منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / 2019 / مارچ

Monthly Archives: مارچ 2019

جرمن سفیر پی آئی اے کی کارکردگی کے معترف

جرمن سفیر کی خوشگوار سیلفی (فوٹو: سوشل میڈیا)  اسلام آباد: پاکستان میں متعین جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے قومی فضائی کمپنی  پی آئی اے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ گلگت بلتستان کے لیے فضائی سفر کا احوال بیان کرتے ہوئے جرمن سفیر نے پی …

Read More »

پانچ سو سال پرانے تاریخی کنویں اپنی حیثیت کھونے لگے

شیر شاہ سوری کے وقتوں کے بنائے گئے اب چند کنویں باقی رہ گئے ہیں جن کی بحالی پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی (فوٹو: ایکسپریس) پشاور سے پنجاب جاتے ہوئے جی ٹی روڈ پر پانچ سو سال پرانے پانی کے لیے بنائے گئے کنوئیں تاریخی حیثیت کھونے لگے، شیر …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 6 روپے اضافہ کیا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا نے پیٹرول …

Read More »

برطانوی شاہی خاندان میں ’’لیڈی ڈیانا‘‘ کی آمد متوقع

پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں پہلی اولاد لڑکی ہوگی، طبی ماہرین برطانوی شاہی خاندان میں شہزادہ پرنس ہیری اور شہزادی میگھن مارکل کے ہاں جونیئر لیڈی ڈیانا کی آمد متوقع کی جارہی ہے۔ برطانوی شاہی خاندان کی آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے 22 سال گزر …

Read More »

دبئی میں قرآن پارک کا افتتاح کردیا گیا

پارک میں قرآن پاک میں ذکر کردہ تمام پودے اور درخت لگائے گئے ہیں دبئی میں دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے جب کہ پارک میں عوام کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔ پارک ساٹھ ایکڑ رقبے پر قائم کیا گیا ہے جس میں قرآن پاک …

Read More »

یوکرائن کی مصورہ نے احتجاجاً صدر کی تصویر ٹافیوں کے ریپرز سے بنا ڈالی

خاتون مصوروں نے صدر کے پورٹریٹ کو ’بدعنوانی کا چہرہ‘ کا عنوان دیا۔ فوٹو : رائٹرز کیف: خاتون فنکاراؤں نے بچوں کی پسندیدہ ٹافی کے ریپرز اور گولیوں کے خول سے بنائے گئے یوکرائن کے صدر پوروشینکو کے پورٹریٹ کو ’بد عنوانی کا چہرہ‘ کا نام دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر …

Read More »

ترکی میں اتخابات: ترک شہروں پر اقتدار کے لیے اردوغان کو سخت مقابلے کا سامنا

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Images Image caption Pترک صدر رجب اردوعان کے امیدواروں کو سخت مقابلے کا سامنے ہے۔ ترکی میں نئے صدارتی نظام کے نافذ ہونے کے بعد اتوار کو پہلی مرتبہ مقامی حکومتوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں جس میں صدر رجب طیب اردوغان کی جماعت …

Read More »

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے: کیا ان حملوں کا آسٹریا سے کوئی تعلق ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption آئڈینٹیریئن موومنٹ اِن آسٹریا (آئی بی او) کے سربراہ مارٹن سیلنر زیر تفتیش ہیں (فائل فوٹو) کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کے ملزم برینٹن ٹیرینٹ نے آسٹریا کی ایک انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو 1500 یوروکا چندہ دیا تھا جس …

Read More »

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں اور نہ فوجی طاقت اس کا حل ہے، بھارتی صحافی

مودی سرکار کی پالیسی سے کشمیر میں حالات خراب ہوئے۔ ارون دھتی رائے فوٹو : الجزیرہ دوحا: بھارتی صحافی اور مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی نفرت آمیز پالیسیوں کے باعث بھارت میں انتہا پسندی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور انہی متنازع پالیسیوں کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

مسافر بس خطرناک موڑ پر ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی۔ فوٹو : کشمیر میڈیا  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک مسافر شدید زخمی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے …

Read More »

