منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / 2019 / فروری

Monthly Archives: فروری 2019

ہدیٰ موتہانہ: دولتِ اسلامیہ کی دلہن کے والد کا ان کی امریکہ واپسی کے لیے مقدمہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP الابامہ ریاست کی کالج سٹوڈنٹ جنہوں نے امریکہ سے فرار ہو کر دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کر لی تھی، ان کے والد ان کی امریکہ واپسی کے حق کے لیے امریکی حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئے ہیں۔ احمد علی موتہانہ نے جمعرات کے …

Read More »

مالی میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر فرانسیسی فوج کے ہاتھوں ہلاک

القاعدہ کمانڈر ابو یحیٰ الحمامی ٹمبکٹو کا گورنر بھی رہا ہے۔ فوٹو : فائل پیرس: افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے آپریشن میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر یحیٰ ابو الحمامی مارا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں فوجی آپریشن …

Read More »

شہباز شریف کےسوا کسی کو ڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا، شیخ رشید

نریندر مودی آر ایس ایس کا دہشت گرد ہے، شیخ رشید فوٹو: فائل  لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کےسوا کسی کوڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے نے گزشتہ 4 ماہ کے …

Read More »

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا صحافی سمیت 3 کشمیریوں پر تشدد

حملہ آوروں نے اخبار کے صحافی جبران نذیر کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں واپس کشمیر بھیج دیں گے فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے صحافی سمیت 3 کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں کشمیریوں پر عرصہ حیات مزید …

Read More »

پہلے سے پابندی کا شکار پاکستانی فنکاروں پر دوبارہ کیسے پابندی لگ سکتی ہے؟ بھارتی اداکار

ہماری فلم انڈسٹری اڑی حملے کے بعد سے ہی پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کررہی۔ اداکار سشانت فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی پر اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ان فنکاروں پر دوبارہ کیسے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی سمیت درجنوں گرفتار

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری فوٹو:فائل  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت جماعت کے 2 درجن سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فورسز کی …

Read More »

اسلام آباد میں کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق

حادثے کا شکار کار رمشا ذوالفقار چلا رہی تھیں اور کار بھی اسی کی تھی، پولیس فوٹو: فائل  اسلام آباد: سیکٹر ایف سیون تھری میں تیز رفتار کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جب کہ ایک مرد اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام …

Read More »

کلبھوشن کیس: عالمی عدالت انصاف میں کیا ہوا؟

تصویر کے کاپی رائٹ EPA بین الاقوامی عدالتِ انصاف کی نیدرلینڈز میں جاری مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی سماعت 21 فروری کو اختتام پذیر ہوئی ہے۔ انڈیا نے بین الاقوامی عدالتِ انصاف سے استدعا کی تھی کہ پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پانے …

Read More »

خالد سجاد کھوکھر ایشین ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر بن گئے

جاپان میں ایشین ہاکی فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 27 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔فوٹو: فائل لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) خالد سجاد کھوکھر ایشین ہاکی فیڈریشن کے بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز جاپان میں ایشین ہاکی فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس …

Read More »

تھر کی مصنوعی جھیل ’’گورانو‘‘ جو پرندوں کا ٹھکانہ بنی

گورانو ڈیم پر لال سر، نیل کنٹھ، جل کوا، بلبل، بگلا، ٹٹیری، پدی اور دیگر پرندے دیکھے جاسکتے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ شبینہ فراز  کراچی: کہتے ہیں کہ یہ اک اشارہ ہے آفاتِ ناگہانی کا کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کرجانا لیکن اگر پرندے کسی جگہ جوق درجوق اتر رہے ہوں …

Read More »

سرکاری و نجی اسکولوں کے بھاری بستے بچوں کیلیے بوجھ بن گئے

محکمہ تعلیم تعلیمی سیشن 2020 سے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے نصاب سے ایک ہی جلد میں کئی مضامین کی شامل کتابیں ختم کر کے علیحدہ چھاپے گی۔ فوٹو:فائل سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ وطالبات کے بھاری اسکول بستے (بیگ) کے وزن کے حوالے سے دلچسپ اورحیران کن اعدادوشمار …

Read More »

جماعت الدعوۃ پر پابندی: حکومت بلیک لسٹ ہونے سے تو شاید بچ جائے لیکن باقاعدہ کارروائی ایک امتحان ہوگی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images پاکستان کی حکومت نے دو سال سے زائد عرصے تک واچ لسٹ پر رکھی گئی دو تنظیموں جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کو کالعدم تنظیموں میں شامل تو کرلیا ہے لیکن حکام کا کہنا تھا کہ ابھی تک ان تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشید گی کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکی صدر

کشمیر میں صورتحال کے باعث دونوں ممالک میں ان دنوں حالات خراب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ . فوٹو : فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشید گی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

Read More »

بھارت کی آبی دہشت گردی کی دھمکیوں پر پاکستان کا کرارا جواب

بھارت پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنا چاہتا ہے تو کوشش کرلے اس کے فوری نتائج ملیں گے، وزیر توانائی عمر ایوب ۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: بھارت کی آبی دہشت گردی کی دھمکیوں پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے بھارت کو …

Read More »

نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کے حلف کی پاسداری نہیں کی، درخواست گزار . فوٹو : فائل  لاہور: کلبھوشن یادیو کیس میں نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس میں بھارت …

Read More »

کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیمامرکز۔ فوٹو: فائل کوئٹہ: شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے …

Read More »

دنیائے ڈائجسٹ کی معروف شخصیت معراج رسول انتقال کرگئے

معراج رسول کو ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فوٹو:فائل کراچی: دنیائے ڈائجسٹ کی انتہائی معروف شخصیت معراج رسول طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس کے مطابق دنیائے ڈائجسٹ کے معروف و مقبول شخصیت معراج رسول طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری

میچ شارجہ میں کھیلا جارہا ہے، فوٹو: فائل شارجہ: پی ایس ایل کے گیارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 4 اوورز میں  بغیر کسی نقصان کے 31 رنز بنا لیے ہیں۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے …

Read More »

والدہ کا گھر چھوڑنے کی خبروں پر سارہ خان نے خاموشی توڑ دی

سارہ خان چھوٹے نواب سیف علی خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ امریتا سنگھ کی بیٹی ہیں (فوٹو: فائل)  ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ کر سوشانتھ سنگھ راجپوت کے گھر رہنے پر بول پڑیں۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر سارہ …

Read More »

بہاولپورمیں کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

مدرسے کا نظام چلانے کیلئے ایڈ منسٹریٹر مقرر کردیا گیا ہے، ترجمان وزارت داخلہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کالعدم جیش محمد کے زیرانتظام مدرستہ الصابر اور مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بہاولپور میں واقع کالعدم جیش محمد کے زیر انتظام …

Read More »