منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / Tag Archives: اسلام

Tag Archives: اسلام

ففروا الي الله (دوڑو اللہ کی طرف)

انسان کے دل میں کسی مخصوص شخص کیلئے بے پناہ محبت کا پیدا ہوجانا یہ ایک فطری عمل ہے۔ زندگی‌ میں کسی شخص سے محبت ہوجائے تو انسان کی ساری خوشیاں اور‌غم ایک دوسرے سے وابستہ ہوجاتی ہے۔ وہ جب خوش ہوتا ہے، تو سب سے پہلے اس کی خبر …

Read More »

نوجوان نسل کو قادیانیوں سے بچا لیجئے

پاکستان میں ایمان کے لٹیرے: یونیورسٹیوں، کالجوں، سکولوں اور ٹیوشن سنٹروں میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تبلیغی سرگرمیاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کے لئے انتہائی مضر ھیں۔ بہت سے واقعات ایسے سامنے آئے ھیں کہ ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طالب علم قادیانی کلاس فیلوز سے …

Read More »

نہ اوہ مومن، نہ اوہ کافر، شاہ حسین

ربا! میرے حال دا محرم توں اندر توں ہیں، باہر تو ہیں، رُوم رُوم وِچ توں توں ہی تانا، توں ہی بانا، سبھ کجھ میرا توں کہے حسین فقیر نمانا، میں ناہیں سبھ توں! محبوب الحق…حضرت شیخ مادھو رحمتہ اللہ علیہ قادری لاہوری ولادت 983ھ…وصال 1054ھ قطب الحق، امام الاوتار …

Read More »

حضرت نظام الدین اولیائؒ کس دور میں تھے؟

سن 1300 ءکے آس پاس، یعنی اردو کو شروع ہوئے تقریباً 750 سال ہوچکے ہیں۔ تاریخی طور پر ہمیں یہ معلوم ہے کہ ٹیپو سلطان نے بھی اردو زبان کی سرپرستی کی تھی۔ مرزا دبیر اور مرزا انیس کے مرثیے 1750 ءکے آس پاس کے ہیں، کہ جو آج بھی …

Read More »

جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟

اسکا جواب اس قدر مکمل اور خوبصورت کہ پھر کسی سوال کی ضرورت نہ رہے گی مردوں کو جہاں حوریں ملیں گی وہیں عورتوں کے لیے بھی انعامات کا ذکر ہے؛ *جنت میں داخل ہونے والی خواتین کو اللہ تعالی نئے سرے سے پیدا فرمائیں گے اور وہ کنواری حالت …

Read More »

سید زادی سے محبت اور احترام کا قصہ

ربیع بن سلیمان رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حج کے لیے جا رہا تھا، میرے ساتھ میرے ساتھی بھی تھے… جب ھم کوفہ پہنچے، تو وہاں ضروریاتِ سفر خریدنے کے لیے بازاروں میں گھوم رہا تھا کہ دیکھا… ایک ویران سی جگہ میں ایک خچر مرا ہوا تھا …

Read More »

اعتکاف کی فضیلت

ماہ رمضان کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے،اس عبادت میں انسان سب سے کٹ کر صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ کے حضور یکسو ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ خلوت میں خوب توبہ و استغفار کرتا ہے، تلاوت، نوافل، ذکر و ازکار کرتا ہے، دعا و التجا کرتا …

Read More »

دینی مدارس کا خفیہ کردار

یہ واقعہ پڑھنے والوں کے لیے شاید نیا ہو، مدارس کے اس پہلو سے بہت سے لوگ شاید واقف نہ ہوں۔ سنے سنائے منفی پہلوؤں سے تو سب واقف بھی ہیں اور حصہ بقدر جثہ بھی ڈالتے ہیں. خیر قصہ کچھ یوں ہے کہ ہم عموماً اسباق سے فراغت کے …

Read More »

اعتکاف ۔۔۔۔ چند اصلاح طلب پہلو

اللہ رب العزت نے رمضان المبارک کا ایسا مہینہ ہمیں تحفے میں دیا ہے جس میں نیکیوں ، برکتوں اور رحمتوں کی برسات مسلسل جاری رہتی ہے۔ دن ہو یا رات، صبح ہو یا شام رحمتوں کی بارش تھمنے کا نام نہیں لیتی۔ ان با برکت ایام میں مسلمان زیادہ …

Read More »

ماہ رمضان کی مسلمانوں سے توقعات

“اگر مساجد میں عبادات جاری ہیں اور اہل محلہ کی معاشرتی زندگی میں اصلاح کا عمل نہیں پیدا ہوتا تو ایسی عبادت قابل غور ہے، نماز کا مدعا صرف نماز ادا کرنا ہی نہیں بلکہ نماز کے انداز اور مفہوم کو زندگی میں رائج کرنا ہے، اگر زندگی سماجی قباحتوں …

Read More »

ایمان افروز معرکہ حق و باطل ۔۔۔غزوہ بدر!