وہ کام جو اکثر میاں بیوی کرتے ہیں

آج کل کا جو دور چل رہا ہے اس دور میں طلاقیں بہت عام سی ہوگئی ہیں اس لیے میاں بیوی کو ایک دوسرے کو برداشت کرنا چاہئےاور حال ہئ میں عرب کے ایک مفتی نے فتوی جاری کردیا ہے کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو عوام روز کرتی …

Read More »

ایسا راز جس کا جواب اللہ کے رسولﷺ نے ہی دے دیا

عام طور پر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں۔ اس حوالے سے سائنسی توجیہات بھی پیش کی جاتی ہیں تاہم اس سوال کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں؟کا جواب خود سرور کونین ، …

Read More »

ڈانس کی وڈیو سامنے آنے پر لاہور کی اسما نے نیا انکشاف کردیا ، وڈیو کتنی پرانی ہے؟ اسما عزیز کا ہوش ربا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون اسماء عزیز کی گذشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسما کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس ویڈیو سے متعلق بات کرتے ہوئے اسما عزیز نے کہا کہ میری …

Read More »

’’پراجیکٹ غازی‘‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

امید کی جارہی ہے کہ فلم’’پراجیکٹ غازی‘‘ ویک اینڈ پر اچھا بزنس کرے گی۔فوٹوفائل کراچی: دوروز قبل ریلیز کی گئی پاکستانی فلمی صنعت کی جدید ٹیکنالوجی سے مزین سپر ہیرو فلم ’’ پراجیکٹ غازی‘‘  شائقین کو متاثرکرنے میں ناکام رہی ہے۔ انٹرٹینمنٹ پی کے ڈاٹ کام اور گیلیکسی لالی ووڈ کے مطابق …

Read More »

چین صحراؤں کو آباد کرنا چاہتا ہے انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے، نعیم الحق

آئندہ سالوں میں اربوں کی تعداد میں درخت لگائیں گے، نعیم الحق۔ فوٹوفائل  لاہور:  وزیراعظم کے سیاسی معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ چین صحراؤں کو آباد کرنا چاہتا ہے لہذا انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے۔ لاہور میں شجرکاری مہم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں 24 گھنٹے کے دوران بھارت کے 2 سیکیورٹی اہلکاروں کی خود کشی

چوبیس گھنٹوں میں انڈیا تبت بارڈر فورس کے دو اہلکار سرکاری رائفل سے خود کشی کرچکے ہیں۔ فوٹو : فائل  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کے ایک اور اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی اس طرح چوبیس گھنٹوں میں خود کشی کرنے والے اہلکاروں …

Read More »

آئی پی ایل: رباڈا کے یارکرز نے وقار اور وسیم کی یاد تازہ کر دی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images کولکتہ نائٹ رائڈرز (کے کے آر) اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان کھیلے جانے والا انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں میچ جہاں اپنے سپر اوورز کے وجہ سے یادگار بن گیا وہیں اس نے سنہ 1990 کی دہائی کے یاکرز کی یاد بھی دلائی اور …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

2 ماہ کے دوران بھارتی فضائیہ کے 4 طیارے حادثات کی نذر ہوچکے ہیں فوٹو: ہندوستان ٹائمز جودھ پور: جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت ایک جانب اپنی فوجی طاقت کے حوالے سے بڑھکیں مار رہی ہے تو دوسری جانب اس کے طیاروں کا حال ہے کہ وہ سوکھے پتوں کی …

Read More »

بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کیخلاف مزاحمت کریں گے، خورشید شاہ

آج کے حکمران قرضہ لیتے وقت شرماتے نہیں بلکہ مسکراتے ہیں، خورشید شاہ سکھر: خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کیخلاف مزاحمت کریں گے۔ سکھر میں کارکنوں اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ ذوالفقارعلی …

Read More »

حکومت کا سہیل محمود کو نیا سیکریٹری خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آج ریٹائرڈ ہوجائیں گی اسلام آباد: حکومت نے نئی دلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو نیا سیکریٹری خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آج ریٹائرڈ ہورہی ہیں اور حکومت نے ان کی جگہ سہیل محمود …

Read More »