Breaking News
Home / 2019 / جون

Monthly Archives: جون 2019

عمران خان سے ملاقات کرنیوالے لیگی ارکان سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ

ناموں کی کنفرمیشن کے بعد انہیں نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی جائے گی (فوٹو: فائل)  لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم عمران خان سے بنی گالہ جاکر ملاقات کرنے والے لیگی ارکان اسمبلی کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے ان سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے …

Read More »

انگلینڈ کی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف 27 سال بعد فتح

آخری بار 1992ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی تھی، فوٹو: آئی سی سی برمنگھم:  کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 سال بعد شکست دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق آخری بار 1992ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو …

Read More »

ورلڈ کپ میچ، انگلینڈ نے بھارت کو 31رنز سے شکست دے دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں انگلینڈ نے اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت کو رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں پر 337رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے بین سٹوکس نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 79رنز …

Read More »

بھارت اور روس کے مابین اینٹی ٹینک میزائل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا

نئی دہلی،ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور روس کے مابین اینٹی ٹینک میزائل خریداری کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت روس سے دو سو کروڑ روپے کے سٹرم اٹاکا ‘Strum Ataka’ اینٹی ٹینک میزائل خریدے گا، اینٹی ٹینک میزائل بھارت کے ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی صلاحیتوں …

Read More »

بھارت کو میچ جیتنے کےلئے 11اوورز میں 111رنز درکار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور انگلینڈ کا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ کے ایل راہول کی وکٹ شروع میں ہی گر گئی جس کے بعد اچھی اننگز کھیلنے والے کوہلی، روہت شرما اور ریشابھ پانت کی وکٹیں گرنے کے بعد انگلینڈ نے دوبارہ میچ میں کم بیک کر …

Read More »

عوام ٹیکس قومی ذمہ داری سمجھ کر ادا کرے، احسن خان

سوشل میڈیا پر ہر چیز کو برا بھلا کہنے کے بجائے لوگوں کو ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، احسن خان (فوٹو: فائل)  لاہور: اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ عوام ٹیکس قومی ذمہ داری سمجھ کر ادا کرے کیوں کہ ملک صرف ٹیکس سے ہی ترقی کرسکتا …

Read More »

مشہور زمانہ بالی ووڈ فلم ’انداز اپنا اپنا ‘ کے سیکوئل کی تیاریاں

فلم کی جو مقبولیت تھی اسے مدنظر رکھتے ہوئے اس سیکوئل کو مزید دلچسپ بنانا ہوگا، مصنف (فوٹو: فائل)  ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شہرہ آفاق فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ سال 1994ء میں ریلیز ہونے والی …

Read More »

کوئٹہ میں جگہ جگہ قائم منی پیٹرول پمپ انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن گئے

آبادیوں كے وسط میں قائم ان پمپس كی وجہ سے كسی بھی وقت حادثہ ہوسكتا ہے (فوٹو : فائل) کوئٹہ: شہر بھر میں رہائشی آبادیوں كے اندر قائم منی پیٹرول پمپ انسانی زندگیوں كے لیے خطرہ بن گئے لیکن حکومت کسی قسم کی توجہ نہیں دے رہی۔ ایکسپریس کے مطابق شہر …

Read More »

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اپوزیشن کا باپ بھی حکومت نہیں گرا سکتا

عمران خان حکومت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ حزبِ اختلاف کبھی بھی اپنے بل بوتے پر اسے نہیں گرا پائے گی۔یہ کوئی پیش گوئی نہیں بلکہ تہتر برس کا پیٹرن یہی ہے کہ حزبِ اختلاف استعمال تو ہو سکتی ہے، اپنی قیمت تو لگوا سکتی ہے، پر حالات …

Read More »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی وزیر فادی الحدامی کو گرفتار کرلیا

چھاپے کے دوران اہل خانہ سے بدتمیزی کی گئی اور وزیر کا موبائل تحویل میں لے لیا گیا (فوٹو : انٹرنیٹ)  غزہ: قابض اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی وزیر فادی الحدامی کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران اُن کے گھر سے حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے …

Read More »

