Breaking News
Home / News

News

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس ناکہ پر فائرنگ کی، پولیس۔ فوٹو: فائل وفاقی دارالحکومت میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے منڈی موڑ میں  پولیس ناکے پر تعینات اہلکاروں …

Read More »

حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین

اداکار کے لئے اُس کے مداحوں کی محبت اور عزت ہی حقیقی ایوارڈ ہوتا ہے، غلام محی الدین۔ فوٹو: فائل  کراچی: لیجنڈ اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے مجھے حسن کار کردگی کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تاہم یہ ایوارڈ مجھے کئی …

Read More »

آرمی چیف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کادورہ

ادارے اعلی معیار کے آلات بناکر قومی خزانے کی بچت کررہے ہیں ،آرمی چیف . فوٹو : فائل  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کادورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےاپنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی حالت زار پر سخت تشویش ہے، آیت اللہ خامنہ ای

کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورت حال پر تشویش ہے، خامنہ ای (فوٹو : فائل) تہران: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے بھارت کومتنبہ کیا ہے کہ خطے میں مسلمانوں کو دبانے کی کوششوں کو ترک کرے اور مسلمانوں سے متعلق شفاف پالیسی وضع کرے۔ ایران کے سرکاری ٹی …

Read More »

جنرل قمر جاوید باجوہ غیرمعمولی سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک فوج جنرل باجوہ کی قیادت میں اپنے ملک کی سلامتی وخود مختاری کیلئے کام جاری رکھے گی، چینی ترجمان۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ غیرمعمولی سپہ سالار اور چینی فوج کے پرانے دوست ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی …

Read More »

پی سی بی کا نیا آئین نافذ العمل ہوگیا

نئے فارمیٹ کے تحت گورننگ بورڈ کی تشکیل تک موجودہ باڈی ایک مخصوص مدت تک کام جاری رکھے گی، فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے نوٹیفکیشن موصول ہونے پر نیا آئین 19 اگست سے نافذالعمل ہوگیا۔ نئے آئین کے مطابق بورڈ آف گورنرز …

Read More »

کشمیر کا مسئلہ ایسے حل ہوگا؟

کیا کشمیریوں کا لہو صرف آج ہی بہایا گیا ہے؟ (فوٹو: فائل) کشمیر لہو لہو ہے۔ یہ کوئی آج کی بات تو نہیں ہے۔ ہمارے بعض نام نہاد دانشور اور بلاگرز آج جتنا شور کشمیر کے لیے کررہے ہیں، اس سے پہلے شاید کبھی نہ کیا گیا ہوگا۔ کوئی لکھ …

Read More »

دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے،آرمی چیف

آرمی چیف نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات ، والدین اور اساتذہ میں سووینئرزتقسیم کئے،آئی ایس پی آر فوٹو: فائل  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے …

Read More »

جعلی پستول سے بس اغوا کرنے والا ملزم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

ہائی جیکر کے پاس پٹرول سے بھری بوتل تھی اور وہ بس کو آگ لگانا چاہتا تھا۔ فوٹو : اے ایف پی برازیلیا: برازیل میں جعلی پستول دکھا کر مسافر بس کو ہائی جیک کرنے والا ملزم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 17واں دن؛ سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید ایک کشمیری شہید

ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ (فوٹو: فائل) سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد نے بھارتی سیکیورٹی فورس (اسپیشل گروپ آف آپریشن) کی وین پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک آفیسر ہلاک اور ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شاہ محمود کا ڈینش ہم منصب سے رابطہ

دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی مشاورت اور روابط کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈینش ہم منصب جیپ کوفوڈ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ڈنمارک نہتے کشمیریوں کی مشکلات میں کمی لانے کے لئے کردار …

Read More »

قومی اسکواڈ کے بیک اپ کے لیے 12 کرکٹرز نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب

23 اگست سے این سی اے میں 2 ہفتوں کے کیمپ میں فاسٹ بولر محمد حسنین شریک نہیں ہوں گے۔ فوٹو : فائل  لاہور: پی سی بی نے قومی اسکواڈ کا بیک اپ تیار کرنے کے لیے 12 کرکٹرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی …

Read More »

ڈینگی نے راولپنڈی کو لپیٹ میں لے لیا، اسپتال مریضوں سے بھر گئے

4 ہزار افراد ڈینگی بخار کی شکایت لے کر اسپتال پہنچے، 205 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی فوٹو:فائل بارشوں کے بعد راولپنڈی میں خطرناک مرض ڈینگی بخار پھیل گیا اور شہر کے اسپتال مریضوں سے بھرگئے۔ ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، گلبہار کالونی، کوٹ جبی کے علاقے ڈینگی کے حملے کی …

Read More »

نیب پر کام کا دباؤ ہے تو پھر ادھر ادھر پنگا کیوں لیتا ہے، سندھ ہائی کورٹ

نیب نے جس کو چھوڑنا ہوتا ہے اس کو ایک دن میں چھوڑ دیتا ہے، جس کو رگڑا دینا ہو تو برسوں لگ جاتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ فوٹو:فائل  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ فوڈ لاڑکانہ، سکھر اور حیدرآباد کے منصوبوں میں کرپشن میں ملوث ملزمان کیخلاف 5 ہفتوں میں ریفرنس …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب کراچی میں قبروں کیلئے جگہ نہیں ملے گی، سندھ ہائیکورٹ

کے ایم سی والے معصوم بن کر آجاتے ہیں ان کا بس چلے تو قبرستان بھی بیچ دیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ فوٹو:فائل  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں واٹر بورڈ کی زمین کی چائنا کٹنگ اور غیر قانونی فروخت کے معاملے کی 4 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرنے کی …

Read More »

مژگاں تو کھول (آخری حصہ)

1947میں کراچی ایک محبوب ومطلوب شہر تھا۔ دل آرا اور عالم آرا۔ اسے پاکستان کا وفاقی دارالحکومت بنایا گیا۔ خانماں بربادوں کے قافلوں نے یہاں پڑاؤ ڈالا اور اپنی داستان ستم اپنے ساتھ لائے۔دلوں میں انتقام کے بھانبھڑ جل رہے تھے۔کوئی یہ کہنے والا نہ تھا کہ تمہارے ساتھ جنھوں …

Read More »

امریکا سے خیر کی توقع؟

اطلاعات کے مطابق افغان طالبان اور امریکا کے درمیان بہت جلد صلح ہونے والی ہے جس کے نتیجے میں امریکا افغانستان سے مرحلہ وار اپنا فوجی قبضہ ختم کر دے گا۔ امریکی قبضے کے خاتمے میں پاکستان کا کردار بھی نہایت اہم ہے۔ ہمارے وزیر اعظم کے دورہ امریکا میں …

Read More »

وزیرخارجہ کی دانا باتیں

’’ خوش فہمی میں نہ رہیں ، سلامتی کونسل میں کوئی ہار لے کر نہیں کھڑا۔ امت کے محافظوں نے بھارت میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے، دنیا کے بھارت میں مفادات ہیں۔‘‘ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عید الاضحی کے دن مظفر آباد میں آزادکشمیر کے صدر اور وزیر …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکش

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بطور ثالث کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ انھوں نے یہ بات دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس …

Read More »

لائن آف کنٹرول کے آرپار کشمیری مسافر واپسی کے منتظر

فرحت جاوید بی بی سی اردو، تیتری نوٹ لائن آف کنٹرول Image caption 19 اگست کو لائن آف کنٹرول پر بنے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کهلنے کی خبریں تهیں انڈیا کی جانب سے کشمیر کو دی گئی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے کشمیر کو تقسیم کرنے والی …

Read More »