جمعرات , اگست 22 2019
Breaking News
Home / News / باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپئن کا فیصلہ بھارتی بولنگ کوچ کی بھی تنقید

باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپئن کا فیصلہ بھارتی بولنگ کوچ کی بھی تنقید

رنز اسکور کرنے کے اور کئی طریقے ہوتے ہیں، اس سے تو اچھا تھا کہ گرنے والی وکٹوں کی تعداد پر فیصلہ کیا جاتا، بھرت ارون۔ فوٹو: فائل

رنز اسکور کرنے کے اور کئی طریقے ہوتے ہیں، اس سے تو اچھا تھا کہ گرنے والی وکٹوں کی تعداد پر فیصلہ کیا جاتا، بھرت ارون۔ فوٹو: فائل

 ممبئی:  بھارتی بولنگ کوچ بھرت ارون نے بھی ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ باؤنڈریز کی بنیاد پر کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بھرت ارون نے کہاکہ میں سچن ٹنڈولکر کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ سپر اوور میں بھی مقابلہ برابر رہنے کے بعد ٹائی بریکر کیلیے ایک اور سپر اوور کرانا چاہیے تھا، دوسرے کئی طریقے ہونے کے باوجود باؤنڈریز کا انتخاب کیوں کیا گیا،رنز اسکور کرنے کے اور کئی طریقے ہوتے ہیں، اس سے تو اچھا تھا کہ گرنے والی وکٹوں کی تعداد پر فیصلہ کیا جاتا۔

—–Shared for Information Purpose Only—-Like and Subscribe my Youtube ChannelWatch it on Youtube