منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / 2019 / مئی

Monthly Archives: مئی 2019

عید کے چاند کیلیے قمری کیلنڈر کی تجویز پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

پہلے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے درکار ہے اس کے بعد یہ معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا (فوٹو:فائل) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے فواد چوہدری کی جانب سے قمری کیلنڈر لاگو کرنے کی تجویز پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کا چاند …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے(فوٹو: فائل)  اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا اور اس بار ساڑھے 4 روپے …

Read More »

چارسدہ میں بجلی کی تاروں سے ٹکرانے والی مسافر بس کو آگ لگ گئی

پشاور (آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ میں مسافروں سے بھری بجلی کی تار سے ٹکرا گئی جس کے باعث بس میں آگ بھڑک اٹھی مگر کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، جمعہ کو ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ چارسدہ میں غنی خان روڈ پر پی …

Read More »

روپے کی قدر مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی

کراچی(آئی این پی ) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 30 پیسے کمی ہو گئی ۔ تفصیلاتکے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہوگئی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر46 پیسے گھٹ کر147 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگئی۔اوپن کرنسی …

Read More »

برطانیہ میں نمازیوں پر گاڑی چڑھا دی گئی

لیسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں اسلام دشمنی کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آ گیا ہے۔ایک متعصب اور اسلام مخالف شخص نے اپنی گاڑی نمازیوں پر چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر لیسٹر واقع مسجد کے باہر نمازیوں پر حملہ کیا گیا۔حملہ آور …

Read More »

مہمند ڈیم کا تعمیراتی کام شروع؛ 6 ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ

مہمند ڈیم سے 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 16 ہزار 737 ایکڑ زمین سیراب ہوگی (فوٹو : فائل) پشاور: مہمند ڈیم کا تعمیراتی کام شروع ہوگیا جو کہ 6 سال میں مکمل ہوگا جب کہ ڈیم کے لیے 6 ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ واپڈا کے …

Read More »

دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں میں 1300 عام شہری ہلاک ہوئے: امریکی اتحاد

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption امریکی اتحاد کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں عام شہریو ں کو بچانے کی پوری کوشش کرتے ہیں امریکہ کے سربراہی میں قائم اتحاد نے تسلیم کیا ہے کہ عراق اور شام میں پچھلے پانچ برسوں میں دولت اسلامیہ …

Read More »

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن پورے ہفتے کھلے رکھنے کا اعلان

یہ فیصلہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، ترجمان (فوٹو: فائل)  کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الفطر کے باعث سندھ بھر میں آئندہ پورے ہفتے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان …

Read More »

بچوں پر جنسی تشدد؛ پی ٹی آئی رہنما نے خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع كرادی

جنسی تشدد میں ملوث افراد كو كیفرِ كردار تک پہنچا كر بچوں كے مستقبل كو محفوظ كیا جائے، تحریک التوا میں مؤقف.فوٹو: فائل پشاور: پاكستان تحریک انصاف كی خاتون ركن اسمبلی ڈاكٹر سمیرا شمس نے بچوں  پر جنسی تشدد كے خلاف خیبر پختون خوا اسمبلی میں  تحریک التوا جمع كرادی۔ تحریک …

Read More »

برطانوی سکول: رنگت، شرمندگی اور پھر میک اپ

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock Image caption برطانیہ بھر میں 2017-18 میں بچوں کے خلاف نفرت کی بنیاد پر کیے جانے والے جرائم کی تعداد 10500 سے زیادہ تھی یعنی اوسطاً ایک دن میں 29 جرائم۔ ’نیشنل سوسائٹی فار پریوینشن آف کروئیلٹی ٹو چلڈرن‘ نامی خیراتی ادارے کے مطابق سکول …

Read More »

آج برا دن تھا مگر اگلے میچز میں کم بیک کریں گے، سرفراز احمد

ابھی 8 میچز باقی ہیں اور مجھے امید ہے کہ یہی ٹیم اچھا کرے گی، کپتان قومی ٹیم – فوٹو: اے ایف پی ناٹنگھم: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آج ہمارا برا دن تھا لیکن اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔ ورلڈکپ 2019 میں اپنے …

Read More »

تربت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

نعشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لیویز۔ فوٹو: فائل کساب میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے کساب میں گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق …

Read More »

سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوگئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 29 ڈالر بڑھ کر 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فوٹو:فائل کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 70 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 60 ہزار 14 روپے ہوگئی ہے۔ …

Read More »

شام، یمن اور بحرین میں ایران دہشت گردوں کی معاونت کررہا ہے، شاہ سلمان

عالمی برادری ایران کا سامنا کرنے کے لیے سعودی عرب کا ساتھ دے۔ شاہ سلمان فوٹو : فائل مکہ: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ شام، یمن اور بحرین میں ایران دہشت گردوں کو معالی معاونت کے ساتھ اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے اور ایران …

Read More »

مودی کے نئے وزیر:پڑوسیوں اور اقلیتوں کے لیے کیا پیغام

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption ایس جے شنکر پیشہ ور سفارتکار ہیں اور وہ بی جے پی کے رکن نہیں ہیں۔ انھیں چین اور پاکستان کے امور کا ماہر تصور کیا جاتا ہے وزیر اعظم نریندر مودی نے سفارتکار اور سابق خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر کو …

Read More »

آخری گیند تک لڑنا ہے، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو مشورہ

قوم کی دعائیں اورمدد سرفراز اور ان کی ٹیم کے ساتھ ہے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ دماغ میں شکست کا خوف گھسنے نہ دیں اور آخری گیند تک لڑنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان …

Read More »

مودی سرکار کی 57 رکنی کابینہ کا اعلان، سشما سوراج کی چھٹی

کابینہ میں 24 وفاقی وزراء، 24 وزرائے مملکت اور 9 آزاد حیثیت رکھنے والے وزرائے مملکت شامل ہیں۔ فوٹو : بھارتی میڈیا نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنی بھاری بھرکم کابینہ کے 57 اراکین کی وزارتوں کا اعلان کردیا ہے جس میں سابق وزیر خارجہ سشماسوراج کی چھٹی کردی …

Read More »

گھوٹکی کا ’سنجے پوری‘ افطار دسترخوان پر

جو لوگ اس کارِخیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں ان کےلیے لازم ہے کہ وہ یہاں آکر افطار کے وقت کام میں ہاتھ بٹائیں۔ (تصاویر بشکریہ بلاگر) شہرِ اقتدار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قدرت پوری طرح مہربان ہے۔ شہر کی خوبصورتی قابلِ دید ہے۔ مارگلہ کے حسین پہاڑوں کے …

Read More »

جمعۃ الوداع کے موقع پر مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

مساجد کے باہر دوران سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ فوٹو : فائل دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس موقع پر جمعہ …

Read More »

کامیاب اداکارہ کے عروج وزوال کوبیان کرتا فلم ’باجی‘ کا ٹریلرریلیز

فلم میں میرا کامیاب اداکارہ شمیرا کا کردار اداکررہی ہیں فوٹوفائل کراچی: اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں ایک کامیاب اداکارہ کے عروج اور زوال کی کہانی کو بڑی خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا طویل عرصے بعد …

Read More »