بدر مدینہ منورہ سے اسّی میل کی دوری پر وادی یلیل میں ایک بیضوی شکل کے میدان کا نام ہے جو کہ پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے، اور دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم میں تجارتی شاہراہ اسی میدان سے ہوکر گزرتی تھی اورمکہ و مدینہ جانے کے …

Read More »

لیلۃ القدر

شب قدر ہزارمہینوں سے افضل ہے۔ انسان حیران ہوتا ہے کہ وقت گزارنے کے لئے تو وہ محض ایک سیاہ رات ہے ۔دوسری راتوں سے کسی بھی طرح مختلف نہیں لیکن قرآن اسے محض رات سے تعبیر نہیں کرتا بلکہ ہزار مہینوں سے افضل قراردیتا یعنی یہ رات 29 ہزار …

Read More »

ہم مسجد سے دور کیوں ہو گئے؟

کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ ہم مسجدوں سے دور کیوں ہوگئے؟ علی کی عمر چارسال ہے۔میرے گھر کا آنگن بہنوں کے ساتھ اس کی شرارتوں سے مہک رہا ہے۔ہمارے گھر کے قریب ہی ایک مسجد ہے۔ جو قاری صاحب گھر پر بچوں کو قرآن پڑھانے تشریف لاتے ہیں …

Read More »

احترام رمضان آرڈیننس

جنرل ضیاء الحق نے ۱9۹۱ء میں پاکستان میں کل دس دفعات پر مبنی ”احترام رمضان آرڈیننس“متعارف کروایاجس کے تحت روزے کے اوقات میں پبلک پلیسز (عوامی مقامات) پر کھانے پینے کی اشیاء بیچنے یا کھاتے ہوئے پکڑے جانے پر تین ماہ قید کیا جائے گا، یا پھر اسے ۵۰۰ روپے …

Read More »

ماں احساس کا رشتہ ہے

ہماری ایک دوست اپنی ہر بات اپنی والدہ سے شیئر کرتی اور مشورہ لیتی تھی۔ کچھ دوستوں نے مذاق اڑایا کہ ہر بات ماں کو کیوں بتاتی ہو؟ ہماری بھی مائیں ہیں لیکن ہر بات ماں کو بتانے والی نہیں ہوتی۔ دوست حیران نظروں سے دیکھنے لگی اور بولی ’’میری …

Read More »

کمسن بچی کی شادی؟

پیارے علی محمد! اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جس اونچی کرسی پر شان سے بیٹھے ہو، اس کرسی کی جڑوں میں رینگتے سماج پر کبھی جھک کر نگاہ ڈالی ہے؟ تم اور میں جس جاگیردارانہ سماج سے تعلق رکھتے ہیں علی محمد! وہاں جرگے کے نام پر بچیوں کا لین دین …

Read More »

رمضان ، میڈیا اور شیطان

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شیطان قید کر دیا جاتا ہے لیکن ہم پاکستانیوں کی کم نصیبی ملاحظہ فرمائیے کہ آمد رمضان کی ان مبارک ساعتوں میں ہمارا شیطان تو گرفتار ہو جاتا ہے لیکن ’ اینکر اور اینکرنیاں ‘ مکمل آزاد ہو جاتے ہیں ۔ چنانچہ سارا سال …

Read More »

استقبالِ رمضان

رمضان المبارک کا مہینہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ ہر عاقل ‘بالغ اور تندرست مسلمان پر اس مہینے کے روزے رکھنا فرض ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے اسی ماہ مبارک میں لوح ِمحفوظ سے آسمانِ دنیا پر قرآن کریم کانزول فرما دیا ۔ ان حقائق کا ذکر اللہ تبارک وتعالیٰ …

Read More »

مرد کا درجہ عورت سے زیادہ کیوں؟

2006 نومبر حج میں نام نکلا تھا فلائیٹ بھی پہلی تھی کھاریاں سے بہاولپور کی پوسٹنگ ہوئی تھی ۔ دو کمروں کا فلیٹ الاٹ ہوا تھا دو تین دن میں جلدی جلدی سامان شفٹ کیا بچوں کو پیچھے چالیس دن چھوڑنا تھا سو ان کی ساری سیٹنگ کی اور بچوں …

Read More »