منگل , جولائی 23 2019
Breaking News
Home / 2016 / جولائی

Monthly Archives: جولائی 2016

مہمند ایجنسی میں عید میلوں پر پابندی

Image caption امن و امان کی صورت حال کومستحکم کرنے اور دہشت گرد کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے پولیٹکل انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کے جرگے تواتر کے ساتھ ہو رہے ہیں پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم …

Read More »

مردان میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

تصویر کے کاپی رائٹ EPA پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے ایک بازار میں ہونے والے ایک دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح مران کے خواجہ گنج بازار میں پیش آیا۔ ٭ مردان میں سرکاری دفتر …

Read More »

پاکستان افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے سنجیدہ؟

تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption سمیع یوسفزئی کہتے ہیں کہ پاکستان پناہ گزینوں کی واپسی میں سنجیدہ نہیں پاکستان نے ملک میں موجود لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی واپسی میں چھ ماہ کی توسیع تو بظاہر نہ چاہتے ہوئے کر دی ہے لیکن کیا اس مرتبہ اس کا …

Read More »

جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا: سعودی عرب

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر خودکش دھماکہ کرنے والا شخص ایک پاکستانی تھا تاہم پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے فی الحال اس امر کی تصدیق سے انکار کیا ہے کہ مذکورہ شخص پاکستانی …

Read More »

کوئٹہ: مسجد میں ’ٹارگٹ کلنگ‘، سب انسپکٹر ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption سب انسپیکٹر کو ہلاک کرنے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ایک مسجد کے اندر فائرنگ کرکے پولیس کے ایک سب انسپکٹر کو ہلاک کر دیا۔ سول لائنز پولیس …

Read More »

’پانچ جولائی 1977 کو شدت پسندی کا بیج بویا گیا‘

تصویر کے کاپی رائٹ AP قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پانچ جولائی 1977 کو پاکستان میں جمہوریت کا گلہ گھونٹ کر ملک میں فرقہ واریت، جبر، علاقائیت اور دہشت گردی کا بیج بویا گیا تھا۔ پانچ جولائی 1977 کو اس وقت کی فوج کے …

Read More »

مسلم ڈیٹنگ ویب سائٹ کے ممبران کی معلومات افشا

تصویر کے کاپی رائٹ MUSLIMMATCH.COM ڈیٹنگ ویب سائٹ ’مسلم میچ‘ پر سائبر حملے کے بعد اس کے ڈیڑھ لاکھ ممبران کی ذاتی تفصیلات انٹرنیٹ پر شائع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے علاوہ ممبران کے سات لاکھ سے زیادہ نجی پیغامات بھی افشا کیے گئے ہیں۔ ویب سائٹ کے ہوم …

Read More »

ڈھاکہ حملہ: ’پاکستان پر الزام غیر ذمہ دارانہ، بے بنیاد‘

تصویر کے کاپی رائٹ bbc Image caption پاکستان دہشت گردی کی ہر شکل و صورت میں مذمت کرتا ہے پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارتی میڈیا میں ڈھاکہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی خبروں کو انتہائی قابل افسوس، غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے انھیں بےبنیاد …

Read More »

’گوادر ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اتر سکے گا‘

Image caption گوادر کی بندرگاہ اس ماہ سے کام شروع کر دے گی پاکستان کے صوبے بلوچستان کی بندرگاہ گوادر پر 26 کروڑ امریکی ڈالر کی مالیت سے تعمیر ہونے والے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ’اے 380‘کے اترنے کی سہولت موجود …

Read More »

چترال سیلاب: 16 لاشیں مل گئیں، امدادی کام جاری

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں پاکستان کے ضلع چترال میں حکام کے مطابق سنیچر کی شب آنے والے سیلابی ریلوں میں بہہ جانے والے 16 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں جبکہ علاقے میں امدادی کام جاری ہیں۔ خیبر پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے …

Read More »

’پیمرا کو مثال قائم کرنے کے لیے سخت سزائیں دینا ہوں گی‘

تصویر کے کاپی رائٹ bbc پاکستان کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ایک خودمختار ادارہ ہے اور عدالتِ عالیہ کو اس کے احکامات کے خلاف عبوری حکم نامہ جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ یہ ریمارکس سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ …

Read More »

حکومتِ سندھ نے بالاخر ایس ایس پی کا تبادلہ کر دیا

Image caption ایس ایس پی جنوبی ڈاکٹر فاروق کو عدالت کی سخت برہمی کا سامنا کرنا پڑا سپریم کورٹ کے حکم پر بالآخر حکومت سندھ نے ایس ایس پی جنوبی کراچی ڈاکٹر محمد فاروق کا تبادلہ کر دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے …

Read More »

’جونو‘ مشتری کے قریب پہنچ گیا

تصویر کے کاپی رائٹ NASA Image caption جونو کو مشتری کے شدید حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے کسی ٹینک کی طرح مضبوط بنایا گیا ہے امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز ’جونو‘ تیزی سے مشتری کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ جہاز جمعرات کو نظامِ شمسی کے سب …

Read More »

گرمی اور پابندی کا توڑ سڑک پر اجتماعی غسل

حیدرآباد شہر کے بیچوں بیچ تین نہریں گزرتی ہیں۔ پھلیلی، پنیاری اور اکرم واہ۔ گرمیوں کے موسم میں لوگ ان میں نہاتے بھی ہیں۔ حکام نے نہانے کے دوران ہونے والی اموات کے نتیجے میں ایک ماہ کے لیے نہروں میں نہانے پر ہی پابندی عائد کر دی لیکن لوگ …

Read More »

بولان: کوئلے کی کان کے مزدور کی تشدد زدہ لاش برآمد

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے بولان میں کوئلے کی کان پر کام کرنے والے ایک شخص کی تشددزدہ لاش ملی ہے۔ مچھ میں انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق لاش فیاض احمد نامی شخص کی ہے جن کو نامعلوم افراد نے 21 جون کو اغوا …

Read More »

ایدھی کی عیادت مت کرو

Image caption عبدالستار ایدھی سنہ 2013 سے گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں 88 برس کی عمر میں عبدالستار ایدھی کے گردے تبدیل نہیں ہو سکتے لہذا انھیں ہفتے میں دو سے تین بار گردوں کی صفائی کے عمل سے گزرنا پڑ رہا ہے۔اس وقت انھیں عیادت سے زیادہ سکون …

Read More »

عمران خان کی بہن کی مریم نواز سے معذرت

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption پاکستان میں وی آئی پیز کو غیر معمولی سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے وزیرِ اعظم پاکستان کی بیٹی مریم نواز سے خط لکھ کر باقاعدہ طور پر …

Read More »

چین میں دنیا کی سب سےبڑی دوربین تیار

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters چین میں بنائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی دوربین پر اتوار کے روز کام مکمل ہونے کے بعد جلد اس کا تجربہ شروع کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ فاسٹ نامی اس دوربین کا حجم فٹبال کے تین میدانوں کے برابر ہے۔ …

Read More »

شہزادی نیشو کی ممی بحال

تصویر کے کاپی رائٹ Hyderabad State Museum ممبئی کے پرنس آف ویلز میوزیم کے آثار قدیمہ کی مرمت اور بحالی کے شعبے کے سربراہ انوپم شاہ نے کامیابی سے ایک 4500 سال پرانی ممی یعنی حنوط شدہ لاش کی بحالی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ یہ ممی حیدرآباد کے …

Read More »