منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: اسلام آباد

Tag Archives: اسلام آباد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر دلچسپ صورتحال، سامان لوڈ نہ ہونے پر 22 مسافروں کا سفر سے انکار

مسافروں میں اکثریت کو طیارے میں پتہ چلا کہ لوڈ زیادہ ہونے سے ان کا سامان لوڈ نہیں کیا گیا۔ فوٹو: فائل راولپنڈی: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کے مسافروں نے سامان طیارے میں لوڈ نہ ہونے پر 22 مسافروں نے پرواز میں سفر کرنے …

Read More »

سابق حکمرانوں کے حساب کی باری آئی تو رونا دھونا ختم نہیں ہورہا، فردوس عاشق

سابق حکمران روئیں ناں، حساب دیئے بغیر جان چھوٹنے والی نہیں، فردوس عاشق فوٹوفائل اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ سابق حکمران قوم کے مال پر بادشاہ بنے پھرتے تھے اب ان کے حساب کی باری آئی تو رونا …

Read More »

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

2 پولیو کیسز کے پی کے اور 2 بلوچستان میں سامنے آئے ہیں، ذرائع وزارت صحت۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پولیو …

Read More »

پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لیے اسٹیڈیم کا استعمال تشویشناک ہے، وزیر خارجہ

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے متوقع دورہ پاکستان کی خبر خوش آئند ہے، وزیر خارجہ۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لیے اسٹیڈیم کا استعمال ہونا تشویشناک ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے وزارتِ خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے …

Read More »

عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پرکل پچھتانا پڑے،مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن کی رانا ثناء اللہ کو جیل میں دوائی اور خوراک کی عدم فراہمی کی شدید مذمت فوٹو:فائل  اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پر کل انہیں پچھتانا پڑے۔ …

Read More »

حکومت 58 ٹو بی کا دروازہ کھول رہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اگر عدالت کا فیصلہ آگیا تو دو قوتوں کے درمیان اختیارات کی جنگ شروع ہو جائے گی، چیف جسٹس اطہر من اللہ فوٹو:فائل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ حکومت 58 ٹو بی کا دروازہ کھول رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

پاکستان میں بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے حوالے

پاکستان اور بھارت ہر سال 2 مرتبہ قیدیوں کی تفصیلات کا تبادلہ کرتے ہیں فوٹو: فائل اسلا آباد: پاکستان نے  2008 میں طے پائے گئے معاہدے کے تحت بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے معاہدے کے …

Read More »

آئین میں ایسی کوئی شرط نہیں کہ سزایافتہ شخص پارٹی عہدیدار نہیں ہوسکتا، مریم نواز

سپریم کورٹ کے فیصلوں کا الیکشن کمیشن پر اطلاق نہیں ہوتا، رہنما مسلم لیگ (ن) فوٹو: فائل  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی عہدے کے خلاف درخواست پر اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ آئین اور الیکشن ایکٹ میں ایسی کوئی شرط نہیں ہے …

Read More »

اقوام متحدہ کا اسلام آباد کو فیملی اسٹیشن قرار دینا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیرخارجہ

فیصلہ بین الاقوامی اداروں کے پاکستان پراعتماد کا اظہار ہے، شاہ محمود قریشی اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا اسلام آباد کو فیملی اسٹیشن قرار دینا بہت بڑی کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود …

Read More »

پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون کے جائزے کیلیے الیکشن کمیشن کی کمیٹی تشکیل

پنجاب کا بلدیاتی قانون الیکشن ایکٹ سے متصادم ہوا تو ہائی کورٹ کو آگاہ کیا جائے گا فوٹو: فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون کے جائزے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے …

Read More »

آصف زرداری کو گرفتار کرنے میں نیب کی کوئی بدنیتی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

10 جون کو آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواست مسترد ہوئی تھی فوٹو: فائل  اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ آصف زرداری کو گرفتار کرنے میں نیب کی کوئی بدنیتی نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری کی درخواست …

Read More »

مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدر بنانے کے خلاف آج سماعت ہوگی

مریم نواز كے خلاف كیس كی سماعت الیکشن کمیشن کا 3 ركنی بینچ كرے گا ۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز كو پارٹی کی نائب صدر بنانے کے خلاف درخواست پر آج سماعت كرے گا۔ مسلم لیگ …

Read More »

دو خاندانوں نے منی لانڈرنگ کیلیے خواتین کو ڈھال بنا کر عورت کا تقدس پامال کیا، فردوش عاشق

دونوں خاندانوں کو چاہیے کہ اپنے اعمال کا محاسبہ کریں،احتساب کے عمل کا نہیں، معاون خصوصی برائے وزیراعظم فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دو خاندانوں نے منی لانڈرنگ کیلیے خواتین کو ڈھال بنا کر عورت کا تقدس پامال …

Read More »

نیپرا نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی

نیپرا نے بجلی ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: نیپرا نے بجلی ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں ایک …

Read More »

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا حکم معطل

مشتاق سکھیرا بحالی کے باوجود آئندہ سماعت تک اختیارات کا استعمال نہ کریں، عدالت۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا حکومتی حکم معطل کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مشتاق سکھیرا کی جانب سے دائر عہدے سے …

Read More »

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے اسلام آباد تباہ حال شہر ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد میں میٹرو بس سائیڈ پر چلانے سے اربوں کی بچت ہوسکتی تھی، سپریم کورٹ فوٹو:فائل سپریم کورٹ نے اسلام آباد تجاوزات کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے وفاقی دارالحکومت تباہ حال شہر ہے۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد تجاوزات کیس کی سماعت …

Read More »

شہباز شریف نے وطن واپس آ کر کوئی احسان نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف پر بہت سے مقدمات ہیں جن کا انہیں سامنا کرنا پڑے گا، معاون خصوصی برائے اطلاعات۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق …

Read More »

وزرا کا پولیس اسکواڈ ساتھ رکھنا وزیراعظم کی ہدایات کے خلاف ہے، نعیم الحق

جن کی جان کو خطرہ نہیں ان کے ساتھ پولیس اسکواڈ نہیں ہونا چاہیے ،نعیم الحق فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزرا اور اہم شخصیات کا پولیس اسکواڈ ساتھ رکھنا وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے خلاف …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دارالحکومت کے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کا حکم

اسلام آباد انتظامیہ بلدیاتی نمائندوں کی مشاورت کے بغیر ترقیاتی کام نہ کرائے، عدالت فوٹو:فائل اسلام آباد ہائیکورٹ نے دارالحکومت کے بلدیاتی نمائندوں کو خوش خبری سناتے ہوئے انہیں اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے چار صفحات پر مشتمل بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم …

Read More »

موٹر وے پولیس نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس کردیا

مسافر فیصل آباد سے سیالکوٹ سفرکررہا تھا: فوٹو: فائل  راولپنڈی: موٹروے پولیس نے سروس ایریا کے واش روم میں بھول کر جانے والے مسافر کو 12 تولے سونا واپس کردیا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے شیخوپورہ کے سروس ایریا کے واش روم میں بھول کر جانے والے  مسافرعمران …

Read More »