منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / 2018 / دسمبر

Monthly Archives: دسمبر 2018

عاصمہ شیرازی کا کالم: سرد دسمبر اور دو لخت ماں

Image caption مائیں اپنے بچوں کے کھلونے، کتابیں، جوتے، کپڑے اور اُن کی تصویریں دیکھ دیکھ کر کیسے تڑپتی ہوں گی، کوئی اس کا اندازہ نہیں لگا سکتا ابھی دو دن ہوئے 16 دسمبر گزرا ہے۔ ایک سرد دسمبر اور دوسرا سولہ کا دن۔۔۔ بےحد تلخ دن، بےپناہ تکلیف دہ، …

Read More »

کیمرہ مین پر تشدد: نواز کا افسوس مگر یہ ہوا کیوں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Twitter پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف آج کل پھر خبروں میں ہیں اور وجہ اس بار احتساب عدالت نہیں بلکہ ان کے محافظوں کے ایک نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کا واقعہ ہے۔ یہ واقعہ پیر کو قومی اسمبلی کے احاطے سے …

Read More »

میں ہوں ملالہ کا باپ!

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption ملالہ کی کہانی تو ساری دنیا جانتی ہے لیکن ان کے والد کی کہانی کو کم لوگ جانتے ہیں بچپن میں استادوں نے بتایا تھا کہ اسلام کے ظہور سے پہلے کا دور زمانہ جاہلیت کا تھا اس کا سب سے بڑا …

Read More »

طالبان امریکہ ملاقات: ’امن کے لیے پاکستان کا پہلا عملی قدم‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption یہ زلمے خلیل زاد اور افغان طالبان کے نمائندوں کے درمیان کم از کم تیسری ملاقات ہے افغانستان میں قیامِ امن کے سلسلے میں افغان طالبان کے نمائندے پیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکی نمائندۂ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات …

Read More »

پلوامہ ہلاکتیں: سرینگر میں احتجاجی مارچ سے قبل کرفیو

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے حکام نے سرینگر کے بادامی باغ میں واقع فوجی چھاؤنی کے ارد گرد دس کلومیٹر کے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا ہے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکام نے شہری ہلاکتوں کے خلاف سرینگر …

Read More »

ایشیا کا وہ ملک جو راتوں راتوں ہی مالدار ہو گیا

دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک انڈونیشیا میں متوسط طبقے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سے ہماری نمائندہ ریبیکا ہنشکے کہتی ہیں کہ ان نئے امیروں کو انڈونیشیا کے ‘کریزی رِچ’ یعنی سرپھرے نو دولتیے کہا جا رہا ہے۔ یہاں ان کی کہانی …

Read More »

استاد کی عزت

مڈل تک میں محلہ میں میں ایک خاتون ٹیچر کے ہاں ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا تو ان کے گھر کی دوسری منزل پر ایک ٹینکی تھی جدھر کوئی موٹر وغیرہ کا انتظام نہیں تھا ہم کچھ ہم جماعت لڑکے روزانہ بیس بالٹیاں جو ایک لڑکے کے حصے میں آتی تھیں …

Read More »

عجیب دہشت گرد تھے سونے کی بالیاں اور لاکٹ بھی نوچ گئے

‘یہ کیسے آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لیتے، میں نے اپنے بچے کی لاش جس طرح دیکھی میں ہی جانتی ہوں، وہ بچہ جو چند روز پہلے ایک انجیکشن کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتا تھا جانے کیسے اتنی گولیاں اس کے جسم کو چھلنی کر گئیں، …

Read More »

اڑیں گے پرزے: سنگِ دشنام بھی!

تصویر کے کاپی رائٹ PA Image caption فائل فوٹو پچھلے ہفتے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک گھبرو جوان پنجوں پہ تنا، اپنے کسی دوست کے ساتھ کھڑا، گالیاں بک رہا ہے اور اپنے سامنے کھڑی عورت سے معافیاں منگوا رہا ہے۔ عورت چونکہ پیدا ہی خطاوار ہوئی ہے …

Read More »

آرمی پبلک سکول حملہ: احمد نواز انتہا پسندی کے خلاف علامت بن کر ابھرے ہیں

تصویر کے کاپی رائٹ Ahmed Nawaz Image caption احمد نواز کو 16دسمبر 2014 کی صبح اچھی طرح یاد ہے جب دہشت گردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والا ان کا بھائی حارث اس روز سکول نہیں جانا چاہتا تھا پشاور میں آرمی پبلک سکول میں شدت پسندوں کے حملے میں …

Read More »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی کارروائی میں تین عسکریت پسند اور آٹھ شہری ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption حکام کی طرف سے متعدد بار متنبہ کیے جانے کے باوجود فوجی کارروائیوں کے دوران مقامی لوگ محصور عسکریت پسندوں کو بچانے کے لیے جائے تصادم کے قریب جاکر مظاہرے کرتے ہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں انڈین فوج …

Read More »

ممبئی سے کوہاٹ براستہ کابل: حامد نہال انصاری پاکستان کیوں آئے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Facebook Image caption 33 سالہ حامد نہال انصاری ممبئی کے رہائشی ہیں پاکستانی جیل میں جاسوسی اور بغیردستاویزات سفر کرنے کے جرم میں قید انڈین شہری حامد نہال انصاری کی تین سال قید کی سزا 16 دسمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے …

Read More »

پیک امتحان 2018-جماعت ہشتم

#پیک امتحان 2018-جماعت ہشتم**** (معروضی انگریزی)[useyourdrive dir=”1vP7-7OiZpnQDYU9MxaTUATNCq28TCeZ9″ mode=”files” viewrole=”all” downloadrole=”all”] #معروضی سوالات ( ملٹی پل چائس ) کی طرز کے ہونگے ۔معروضی سوالات پر مشتمل 32 سوالات ہونگے جن میں 20 سوالات انگریزی کی گرائمر سے ہونگے باقی 12 سوالات ( کمپری ہینشن ) کے ہونگے اورمعروضی سوالات نمبر 21 …

Read More »

سانحۂ آرمی پبلک سکول کے متاثرین کا غم: ’ہم اکیلے نہیں ہیں رونے والے‘

شاہانہ عجون کے بیٹے اسفند خان 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں حملہ آوروں کا نشانہ بنے تھے، لیکن آج بھی وہ ان کی واپسی کی امید لگائے بیٹھی ہیں۔ دیکھیے بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔ یہ بھی پڑھیے آرمی پبلک سکول پر حملے کے ذمہ …

Read More »

’رفال دفاعی سودے میں کسی بدعنوانی کا ثبوت نہیں ملا‘

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters Image caption کانگریس نے الزام لگایا تھا کہ اس معاہدے میں مقررہ ضابطۂ کار کی خلاف ورزی کی گئی ہے انڈین سپریم کورٹ نے رفال جیٹ طیاروں کے دفاعی سودے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے بی جے پی کی حکومت کے خلاف دائر کی …

Read More »

یمن کی بندرگاہ حدیدہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption بائیں جانب حوثیوں کے نمائیندے جبکہ دائیں جانب یمنی حکومت کے نمائیندے سٹاک ہوم میں جنگ بندی کے معاہدہے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔ یمن میں متحارب گروہوں کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا …

Read More »

دل پہنچانے کے لیے امریکہ میں پرواز کی راستے سے واپسی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے سمیت دنیا میں ایسی بہت سی فضائی کمپنیاں ہیں جن سے سرزد ہونے والی غلطیاں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن پرواز پر آنے والے ایک انسانی دل کو جہاز سے اتارنا ہی بھول جانا …

Read More »