ترکی النسل مسلمان تھے، ترک اخبار (فوٹو : فائل)  لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم بورس جانسن کے آباؤ اجداد مسلمان تھے جس کا اظہار وہ خود انتخابات کے دوران ایک مباحثے میں کر چکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترک اخبار …

Read More »

ٹرمپ اور وزیراعظم کی ملاقات عالمی میڈیا میں بھی سر فہرست

بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستان اور امریکا کے درمیان تناؤ کم ہونے پر آگ بگولا ہوگیا ہے۔ فوٹو : فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ملاقات عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں سرفہرست رہی۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی شہ سرخی تھی کہ …

Read More »

شام میں اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 43 افراد ہلاک اور 100 زخمی

جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں (فوٹو : ٹویٹر) دمشق: شام میں اتحادی افواج نے پُررونق بازار پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ادلب کے جنوبی علاقے معارت النعمان …

Read More »

سری لنکا میں طوفان اور بارشوں سے 8 افراد ہلاک

زیادہ تر ہلاکتیں درختوں اور ہورڈنگز گرنے کے باعث ہوئیں، فوٹو : فائل کولمبو: سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے 8 افراد ہلاک اور 4 شہری لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی …

Read More »

امریکی جاسوسوں کی گرفتاری کا ایرانی دعویٰ مکمل طور پر جھوٹ ہے، ٹرمپ

ایران میں امریکی جاسوسوں کی گرفتاری سفید جھوٹ ہے، ٹرمپ فوٹو : فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے جاسوسوں کی گرفتاری کے دعوے کو سفید جھوٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے درجنوں مکانات گرا دیئے

اسرائیلی فوج سرحدی دیوار کے نزدیک ایک سے زائد منزلہ عمارتوں کو گرایا جا رہا ہے۔ فوٹو : فائل مقبوضہ بیت القدس: فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعے 16 مکانات کو گرا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیل …

Read More »

لندن میں اہلیہ کو قتل کرنے والے بنگلا دیشی نژاد شخص کو عمر قید

شوہر نے جوا کھیلنے کے لیے بیوی کے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوائے تھے۔ فوٹو : میٹ پولیس  لندن: برطانیہ میں بنگلا دیشی نژاد جلال الدین نے اپنی اہلیہ اسما بیگم کو جوا کھیلنے کے لیے رقم نہ دینے پر چاقو کے وار کر کے قتل کردیا تھا جسے عدالت نےعمر قید …

Read More »

پاک ایران بارڈر پر مسلح افراد کی فائرنگ، پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک

دہشت گردانہ حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے (فوٹو : فائل) تہران: ایران میں پاکستان کی سرحد کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاسداران انقلاب کے 2 محافظوں کو قتل کردیا جب کہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق پاکستانی بارڈر …

Read More »

امریکا میں گرمی کی شدید لہر سے 6 افراد ہلاک، ہیٹ ایمرجنسی کا اعلان

نیو یارک، فلاڈیلفیا اور واشنگٹن میں بھی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ فوٹو : فائل  واشنگٹن: امریکا میں ریکارڈ توڑ گرمی کی شدید لہر میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد نیویارک میں ہیٹ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا …

Read More »

ایران نے برطانوی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی

پاسداران انقلاب کے اہلکار ہیلی کاپٹر کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر پر اتر رہے ہیں۔ فوٹو: ویڈیو گریب تہران: ایران نے برطانوی بحری جہاز ’دی سٹینا امپیرو‘  کو تحویل میں لیے جانے کی کارروائی کی مکمل ویڈیو جاری کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے برطانوی آئل ٹینکر پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر جانے والی پرواز میں غلطی سے ’ہائی جیک الرٹ‘ دینے والا پائلٹ معطل

سری نگر جانے والی پرواز کے ہائی جیک ہونے کے غلطی جاری الرٹ پر اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ فوٹو : فائل نئی دہلی: بھارت میں دوران پرواز غلطی سے ہائی جیک الرٹ کنٹرول ٹاور کو بھیجنے والے معاون پائلٹ کو معطل کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے …

Read More »

ڈرون گرانے کا امریکی دعویٰ جھوٹا ہے، ایران نے ویڈیو جاری کردی  

ویڈیو پاسداران انقلاب کی جانب سے سرکاری ٹیلی وژن پر جاری کی گئی۔ فوٹو : ویڈیو گریب تہران: امریکا کی جانب سے ایرانی ڈرون گرائے جانے کے صدر ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے پاسداران انقلاب نے ڈرون کی وڈیو جاری کر دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے …

Read More »

بھارت میں نالے میں پھینکی گئی نومولود بچی کو کتوں نے بچالیا، ویڈیو وائرل

بچی کو نازک حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ فوٹو:بھارتی میڈیا ہریانہ: بھارت میں پلاسٹک کی تھیلی میں بند کرکے نالے میں پھینکی گئی نوازئیدہ بچی کو گلی کے آوارہ کتوں نے نکال کر بچا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں …

Read More »

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی اجازت دے دی

امریکی وزارت دفاع نے بھی سعودی عرب میں فوجی دستے بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔ فوٹو : فائل ریاض / واشنگٹن: سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے خطے میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی دستوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی اجازت دے دی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق …

Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

ایران نے اگر برطانوی آئل ٹینکر کو نہ چھوڑا تو انہیں سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، برطانوی وزیر خارجہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک برطانوی ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں ’دی سٹینا امپیرو‘ نامی …

Read More »

بھارت میں نوجوان کو برطانوی لڑکی کے جنسی استحصال اور قتل پر 10 سال قید

بھارتی شہری نے گوا کے ساحل پر نشہ آور مشروبات پلا کر 15 سالہ برطانوی بچی کا جنسی استحصال کیا (فوٹو : بھارتی میڈیا) گوا: بھارتی عدالت نے 30 سالہ نوجوان کو برطانوی لڑکی کے جنسی استحصال کے بعد ہلاک ہونے پر 10 سال قید کی سزا سنا دی۔   بھارتی میڈیا …

Read More »

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کردی

پاکستانی ڈرائیور نے ٹیکسی میں بھولنے والے مسافر کے ہزاروں ڈالر واپس لوٹا دیے، فوٹو: اماراتی میڈیا دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کو اس کے گمشدہ ہزاروں ڈالر واپس کردیے جس پر دبئی پولیس نے ڈرائیور کو انعام سے نواز دیا۔ اماراتی میڈیا …

Read More »

بھارت میں ‘گاؤ ماتا کے محافظوں‘ کے بہیمانہ تشدد سے 3 افراد ہلاک

پولیس مقتولین کے لواحقین کے احتجاج پر مقدمہ درج کرنے پر مجبور ہوگئی (فوٹو : بھارتی میڈیا) پٹنہ: بھارت میں گاؤ ماتا کی حفاظت کے نام پر گاڑی میں مویشی لے جانے والے تین افراد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تینوں کی موت واقع ہوگئی۔ بین …

Read More »

قندھار میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ، 12 افراد ہلاک

مرنے والوں میں پولیس اہلکار اور عام شہری بھی شامل ہیں، ترجمان صوبائی گورنر (فوٹو: فائل) قندھار: افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق  دھماکا خیز مواد …

Read More »

امریکا نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے کی فروخت منسوخ کردی

ترکی نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام خریدا ہے جس پر امریکا برہم ہے فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکا نے ترکی کو ایف 35 جنگی طیارے کے پروگرام سے باہر کردیا ہے۔ امریکا نے ترکی کو روس سے فضائی دفاعی نظام نہ خریدنے کا کہا تھا لیکن ترکی نے امریکی مخالفت …

Read More »