Breaking News
Home / 2019 / جنوری

Monthly Archives: جنوری 2019

افغان مذاکرات: دباؤ، حربے اور اپنے اپنے فائدے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption امریکہ اور طالبان کے درمیان ملاقاتوں کی آخری اطلاعات حوصلہ افزا نہیں ہیں (فائل فوٹو) طالبان ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز نے اُن کے جس رہنما حافظ محب اللہ کو گذشتہ جمعہ کو پشاور سے گرفتار کیا تھا انھیں پیر کو ڈرامائی …

Read More »

پاکستانی فوج کے افسران کی ’واٹس ایپ سے کنارہ کشی‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption فوجی ذرائع کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ انڈیا نے واٹس ایپ کے ذریعے پاکستانی فوجی افسران تک رسائی حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے گذشتہ ہفتے پاکستان کی عسکری قیادت کے 217ویں کور کمانڈر اجلاس کے بعد جاری ہونے والی پریس …

Read More »

ثاقب نثار: پاکستان کے سب سے متنازع چیف جسٹس؟

تصویر کے کاپی رائٹ SUPREME COURT OF PAKISTAN پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار شاید ملک کی عدالتی تاریخ کے واحد جج ہوں گے جنھیں ان کے عدالتی فیصلوں سے زیادہ ’غیر عدالتی‘ سرگرمیوں کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ مثلاً انھوں نے پاکستان میں پانی کی کمی …

Read More »

ڈی پی ایس چیچہ وطنی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

چیچہ وطنی(ایس این این) طلباء قوم کا مستقبل ہیں . اخلاق ، تربیت اور تعلیم کا امتزاج ہی طلبا کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنا سکتا ہے. ان خیالات کا اظہار ممبر بورڈ آف گورنرز ساہیوال ایجوکیشن ٹرسٹ پروفیسر قمر الزمان نے ڈویژنل پبلک سکول چیچہ وطنی کی سالانہ …

Read More »

ساہیوال، ریسکیو1122 نے حادثے کا شکار افراد کا سامان ان کے حوالے کر دیا

ساہیوال (بیورورپورٹ)حادثہ میں زخمی ہونے والوں کا لاکھوں روپے کا سامان ریسکیو 1122نے ورثاء کے حوالے کردیا‘ شہریوں کی طرف سے ریسکیو1122کو خرا ج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بائی پاس چیچہ وطنی پر سی این جی کے قریب ایک کار نمبری 207/MNE ٹرک سے ٹکرا نے کے نتیجہ …

Read More »

ساہیوال، سرکاری نمبر سے معلومات لے کر سرکاری افسر کو لوٹ لیا گیا

ساہیوال (بیورورپورٹ)بینکنگ سائبر کرائم کا ایک اور شکار‘بنک کے سرکاری نمبر سے معلومات لیکر ریٹائرڈ سرکاری افسر کولوٹ لیا‘ آدھ گھنٹے میں 3لاکھ روپے اکاؤنٹ سے خردبرد۔تفصیلات کے مطابق واپڈا کے ریٹائرڈ چیف آفیسر خالد مقصود کا پنشن اکاؤنٹ حبیب بنک ہائی سٹریٹ برانچ ساہیوال میں ہے جنہیں بنک کے …

Read More »

ساہیوال، 3 ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی

ساہیوال(بیورورپورٹ) تین نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی‘ مزاحمت پر ملزمان نے فائرکرکے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 120/9-L کے رہائشی غلام قادرکا بھائی ظہور حسین دوپہر کے وقت موٹرسائیکل پر گھر سے واپس اپنے گھر 108/9-Lجارہاتھا کہ راستے میں 119/9-Lکے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے …

Read More »

ساہیوال، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

ساہیوال(بیورورپورٹ) تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق‘ایک خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محمدپور روڈ پر 90/6-Rکے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر اورموٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار 25سالہ خاتون سونیا بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ …

Read More »

ملک سلیم ساہیوال ڈسٹرکٹ بار کے صدر منتخب

ساہیوال(بیورورپورٹ) ساہیوال بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے‘ صدر ملک سلیم کوڈھن منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے انتخابات میں صدر‘ نائب صدر‘سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے جس میں صدر کی سیٹ کے لئے ملک سلیم کوڈھن 615 …

Read More »