کرکٹ: افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی نئی وجہ؟

تصویر کے کاپی رائٹ Stu Forster-IDI Image caption پاکستان اور افغانستان دونوں کے شائقین کو یہ سمجھنا ہو گا کہ کرکٹ تو ہارنے والے کو بھی فاتح سے ہاتھ ملانے کا سبق دیتی ہے۔ کرکٹ کے میدان میں دیرینہ ترین رقابت آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ہے۔ جب بھی یہ دونوں …

Read More »

حکومت کی انتقامی کارروائیاں اس کے اپنے زوال کا باعث ہوں گی، مریم نواز

آپ سب سے وعدہ کر چکی ہوں کہ نواز شریف کے لئے میں آخری حد تک جاؤں گی، مریم نواز، فوٹو: فائل مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیوں میں تیزی لانے کی بیوقوفانہ مگر ناکام کوشش کر رہی ہے، یہ حرکتیں ان کے …

Read More »

ویرات کوہلی بھی پاکستانی شائقین کے رویے کے مداح نکلے

مجھے یقین ہے کہ آج پاکستانی کرکٹ شائقین ہمیں سپورٹ کریں گے جو کہ نہایت نایاب چیز ہے، کوہلی، فوٹو: فائل برمنگھم: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی پاکستانی شائقین کے رویئے کے مداح ہو گئے۔ ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آج پاکستانی کرکٹ …

Read More »

طوفان کے سبب پتریاٹہ کیبل کار میں گھنٹوں پھنسے رہنے والے افراد کی روداد

تصویر کے کاپی رائٹ Kamran Rashid Image caption ریسکیو اہلکار کیبل کار میں پھنسے ایک خاندان کو باہر نکال رہے ہیں۔ سنیچر کو طوفان کے سبب جب مری کی پتریاٹہ کیبل کار حادثے کا شکار ہوئی تو ساری رات کیبل کار میں پھنسے رہنے والوں میں لاہور کے چوہدری ریافت …

Read More »

شاہین آفریدی نےعمدہ کارکردگی کا کریڈٹ اظہر محمود کو دیدیا

کوشش ہوگی اگلے میچ میں بھی اچھی کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں، شاہین آفریدی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے بعد افغانستان کے خلاف بھی عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کو دے دیا۔ قومی ٹیم کے نوجوان  پیسر کا کہنا …

Read More »

ٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے

دونوں رہنماؤں کے درمیان 20 منٹ تک ون ٹو ون ملاقات کی۔ فوٹو : ٹویٹر پیانگ یانگ / سیئول: ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے جزیرہ نما کوریا کے غیر فوجی علاقے میں ملاقات کر کے شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر …

Read More »

سعودی فضائیہ نے فوجی ہوائی اڈے پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا

ایئرپورٹس پر کھڑے سعودی ملٹری طیاروں کو نشانہ بنایا۔ حوثی باغیوں کا دعریٰ فوٹو : فائل ریاض: سعودی ایئر ڈیفنس نے ابھا اور جیزان ایئرپورٹس پر حوثی باغیوں کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے دو ڈرون مار گرائے، جیزان میں ملٹری طیاروں کے ہینگر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ …

Read More »

ساہیوال، مزاحیہ اداکار شیری ننھا کی گاڑی چوری

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے علاقے جہاز گراؤنڈ سے مزاحیہ اداکار شیری ننھا کی گاڑی نامعلوم چور گھر کے باہر سے چرا کر لے گئے۔ تفصیل کے مطابقشیری ننھا کی سوزوکی مہران 8752ان کے گھر واقع گلی نمبر 9جہاز گراؤنڈ کے باہر کھڑی تھی۔ جسے نامعلوم چور صبح 4 بجے …

Read More »

(ن) لیگی قیادت کی ساری توجہ مال بچاؤ پالیسی پر مرکوز ہے، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

مدت بعد پنجاب میں ایسا وزیراعلیٰ آیا ہے جو ارکان کو عزت دیتا ہے، شہباز گل فوٹو: فائل  لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت کی ساری توجہ مال بچاؤ پالیسی بنانے پر مرکوز ہے۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کی شکست کی صورت میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کے مزید قریب پہنچ جائے گی۔ فوٹو : فائل برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں کرکٹ ورلڈکپ کا انتہائی اہم میچ آج انگلینڈ …

Read More »